نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فیض شورشِ زنجیر بسم اللہ - فیض

    شورشِ زنجیر بسم اللہ (فیض احمد فیض) ہوئی پھر امتحانِ عشق کی تدبیر بسم اللہ ہر اک جانب مچا کہرام دار و گیر بسم اللہ گلی کوچوں میں بکھری شورشِ زنجیر بسم اللہ درِ زنداں پہ بُلوائے گئے پھر سے جنوں والے دریدہ دامنوں والے، پریشاں گیسوؤں والے جہاں میں دردِ دل کی پھر ہوئی توقیر بسم اللہ ہوئی پھر...
  2. محمد وارث

    غزل

    یہاں پر برائے مہربانی وہ اشعار تحریر فرمائیں جن میں لفظ 'غزل' آتا ہے۔ ابتدا غالب کے ایک شعر سے: بہ قدرِ شوق نہیں، ظرفِ تنگناے غزل کچھ اور چاہیے وسعت، مرے بیاں کے لیے
  3. محمد وارث

    فراز کچھ نہ کسی سے بولیں‌ گے ۔ فراز

    کچھ نہ کسی سے بولیں گے تنہائی میں رو لیں گے ہم بے راہ روں کا کیا ساتھ کسی کے ہو لیں گے خود تو ہوئے رسوا لیکن تیرے بھید نہ کھولیں گے جیون زہر بھرا ساگر کب تک امرت گھولیں گے ہجر کی شب سونے والے حشر کو آنکھیں کھولیں گے پھر کوئی آندھی اُٹھے گی پنچھی جب پر تولیں گے نیند تو کیا آئے گی فراز...
  4. محمد وارث

    مبارکباد ثناءاللہ صاحب کی سالگرہ

    آج 30 اگست کو، اردو محفل کے ایک پرانے رکن، ثناءاللہ صاحب کی 31 ویں سالگرہ ہے۔ ان کے رفیقانِ دیرینہ سے سنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک وہ محفل پر انتہائی فعال تھے لیکن جب سے ان کی شادی ہوئی ہے بالکل ہی "گم" ہوگئے ہیں۔ :) یہ بھی سنا ہے کہ ان کی شادی کی تقریبات محفل پر دھوم دھام سے منائی گئی تھیں، (جن...
  5. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    آتش پارے (سعادت حسن منٹو) ۔
  6. محمد وارث

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    محترمہ فرحت کیانی صاحبہ اپنی ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر ماہر کے عہدے پر فائز ہوگئی ہیں۔ میں ان کو اس موقعے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اسی طرح محفل پر فعال رہیں گی۔
  7. محمد وارث

    لاگ ان

    السلام علیکم معاملہ کچھ یوں ہے کہ میں لاگ ان تو صحیح ہو رہا ہوں لیکن محفل کے پہلے صفحے تک نہیں پہنچ پا رہا، پیغام ملتا ہے "محمد وارث آپ کو اس صفحہ پر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے، اور پھر کچھ نیچے اسباب آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ باقی سب کچھ ٹھیک ہے، اسی لیے یہ پیغام لکھ پا رہا ہوں، برائے مہربانی دیکھیے...
  8. محمد وارث

    خدا

    یہاں پر برائے مہربانی وہ اشعار تحریر فرمائیں جن میں لفظ "خدا" آتا ہے۔ ابتدا، غالب کے ایک مشہور شعر سے زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
  9. محمد وارث

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ۔ ہوش ترمذی

    وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا ایک دامن بھی تو الجھا ہوا خاروں میں نہ تھا مرنے جینے کو نہ سمجھے تو خطا کس کی ہے کون سا حکم ہے جو ان کے اشاروں میں نہ تھا ہر قدم خاک سے دامن کو بچایا تم نے پھر یہ شکوہ ہے کہ میں راہگزاروں میں نہ تھا تم سا لاکھوں میں نہ تھا، جانِ تمنا لیکن ہم سا محروم...
  10. محمد وارث

    سیاہ حاشیے ۔ منٹو

    سیاہ حاشیے سعادت حسن منٹو ۔
  11. محمد وارث

    شامِ شہرِ یاراں ۔ فیض

    شامِ شہرِ یاراں (فرمایشیں) مرثیۂ امام رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بلا ہے ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے مُشفِق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے تنہائی کی، غربت کی، پریشانی کی شب ہے یہ خانۂ شبّیر کی ویرانی کی شب ہے دشمن کی سپہ خواب میں‌ مدہوش...
  12. محمد وارث

