نتائج تلاش

  1. فاخر

    غم ہے یا خوشی ہے تو

    ’’ميری رات کا چراغ میری نیند بھی ہے تو ‘‘
  2. فاخر

    كوئٹہ نمازِ جمعہ کے وقت دھماکہ:’انا للہ وانا الیہ راجعون‘

    کوئٹہ: نمازِِ جمعہ کے وقت مسجد میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق 15 زخمی - Pakistan - Dawn News کوئٹہ نمازِ جمعہ کے وقت دھماکہ:’انا للہ وانا الیہ راجعون‘
  3. فاخر

    ’دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں‘

    آہ قیصر سمستی پوری ! ’دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں‘ افتخاررحمانی فاخرؔ آہ ! قیصر سمستی پوری، میرے وطن’’سمستی پور‘‘ کی شناخت اور پہچان اب اس دنیا سے کوچ کرگئے گویا اپنے ایک مصرعہ ’’ دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں ‘‘ کی تفسیر بن گئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ قیصرؔ سمستی پوری...
  4. فاخر

    گوگل’’ عمر خیام‘‘ کو یاد کرر ہا ہے

    گوگل’’ عمر خیام‘‘ کو یاد کرر ہا ہے ذرا سوچئے ! اس زمانے میں جب کہ کلاسیکل فارسی پس منظر سے غائب ہوگئی ہے، جب کہ کبھی یہی فارسی برصغیر کی سرکاری زبا ن ہوا کرتی تھی ۔ اسی فرسودہ اور فراموش کردہ فارسی زبان کے عظیم شاعر اور اپنی رباعیات کے لیے مشہور عالم ’’عمر خیام‘‘ کو گوگل، جی ہاں آپ نے درست...
  5. فاخر

    اے مسیحا ئے زمانہ !

    اے مسیحا ئے زمانہ ! فا خرؔ ا ے مسیحائے زمانہ ! دردِ دل کی تو دوا دے بچھڑے ہمدم سے ملادے ، جانِ جاناں کا پتہ دے تو مسیح الملک حاذق ، میں مریض عشق آخر نسخہ ایسا دے مجھے جو علتِ غم سے شفا دے کلفتوں کی یہ کشاکش ، بھول جاؤں دفعتاً میں دخت ِرزکے چند قطرے ، دست ِشفقت سے پلادے ’ روحِ افزا، جام...
  6. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ہنسنا منع ہے جوبھی ہنسے گا اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا یہ خدا کالاکھ لاکھ شکر ہے کہ :’ ملک کے عوام کو دو وقت کی روٹی ملے یانہ ملے ؛لیکن تفریح کاسامان ضرور مل جاتا ہے۔ کبھی تو ہمیں غصہ بھی آتا ہے اور کبھی ہنسی بھی چھوٹ جاتی ہے کہ ملک کے سوالاکھ (جی ہاں ! جب ہمارے ملک کی اعلیٰ کرسی پر بیٹھے...
  7. فاخر

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں حضرت الف عین صاحب مدظلہ کی نظر کرم کی خصوصی درخواست کے ساتھ: فاخرؔ جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں چہرۂ یار ہے ، شیشہ ٔ ناب میں ساقیا رک ذرا ، دیکھ لے تو سہی حسنِ شہ کار ہے، شیشہ ٔ ناب میں جلوۂ یار کی ہیں فقط بارشیں ہر سو انوارہے ، شیشۂ ناب میں مطلعِ حسن ہے...
  8. فاخر

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    اے ہلال شب ِ گریۂ نیم جاں غزل حضرت الف عین صاحب مدظلہ سے درخواست کے ساتھ: اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں دید تیری ہوئی ہے نہیں! آ بھی جا رویت ِ شاہد دلربا کے سوا کچھ نہیں زندگی ،مہ جبیں! آ بھی جا عدم رویت میں فقہا نے یہ ہے کہا صوم جائز نہیں ، دل نشیں! آ بھی جا تونہیں ، توکہاں؟ لذتِِ نیم شب...
  9. فاخر

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    لاہور: داتا دربار کے باہر پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی - Pakistan - Dawn News
  10. فاخر

    مبارکباد ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘

    محترم جملہ محفلین! آداب و تسلیمات ! ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘ جیسا کہ آپ تمام حضرات کو علم میں ہے کہ :’ رمضان المبارک کی مبارک گھڑی آنے میں محض چند لمحوں کی دیرہے ‘ ۔ بلادعرب میں آج رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے ، برصغیر میں اب رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہوگا۔ یقینا یہ...
  11. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    غزل حضرت الف عین صاحب سے درخواست کے ساتھ: افتخاررحمانی فاخر ، نئی دہلی مئے ارغوانی پلایا کروتم سرشام قصے سنایا کروتم محبت ، مؤدت ، لطافت ، نزاکت جبیں پہ ، یہ عنصر سجایا کرو تم فراواں ہیں دل میں ، الم ہائے فرقت مرے پاس بے خو ف آیاکروتم ہو مطرب بھی تم فن میں ممتاز بھی ہو کوئی ساز الفت کا...
  12. فاخر

