نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم ! حوضِ کوثر کا جو ہوا موسم ! دل کے کھلنے کا ہے یہی موسم ! من کے جلنے کا ہے یہی موسم ! سانس کے ہے پگھلنے کا موسم ! سانس کے جو ہے تھمنے کا موسم ! آیا ہے اب بہکنے کا موسم ! ہے بہک کے لہکنے کا موسم ! ہاتھ پر ہاتھ رکھنے کا موسم ! آنکھ کو بند...
  2. نور وجدان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔! پیارے اراکین محفل اردو ۔۔۔۔! السلام علیکم ۔۔۔! رانا...
  3. نور وجدان

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے! کچھ دوا میرے دکھ کی تو بھی کر! زندگی کی کٹھن تھی جو راہیں ان کا میں نے مقابلہ ہے کیا جیسے ساحل کنارے کی ہو چٹاں موج در موج شور سہتی رہی حوصلہ میرا ہے رہا قائم اور ہمیشہ رہا ہے تجھ پہ یقیں زندگی کی اُداس شاموں میں میں نے سینچا شجر ہے خوابوں کا...
  4. نور وجدان

    برائے اصلاح

    زندگی میں خُوشی کی جستجو ہے فاصلے ختم کیوں نہیں ہوتے آزمائش کے سلسلے ہیں نئے راستے ختم کیوں نہیں ہوتے گلہ تقدیر کا کریں کیا ہم حادثے ختم کیوں نہیں ہوتے میکدہ بن گیا ہے دل میرا سانحے ختم کیوں نہیں ہوتے اشک بہنے لگے جو بن کے لہو سلسلے ختم کیوں نہیں ہوتے
  5. نور وجدان

    'اے خدا کہاں ہے تو ۔۔؟ حصہ ء دوم

    میں نے انسان کو خدا سے لڑتے پایا ہے ۔ میں نے کل سوشل میڈیا کی سائٹ پر ایک سوال پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ اللہ اور انسان میں بیشتر چیزیں مشترک ہیں ۔ ہم اللہ کی کونسی صفت تلاش کریں جس سے پتا چلے کہ انسان اور خُدا جدا جدا ہیں ۔ ہم انسان خدائی کے دعویدار بن جاتے ہیں ۔ میں نے سوچا کہ انسان تو...
  6. نور وجدان

    نئے سال کے حوالے سے میرا خواب

    صُبح سویرے سورج وادیوں سے اُفق پر نمودار ہوا چاہتا ہے ۔ رات کی چاندنی نے سبزہ پُرنور کردیا ہے ۔ شاخیں جھولتے ہوئے باد ء صبا کو سلام کہتی ہیں ۔ پرندے اُمید کی تسبیح میں محو فضاء میں موسیقیت پیدا کر رہے ہیں ۔ نئے سال کی پُرنور وادی میں گُم بُلندو بالا پہاڑ کی چوٹی پر کھڑی نئے سال حاصل ہونے والی...
  7. نور وجدان

    میک اپ کرنے کا طریقہ ء کار

    نئی تکینک سے میک اپ کرنا سیکھیے ۔
  8. نور وجدان

    آخری مکالمہ

    وہ ملنے آخری دفعہ آیا تھا ۔ میں جانتی تھی کہ پت جھڑ کے بعد بہار کے پُھول کھلکھلانے ہیں ۔ اس کی محبت کے زرد پتے ساحل کی ریتلی مٹی پر جا بجا بکھرے ہوئے تھے ۔ میں نرم گُداز پاؤں ان پتوں پر رکھتی رہی اور 'چر چر ' کی آواز سے انجانا سکون پاتی رہی ۔ آم کے گھنے درخت تلے کھڑی باد کے جُھونکوں کو محسوس...
  9. نور وجدان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

    ہماری نئئ محفلین حمیرا عدنان بہنا نے محفل میں قدم رکھتے ہی چھکے پہ چھکے لگانا شروع کیا ہے. حال میں ان کا میاب ترین چھکا ان کا ایک ہزاروی کی مسند پر فائز ہونا ہے جو انہوں نے دو ماہ یعنی 78 دن کی قلیل مدت میں پورے کرتے ریکارڈ قائم کردیا ہے. مبارک باد حمیرا بہنا
  10. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    محفلین کے چاند تاروں کی پہلی نشست ختم ہی ہوئی کہ ہمیں کالز پر کالز ریسیو ہونا شروع ہوگئی ہے . سعود بھیا کو ہم نے سمجھایا کہ تحریر در تحریر مزہ کر کرا کردے گی مگر اُن کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور بالآخر پُر زور اصراپر ہم نے دوسرے حصہ چاند تاروں پر لکھنے کی ٹھانی ۔ اسی سوچ کو استحکام ایک...
  11. نور وجدان

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ محفل کی تنہائی کو اس تحریر کی محفل سے بانٹنے کا سوچتے ہوئے ہاتھ ہمارا رواں ہوا ہے ۔ کچھ دن پہلے ابن سعید بھیا کی لکھی ہوئی ''محفل کے اکیاون ہیروز '' پڑھی ۔ شمع دان جب ہمارے پاس آئی تو سوچا کہ اس موقع کو غنیمت جانتے...
  12. نور وجدان