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    فیروز خان آفریدی صاحب (دلکش) محفل میں اپنی سو پوسٹس مکمل ہونے پر "محسن" کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں۔ انہوں نے 26 جولائی کو محفل کی رکنیت حاصل کی اور شروع میں خاموش قاری ہی رہے، لیکن اب ماشاءاللہ کافی فعال ہیں۔ ان کی پوسٹس روایتی پختون کردار کی نمائندہ ہوتی ہیں اور حق گوئی اور برملا گوئی پر مشتمل...
  13. محمد وارث

    دریا

    ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے (غالب) ۔
  14. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مراثیِ انیس (انتخاب) ۔
  15. محمد وارث

    باغ و بہار ۔ مقدمہ میر امن دہلوی

    عرضی میر امن دلی والے کی جو مدرسے کے مختار صاحبوں کے حضور میں دی گئی۔ صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دانوں کو خدا سلامت رکھے۔ اس بے وطن نے حکم اشتہار کا سن کر چار درویش کے قصے کو ہزار جد و کد سے اردوئے معلا کی زبان میں باغ و بہار بنایا۔ فضلِ الٰہی سے سب صاحبوں کے سیر کرنے کے باعث سر سبز...
  16. محمد وارث

    باغ و بہار ۔ مقدمہ ڈاکٹر جان گلکرسٹ

    باغ و بہار مقدمہ (ڈاکٹر جان گلکرسٹ) یہ قصہ اردو میں ترجمہ ہونے سے پہلے فارسی زبان میں قصہء چہار درویش کے نام سے ایک زمانے میں مقبولِ خاص و عام رہا ہے۔ اسکی تصنیف کا سبب یہ ہے کہ ایک دفعہ امیر خسرو کے پیر و مرشد حضرت نظام الدین اولیاء کی طبیعت ناساز ہوئی، تب ان کا دل بہلانے کیلیے امیر...
  17. محمد وارث

    آہنی دروازہ - آخری حصہ

    صفحہ نمبر 262/1 "تب پھر تم سراغرساں کیسے ہو !" "میں جاسوسی ناولوں کا سراغرساں نہیں ہوں، سردار صاحب، جسے ہمیشہ ایسے موافق حالات پیش آتے ہیں! جس کی مدد زمین و آسمان کرتے ہیں، جسے ہمیشہ ایسے ہی اتفاقات پیش آتے ہیں، جو اسے صحیح مجرم تک پہنچا دیں" سردار داراب کچھ نہ بولا۔۔ عمران نے تھوڑی دیر...
  18. محمد وارث

    میں ‌اور عمران سیریز

    اوئے الو کے پٹھے۔۔۔ والد صاحب نے دھاڑتے پوئے مجھے پکارا۔ جی، جی۔۔۔۔۔ ابو جی۔۔۔۔۔۔میں نے کہنے کی کوشش کی، مگر جیسے میری آواز میرے اندر ہی کہیں مر چکی تھی۔ اوئے تو پھر یہ گھٹیا ناول پڑھ رہا ہے، خبیث۔۔۔۔ ہوا کچھ یوں تھا، کہ اللہ جنت نصیب کرے، والد صاحب مرحوم نے محلے کی ساتھ والی گلی میں ایک...
  19. محمد وارث

    میری غزل - رازِ معراجِ ظاہرا کیا ہے

    محترم اراکینِ محفل، آپکی خدمت میں اپنی ایک ابتدائے غزل گوئی کے زمانے کی، یعنی چار پانچ مہینے پرانی غزل پیش کر رہا ہوں۔ :) سرشاری کا زمانہ تھا، اور اس سرشاری میں یہ بھی بھول گیا کہ خلد آشیانی نجم الدولہ، دبیر الملک مرزا اسد اللہ خان غالب کی ہی زمین استعمال کر ڈالی، یہ سرشاری بعد میں شرمساری میں...
  20. محمد وارث

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن، ظفر احمد درانی صاحب، عرف ظفری بھائی، انہوں نے 3 اگست 2005 کو محفل میں شمولیت اختیار کی، گویا ماشاءاللہ تیسرے سال میں قدم رکھ چکے ہیں۔ یوں کہنے کو تو دو سال کا عرصہ کچھ بھی نہیں ہوتا، لیکن ایک فورم پر دو سال کا عرصہ بھر پور طریقے سے گذارنا ایک معانی رکھتا ہے۔ میری...
Top