مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

نور وجدان

لائبریرین
ہماری نئئ محفلین حمیرا عدنان بہنا نے محفل میں قدم رکھتے ہی چھکے پہ چھکے لگانا شروع کیا ہے. حال میں ان کا میاب ترین چھکا ان کا ایک ہزاروی کی مسند پر فائز ہونا ہے جو انہوں نے دو ماہ یعنی 78 دن کی قلیل مدت میں پورے کرتے ریکارڈ قائم کردیا ہے. مبارک باد حمیرا بہنا
 
آخری تدوین:
ہماری نئ محفلین حمیرا عدنان بہنا نے محفل میں قدم رکھتے ہی چھکے پہ چھکے لگانا شروع کیا ہے. حال میں ان کا میاب ترین چھکا ان کا ایک ہزاروی کی مسند پر فائز ہونا ہے جو انہوں نے دو ماہ یعنی 78 کی قلیل مدت میں پورے کرتے ریکارڈ قائم کردیا ہے. مبارک باد حمیرا بہنا
سچی میرے ایک ہزار پیغامات ہو بھی گئے مجھے تو پتا ہی نہیں لگا
شکریہ نور آپی :)
 
مبارک ہو حمیرا!

78 دنوں میں ہزار یعنی دن میں 13 مراسلے بھی نہیں۔ یہ تو بہت سست روی ہے
پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائے
:)
آئندہ شکایت نہیں ہو گی:whistle:
 
پہلے 30 دن تو اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی اب تو کچھ کچھ لکھ لیتی ہوں اس لیے میری گزارش ہے 78 دنوں کی جگہ 48 دنوں کا حساب رکھا جائے
رفتار تو پھر بھی کچھ خاص نہیں۔ ویسے ہزاری سنگ میل عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ بلکہ آیان سرکار کو مما کی پیٹھ ٹھونکنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ :) :) :)
 
رفتار تو پھر بھی کچھ خاص نہیں۔ ویسے ہزاری سنگ میل عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ بلکہ آیان سرکار کو مما کی پیٹھ ٹھونکنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ :) :) :)
ویسے آیان اب خوش رہتا ہے اس کو پتا ہے جب مما ہاتھ میں موبائل ہو اور محفل فورم پر ہوں تو ڈانٹ کا کوئی چانس نہیں جو مرضی کرتا رہوں
 
Top