نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح سخن : ’’بفرما تا سکوں آید بیک دل روحِ حیراں را ‘‘

    ’مبتدیانہ ‘کوشش قبلہ الف عین صاحب زید مجدہ سے نظر کرم کی گزاش کے ساتھ : ’’ منم محبوب دارم یک جمالِ تاجِ مستاں را بدونِ آں سکوں ہرگز نیاید قلب ِ بریاں را علاج عشق کیا ہے اے مرے دلبر پری پیکر! بفرماتا سکوں آید بیک دل روحِ حیراں را ‘‘ محبت کی سزا یہ ہے پھروں کہتا جنوں میں اب ! فناگشتم ،ندارم...
  2. فاخر

    خبرنامہ : یوپی - اتراکھنڈ میں’شراب‘ نے تباہی مچادی ، گھروں میں صف ماتم بچھ گئی

    یوپی - اتراکھنڈ میں’شراب‘ نے تباہی مچادی ، گھروں میں صف ماتم بچھ گئی سہارنپور سمیت تین شہروں میں ہلاک شدگان کی تعداد92 پہنچی، کئی کی حالت سنگین لکھنؤ9 فروری یوپی اور اتراکھنڈ میں زہریلی شراب سے ہلاک شدگان کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سہارنپور، روڑکی اور کشی نگر میں زہریلی شراب پینے سے...
  3. فاخر

    اصلاح سخن :

    حضرت قبلہ الف عین مدظلہ العالی کی نظر کرم کی درخواست کے ساتھ : غزل افتخاررحمانی فاخرؔ جنوں کی درایت کا اظہار ہے یہ روایت ، حکایت کا اظہار ہے یہ جھکاؤجبیں کو بصد شوق الفت خدا کی عبادت کا اظہار ہے یہ ! تری سازخوانی ہے افسوں کا درپن کہ ’خسروؔ‘ کی صنعت کا اظہار ہے یہ ’ تری نذر ہے...
  4. فاخر

    فن شاعری از علامہ اخلاق دہلوی

    ہم جیسے مبتدی کے لیے شاعری اور اس کی بحروں پر گرفت حاصل کرنےاور تقطیع کو سمجھنے کے لیے مفید کتاب ’’فنِ شاعری‘‘ کالنک پیش خدمت ہے۔ تمام بحروں کو بہتر ڈھنگ سے سمجھنے کے لیے اور تقطیع کے لیے’’ تختی‘‘ کے استعمال سےسمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، میرے مطالعہ میں بھی یہ کتاب ہے ۔ اس کا لنک حاضر ہے ،اس سے...
  5. فاخر

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    استادنا مخدومنا حضرت قبلہ الف عین صاحب مدظلہ سے نظر عنایت کی گزارش : غزل افتخار رحمانی فاخرؔ یہ عشوہ گری، یہ ہے تیرا تصدق ہے میری خوشی،یہ ہے تیراتصدق خدا نے ہمیں جو سلیقہ دیا ہے نوازش بھی کی ، یہ ہے تیرا تصدق ثناخواں تھی کل شب ، مئے ارغواں بھی یہ شیشہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق کروں رشک میں...
  6. فاخر

    اصلاح سخن بتانٍ عجم پر فدا ہوگئے تم ؟

    ایک دوسری غزل کے ساتھ حضرت الف عین صاحب زید مجدہ کو زحمت دے رہا ہوں ،گزشتہ غزل میں@سفیرآفریدی کی وجہ سے مزہ کراکرا ہوگیا تھا ؛ اس لیے اس غزل کو چھوڑ کر ایک نئی غزل پیش کررہا ہوں ۔ امید کہ نظر عنایت فرمائیں گے ۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ سمندر میں ہو جب تلاطم بپا پھر مرے ہاتھ میں دامنِ یار بھی...
  7. فاخر

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان

    پاپا نے کہا پیسے لے لو‘ گولی مت مارو‘‘ زخمی بچے کا بیان جب اپنے ہی پیٹھ میں خنجرگھونپیں ! جب سے یہ خبر پڑھی ہے ،افسردہ ہی نہیں ؛بلکہ ’’سُن‘‘ بھی ہوں ۔ میں غیر ملکی سیاست میں مداخلت کا روا دار نہیں ہوں ؛لیکن نام نہاد’مدینہ‘ جیسی ریاست کا راگ الاپنے والوں کی سربراہی میں سرعام معصوم کو بھون دیا...
  8. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    غزل استاد مکرم جناب الف عین صاحب مدظلہ العالی کی نگاہِ کرم کی خصوصی التجاء کے ساتھ: ’’نہ کیجے ذراغم ، اگر وہ خفا ہے وہ انساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے جھکادیں جبیں کو یہیں بت کدہ ہے نظر وہ جو آئے ، سدا مسکرائے مگر زہرِ قاتل نگہ میں چھپا ہے نقابِ دہر بھی...
  9. فاخر

    اصلاح سخن : چار مصرعے :

    چار مصرعے ارباب ذوق کی نذر: نہ کیجے ذرا غم ، اگر وہ خفا ہے وہ ا نساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے وہ گر سنگ دل ہے ، یہی اس کا حل ہے جھکادیں جبیں کو کہ یہ بت کدہ ہے (افتخاررحمانی فاخرؔ )
  10. فاخر

    اصلاح سخن:

    غزل جمیع اساتذہ بالخصوص عالی جناب الف عین صاحب سے خصوصی گذارش : شام دے ، ساز دے ، ماہ رو آج پھر ہوگئی جشن کی ، جستجو آج پھر ساقئ مے کدہ ، اک نظر بس ذرا جام کی ہوگئی ، آرزو آج پھر حسن کے اے خدا! چوم لوں لب ذرا ہاں وہی رندہے، باوضو آج پھر کوچہء غیر بھی مشک بو ہے کیوں ؟ رکھ دیئے ہیں...
  11. فاخر

