عزیز از جان بھتیجا احمد نیازی کی تصویر

فاخر

محفلین
8eaaf42d-9aef-4709-a0aa-210dc17be3b4.jpg
 
وہی تو میں چیک کرنے کے لیے ہی ایسا کیا تھا ،مگر ’شو ‘ نہیں ہورہا ہے ،ایسا کیوں بھائی ؟
ویسے ہی جیسے کمپیوٹر سے ہوتی ہے۔ :)
پوسٹ امیج یا کسی بھی تھرڈ پارٹی امیج اپلوڈر پر تصویر اپلوڈ کیجیے۔
پوسٹ امیج پر اپلوڈ ہونے کے بعد کچھ لنک آ جاتے ہیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے اور یہاں کمنٹ باکس کی ٹول بار میں موجود تصویر والے آئکون پر کلک کیجیے۔ ڈائیلاگ باکس میں لنک پیسٹ کیجیے اور انٹر کر دیجیے۔ :)
 

فاخر

محفلین
54d24468-19ac-411c-b917-4cbfa8741ecb.jpg

ایک اور ساحلِ سمندر کی تصویر !!!!!!!!! نیک دعاؤں کی درخواست ہے ، اس بیچارہ یعنی احمدنیازی کو موسیقی سے بہت لگاؤ ہے اور اس کو اسی فن میں نام پیدا کرنا کا شوق ہے ۔ چھوٹی عمر ہے ، رفتہ رفتہ موسیقی کی قباحت معلوم ہوجائے گی تو ان شاءاللہ الرحمن اس سے دوری اختیار کرلے گا ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاخر

محفلین
photo6185877226055117003.jpg

عزيزم احمد نيازى ’’نائن بال‘‘ سے ’ٹائم پاس‘ کرتا ہوا ۔ یہ تصویر ایک سال پرانی ہے ۔
 
Top