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    غزل حضرت الف عین صاحب کی نظر کرم کے ساتھ ۔ اگر اس غزل میں کچھ نیاپن محسوس ہو تو یہ صرف اور صرف حضرت الف عین کا فیضانِ خاص ہے ۔ تصدق ترا اور بخشش ہے ساقی یہ تیرے کرم کی نوازش ہے ساقی جو پھیلی ہے خوشبوئے صہبائے احمر پلادو وہی مے ،گذارش ہے ساقی اگر تو پلائے مئے تلخ پھر بھی بصد شوق پی لوں ،...
  13. فاخر

    اصلاح سخن : فرشتہ نہیں میں ، خدا بھی نہیں تو

    غزل الف عین صاحب سے نظر کرم کی گزارش کے ساتھ تری چاہتوں سے میں تائب نہیں ہوں تو میرا جنوں ہے ، مری زندگی ہے بلایا کروں جب ، تو آیا کرو بھی ترا آنا جانا ، مری ہر خوشی ہے بہت دن ہوئے ہیں ،ملاقات کے اب کہ آجا ، مری جاں ، ہوئی تشنگی ہے ملاقات کرکے ، مجھے فیض بھی دے کہ محرومىء فيض سے خامشى ہے...
  14. فاخر

    کوئٹہ میں بم دھماکہ 16ہلاک

    کوئٹہ: سبزی منڈی میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک
  15. فاخر

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ منیر نیازی کا شمار پاکستانی ادب کے ان معماروں میں ہوتا ہے کہ جن کا ذکر نہ کرنا ادبی خیانت ہوگی ، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ اس محفل میں ایسے ایسے لوگ ہوں گے ،جو منیر نیاز ی کو قریب سے جانتے اور پہچانتے بھی ہوں گے۔ یہ تو سچ ہے کہ منیر نیازی ’جدیدیت‘ کے بادہ خوار...
  16. فاخر

    اصلاح : بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے

    غزل فاخرؔ مرے دل میں جوایک خواہش دبی ہے بتاؤں میں کیسے کہ تیری کمی ہے تجاہل ، تغافل، تساہل ، تعامل یہ ساری ادائیں ، تری کج روی ہے رعونت ، خشونت ، شرارت ، محبت یہی تیری دولت ، تری خسروی ہے مئے خلد پی لو ں ترے ہاتھ سے میں اسی کی طلب ہے ، یہی تشنگی ہے یہ چہرہ ترا ہے مقدس صحیفہ کہ دیدار...
  17. فاخر

    تعارف تعارف

    جناب فلسفی بھائی نے اپنا تعارف پیش کیا تھا ، ان کا پیش کردہ تعارف پڑھ کرمتاثر بھی ہوا ،تعارف پڑھتے ہوئے ایسا لگا کہ:’وہ عمر میں مجھ سے بڑے ہیں ‘، میری عمر تقریباً 27کے قریب ہے ، جیسا دارالعلوم کی سند میں ’ درج‘ کیا گیا ہے ۔درست تاریخِ پیدائش کا مجھے علم نہیں اور نہ ہی میں نے کبھی اس کی تحقیق کی...
  18. فاخر

    اصلاح سخن : یہی سطوت غزنوی ہے مری جاں

    حضرت الف عین مدظلہ العالی سے نظر کرم کی درخواست کے ساتھ: محمد خلیل الرحمٰن بھی ’صلاح‘ کے مجاز ہیں ۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ مرا غم غمِ عاشقی ہے مری جاں ترا رخ رخِ آذری ہے مری جاں تو میرے لیے ہے مقدس صحیفہ تو یعنی کتابِ وحی ہے مری جاں فضاؤں میں نشہ کا اب بھی اثر ہے کہ یہ تیری شیشہ گری...
  19. فاخر

    اصلاح سخن

    ایک غزل بہت دنوں کے بعد پیش خدمت ہے۔ حضرت الف عین صاحب کی نظر کرم سے درخواست کے ساتھ: غزل افتخاررحمانی فاخرؔ فراق یار میں ساقی، مقد رہے شراب غم نہیں حاصل خوشی کوئی ، مقدر ہے شراب غم شراب غم پیا تھا غم ، بھلانے کو مگر ہائے چھپا ہے درد دل میں ہی ، مقد رہے شرابِ غم رقیبو ہوش میں آؤ ، پلادو...
Top