    دوسری عورت

    مٹھو پندرہ سال کا بچہ تھا۔ میٹرک میں ابھی ابھی داخلہ لیا تھا۔ پڑھائی میں تو وہ ٹھیک تھا۔ کچھ دنوں سے اس میں آنے والی تبدیلیوں کو اس کا باپ محسوس کررہا تھا۔ بچپن سے جوانی کی سرحد میں قدم رکھے دوسرا سال تھا ۔ اس کی سوچ گُلی ڈنڈے سے ہوتی اپنی جسمانی تبدیلیوں کا موازنہ کرتے رہنے میں مصروف رہنے لگی...
  13. نور وجدان

    حضرت امام حُسین رض کی قربانی کا پس منظر

    صُبح کا تارا ظُلمت کا پردہ چاک کرکے، خود کو دوام بخش کے، اسلام کو زندہ کرکے ، قربانی کی تجدید کرکے شاہد و شہید ہوکے اپنی سرداری کی دلیل دے کر گئے ۔ہم آج ان کی یاد میں دو چار لفظ کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے محرم کا پہلا عشرہ اس عظیم قربانی کی یاد میں گُزار دیا۔ قُربانی کی تمثیل یقینا حضرت...
  14. نور وجدان

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    انسان اس دنیا میں تین قسم کے ہیں : ایک وہ جو مستقبل بنانے کا inborn,innate ٹیلنٹ رکھتے ہوئے کم سنی میں ہی اپنا نام تاریخ کے صفحات پر روشن الفاظ میں لکھ جاتے ہیں ، دوسری قسم کے انسان ساری زندگی ناکام رہتے ہیں ۔ تیسری قسم کے لوگ اپنی ناکامیوں سے منزل تراش لیتے ہیں ۔ میرے سامنے اس کی مثال Steve...
  15. نور وجدان

    بھارتی حکومت ایک شہری کو لفظ ہندو کے بارے میں معلومات فراہم نہ کرسکی

    http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-10-14/news-515650.html
  16. نور وجدان

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    پُراسرار علوم جاننے کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے ۔ ہم نے ایک دن ان پراسرار لوگوں کی پرسراریت جاننے کی ٹھانی یعنی کہ یہ حاضرات و مابعد حاضرات کے کیا کرتے ہیں ۔ماضی میں پُروہت و جادوگر اس علم سے بادشاہء وقت کو بیوقوف بنا کر پیسے بٹورا کرتے تھے ۔ اکثر بادشاہ متلون مزاج و عیش و عشرت کے دلداہ ہونے...
  17. نور وجدان

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    ایک گُلاب کا پھول پایا اس کو دل میں بسایا خواب کو میں نے سجایا حقیقت کو خواب سے بنایا جب سفر شروع ہوا میرا خواب لگا جو بھی تھا پایا حقیقت پر خواب کا گماں آیا بے کلی نے مجھے جب ستایا فروعات سے بھاگنا چاہا مگر گلاب کا پھول ایسا سمایا جہاں میں خود کو معلق پایا
  18. نور وجدان

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    السلام علیکم ! چونکہ یہ محفل مجھے محفل اپنی لگنے لگی ہیں۔ اس کا نشہ ہوگیا اس لیے میں نے سوچا کہ میں بھی عید مُبارک دینے والوں کی صف میں کھڑی ہو کر نقارہء حق بجاؤں ۔میں کچھ دنوں سے محسوس کر رہی ہوں محفل میں مجھ جیسے ، یعنی آپ سب جیسے محفلین کی اشد ضرورت ہے ، اس لیے میں نے آکسیجن پمپنگ شُروع کی ۔...
  19. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    عید کی آمد آمد ہے ،حج کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ یونہی چلتے پھرتے ہم نے ایک خبر ٹی وی پر دیکھی کہ محفلین میں گوشت خوری کا رُحجان زیادہ بڑھ گیا ہے ۔ یہی وجہ کہ آن لائن بکرا شاپنگ تک شُروع کردی ہے ۔وہ جو رونق تھے محفل کی ، وہ چلے گئے جانے کہاں اور رہ گئے صرف گوشت کھانے والے کیا ! یونہی کچھ دن پہلے...
  20. نور وجدان

    حقیقت کیا ہے ؟---- نور سعدیہ شیخ

    محبت کیا ہے ؟ حقیقت ہے ؟ مجاز ہے ؟وجود ہے ؟ نفس ہے؟ حواس ہیں؟ محبت کے بارے میں میری یہ تیسری تحریر ہے ۔ پہلی تحریر جس میں مجاز کی حقیقت سے انکار کا نام محبت کو دے کر ، دوسری وہ جس میں مجاز سے راستہ نکلتا ہے حقیقت کا ، اور یہ تحریر وہ ہے جو مجاز اور مظاہر سے ہوکر گزرتی حقیقت کو پاتی ہے ، یہ لے...
Top