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم )

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم ) افتخاررحمانی ، نئی دہلی ایک مضمون آدھا ادھورا میں نے صوفی سرمد شہید کے متعلق کئی ماہ قبل لکھا تھا ،چوں کہ دل کی انگیٹھی سرد ہوگئی تھی،بناء بریں کچھ لکھنے کی طبیعت بھی نہیں چاہ رہی تھی ؛ اس لیے قلم رکا ہوا تھا ۔ ایک بار پھر جامع مسجد (دہلی) گیا اور دل کی...
  12. فاخر

    غزل : بغرض اصلاح

    ایک ٹوٹی پھوٹی بے آبرو سی غزل افتخاررحمانی فاخرؔ شام آئی ،ڈھلی ، بجھ گئے چراغ دل آخرش شب ہوئی ، بجھ گئے چراغ دل منتظر ہم رہے ، وہ نہ آسکے مگر آرزو رہ گئی ، بجھ گئے چراغ دل دل مرا طالب ِ دلربا جو تھا مگر اس کی آمد نہ تھی ، بجھ گئے چراغ دل دل بجھا آرزو محو ِ غم بھی ہوگئی رہ گئی بے...
  13. فاخر

    تاسف ٍبھارتی پارلیامنٹ کے ممبر اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق صاحب کا سانحہ ارتحال

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے افتخاررحمانی ،نئی دہلی یہ دینا آنی جانی ہے ہر شی فانی ہے ’’ کل من علیہا فان ،و یبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘۔صوبہ بہار کی مردم خیز سرزمین اورمردم ساز زمین کا ایک مرد جانباز ہم سے یوں رخصت ہوا کہ شعور و حس نے کبھی اس کا ادراک کیا ہوکہ جو ابھی شب میں عوام کے...
  14. فاخر

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    ” صرف میدانِ کربلا ہے عبیدؔ اب وہ دجلہ کہاں فرات کہاں“ یہ شعر ہما رےفورم کی رہنما اور مقتدا شخصیت حضرت اعجاز عبید صاحب مدظلہ العالی( دام ظلہ اللہ ) کا ہے ۔ اس شعر سے میں جو سمجھ سکا ہوں، وہ یہ کہ زندگی جینے کے لیے بے لوث ہو کر کام کرنا چاہیے، تعب ،تھکن ،مشقت اور عرق ریزی کو ا س کا حاصل سمجھنا...
  15. فاخر

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل)

    عالی جناب قابل صد تکریم جناب الف عین صاحب کی توجہ کی درخواست کے ساتھ افتخاررحمانی فاخرؔ التجا ہے مری ، اک نظر دیکھ لے غیر بن کے سہی ہاں مگر دیکھ لے التفات کرم سے سنور جائے گا یہ جہاں اور دیں تو اگر دیکھ لے ہوش جاتا رہے گا جنوں ساز کا بن کے موسیٰ کوئی شرر دیکھ لے عشق کی سوزشیں...
  16. فاخر

    امیر خسرو کا فارسی کلام فرید ایاز اور ہم نوا کی آواز میں

    ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرائے تو ہر روز آہ و نالہ می کنم از برائے تو (فریدایاز اور ہم نوا کی آواز میں)
  17. فاخر

    ایک سوال: سلطان محمود غزنوی کے ’’ایاز‘‘ کے متعلق

    لاہوریو! یا پھر پاکستان میں رہنے والے احباب بتائیں گے کیا واقعی سلطان محمود کا محبوب و مقرب مشیر ’’ایاز‘‘ لاہور کے چوک رنگ محل میں سورہا ہے ۔ جیسا کہ وکی پیڈیا سے معلوم ہوتا ہے؟ کیا یہ درست ہے ؟وکی پیڈیا میں یوں درج ہے: ’’سلطان محمود غزنوی کا محبوب غلام اور مشیر۔ پورا نام ابوالنجم ایاز۔ باوجود...
  18. فاخر

    اپیل : حلقہ ارباب ذوق کےشعراء کی شاعری کے متعلق

    کسی صاحب کے پاس حلقہ ارباب ذوق میں شامل شعراء جیسے مختار صدیقی، تابش صدیقی ،منیرنیازی وغیرہ شعراء کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کامجموعہ کلام وغیرہ ہو تو براہ کرم لنک اشتراک کریں، مہربانی ہوگی ۔
  19. فاخر

    اصلاح سخن : ایک چھوٹی سی ناکام کوشش، اساتذہ کی خدمت میں (ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم )

    ریختہ بھی کرے رشک تم پہ صنم افتخار رحمانی فاخرؔ ناخدا تم ہی ہو ، دلربا تم ہی ہو اے صنم مرض کی بس دوا تم ہی ہو سوز بھی سازبھی ، عشق کا راز بھی مے کدے کے صنم ، ساقیا تم ہی ہو زندگی ، تشنگی ، دلبری ، عاشقی روح کے عشق کی ، ہاں غذا تم ہی ہو حافظ ؔ و میر ؔ کے شعر کی گھن گرج معنی ٔ ’’ہفت‘‘...
  20. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    افتخاررحمانی فاخر آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا تحفہ کبریا ، مرحبا مرحبا تو ہی ہے زندگی ، آرزو ، جستجو توہی ہے ،ہر طرف، کوبہ کو روح کی نغمگی ، تو مری آبرو شاعری کی وجہ ، حاصل گفتگو آفریں ہے تجھے ، مری جاں دلربا تحفہ کبریا! مرحبا مرحبا! تو نہاں روح میں ، سوز میں ساز میں حرف کن ہو صنم، عشق...
Top