اپیل : حلقہ ارباب ذوق کےشعراء کی شاعری کے متعلق

فاخر

محفلین
کسی صاحب کے پاس حلقہ ارباب ذوق میں شامل شعراء جیسے مختار صدیقی، تابش صدیقی ،منیرنیازی وغیرہ شعراء کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کامجموعہ کلام وغیرہ ہو تو براہ کرم لنک اشتراک کریں، مہربانی ہوگی ۔
 

فرقان احمد

محفلین
کسی صاحب کے پاس حلقہ ارباب ذوق میں شامل شعراء جیسے مختار صدیقی، تابش صدیقی ،منیرنیازی وغیرہ شعراء کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کامجموعہ کلام وغیرہ ہو تو براہ کرم لنک اشتراک کریں، مہربانی ہوگی ۔
فی الوقت تو یہ روابط ملاحظہ فرمائیے۔
ربط اول
ربط دوم
ربط سوم
 

فاخر

محفلین
رحمانی صاحب! کافی بکھری سی معلومات ہیں۔ آپ یہ کتاب دیکھیے؛ اس میں بھی کچھ مواد ملے گا۔ ربط
بہت بہت شکریہ !!!!
یہ کتاب انورسدید صاحب کی تو ہمارے پاس ہارڈکاپی کی شکل میں بھی ہے ۔علاوہ ازیں یہ کتاب ہندوستانی ویب سائٹ ’’ریختہ‘‘ پر بھی اپلوڈ ہے ۔ آپ کی ذرہ نوازی اور خرد نوازی کا بہت بہت شکریہ !! گزشتہ لنک میں دو کار آمدکتاب اسی موضوع کےلحاظ سےتھی جس سے استفادہ کیا جارہا ہوں ۔امید ہے کہ اگر اس سلسلے میں اسی طرح مزید رہنمائی فرماتے رہیں گے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top