فن شاعری از علامہ اخلاق دہلوی

فاخر

محفلین
ہم جیسے مبتدی کے لیے شاعری اور اس کی بحروں پر گرفت حاصل کرنےاور تقطیع کو سمجھنے کے لیے مفید کتاب ’’فنِ شاعری‘‘ کالنک پیش خدمت ہے۔ تمام بحروں کو بہتر ڈھنگ سے سمجھنے کے لیے اور تقطیع کے لیے’’ تختی‘‘ کے استعمال سےسمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، میرے مطالعہ میں بھی یہ کتاب ہے ۔ اس کا لنک حاضر ہے ،اس سے فائدہ اٹھائیں اور مؤلف علامہ اخلاق دہلوی کے لیے ایصال ثواب ضرور کریں۔

Fan-e-Shairi by Akhlaq Husain Dehlvi | Rekhta
 

فاخر

محفلین
آپ ریختہ پر جاکر آن لائن مطالعہ کریں ۔۔ کیونکہ فلسفی صاحب نے جو لنک دیا تھا وہ لنک واقعی کام نہیں کر رہا ہے۔
 
آپ ریختہ پر جاکر آن لائن مطالعہ کریں ۔۔ کیونکہ فلسفی صاحب نے جو لنک دیا تھا وہ لنک واقعی کام نہیں کر رہا ہے۔
بہت شکریہ محترم سلامت رہیں۔۔۔ میں نے ریختہ سے اپنی پی ڈی ایف فائل بنا لی ہے۔۔۔

لنک کیسے سیئر ہوتا ہے بتائیں تو میں یہاں دے دیتا ہوں۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top