نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    اردو میں ازبکستانی الفاظ!

    میں نے اسی لیے ۔۔۔اس بات کو ۔۔۔جاوید چوہدری صاحب ۔۔۔کی طرف ہی منسوب کیا تھا ۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔محمد وارث صاحب
  2. احسان اللہ

    جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے

    شکریہ فرقان احمد صاحب
  3. احسان اللہ

    فرض چھوڑنے والے کا نفل بھی قبول نہیں:

    فرض چھوڑنے والے کے نفل بھی قبول نھیں: شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ھیں: جو فرض چھوڑ کر سنّت و نفل میں مشغول ہوگا ،اسکے یہ بھی قبول نہ ہوں گے اور وہ خوار کیا جائے گا. "ان اشتغل بالسنن والنوافل قبل الفرائض لم یقبل منہ واھین" "فتوح الغیب مع شرحہ" فرض چھوڑ کر نفل پر عمل کرنے والے کی مثال کیسی...
  4. احسان اللہ

    مسلمان سر زمین کی حفاظت:

    مسلمان سر زمین کی حفاظت : اگر کفار کسی شھر پر ہجوم کریں ،تو وہاں والے مقابلہ کریں اور ان میں اتنی طاقت نہ ہو تو وہاں سے قریب والے مسلمان مدد کریں، اور ان کی طاقت سے بھی باہر ہو تو، جو ان سے قریب ہیں ،وہ بھی شریک ہوجائیں وعلیٰ ہذا القیاس۔ (درمختار، ردالمحتار) یعنی اگر ضرورت ھو، تو پوری دنیا...
  5. احسان اللہ

    جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے

    جس کا کوئی پیر نہیں،اس کا پیر شیطان ہے : یہ جملہ آپ نے ضرور سنا ہو گا اس جملے کی وجہ سے لوگ لازما کسی نہ کسی پیر صاحب کے مرید ہو جاتے ہیں،دیہاتوں میں تو جو شخص کسی پیر کا مرید نہ ہو، اسے بہت برا سمجھا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو یہ بھی سمجھتے ہیں، ایمان صرف اسی وقت محفوظ ہوتا ہے، جب آپ کسی پیر صاحب...
  6. احسان اللہ

    میری شادی کی روداد:

    میری شادی: از احسان اللہ کیانی آٹھ اپریل کو میری شادی تھی پروگرام نہایت سادہ تھا ،اس میں نہ مہندی تھی، نہ کوئی خاص بارات تھی بس دو چیزیں تھیں نکاح اور ولیمہ نکاح سادگی سے ہوا ،فورا ہی مناسب اور معقول حق مہر ادا کردیا گیا ولیمہ کا پروگرام کافی شاندار تھا یہ ایک بہترین ہوٹل میں منعقد کیا...
  7. احسان اللہ

    مولانا طارق جمیل صاحب:

    مولانا طارق جمیل صاحب : از احسان اللہ کیانی مولانا طارق جمیل صاحب 1953 میں خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں پیدا ہوئے ۔ وہ ایک بڑے زمین دار کے بیٹے تھے، ڈاکٹر بننا چاہتے تھے اسی مقصد کے حصول کیلئے انھوں نے "کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی "میں "ایم بی بی ایس" کیلئے داخلہ لیا ۔ دوران تعلیم وہ اپنے...
  8. احسان اللہ

    اردو میں ازبکستانی الفاظ!

    ازبکستانی الفاظ : اردو زبان میں چار ہزار الفاظ ایسے ہیں ،جو ازبکستانی ہیں مثال کے طورپر پلائو ،نان ،گوشت ،کباب اور سلاد" ازبک "لفظ ہیں اسی طرح ظہر اور عشاء کی نمازوں کے لیے بولے جانے والے لفظ" پیشی" اور "کفتاں" بھی ازبک ہیں چمچ کو پنجاب میں "کاشک" کہا جاتا ہے ،یہ بھی ازبک لفظ ہے یہ تمام...
  9. احسان اللہ

    مولانا الیاس قادری صاحب

    مولانا الیاس عطارقادری صاحب : از احسان اللہ کیانی مولانا الیاس قادری صاحب 1950 میں کراچی میں پیداہوئے آپ کے والدبچپن میں فوت ہو گئے تھے ،اس وقت آپکی عمر ایک یا دو سال تھی آپ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ،آپ کے گھر میں پنکھا نہیں تھا ،دیواریں کچی تھیں ،گھر میں کٹھمل تھے ،آپ نے بچپن ہی میں...
  10. احسان اللہ

    مولانا احمد رضا خان صاحب

    مولانا احمد رضا خان صاحب: از احسان اللہ کیانی مولانا احمد رضا خان صاحب انڈیا کے علاقے بریلی کے رہنے والے تھے آپ 1856 میں پیدا ہوئے اور 1921 میں وفات پائی آپ زبردست فقیہ، بہترین شاعر اور نامور عاشق رسول تھے ۔ آپ کی فقہاہت کا اندازہ "فتاوی رضویہ" سے، شاعری کا اندازہ "حدائق بخشش" سے اور "عشق...
  11. احسان اللہ

    شہرت کے بھوکے مناظر :احسان اللہ کیانی

    شہرت کے بھوکے مناظر: از احسان اللہ کیانی ہمارے ہاں بکثرت مناظر پائے جاتے ہیں، وہ بات بات پر مخالف کو للکارتے ہیں، مناظرے کا چیلنچ کر دیتے ہیں لیکن تقریبا سب ہی یہ شرط لگاتے ہیں مناظرے کیلئے باقاعدہ ایک مجلس منعقد کی جائے، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہو یا یہ مناظرہ لائیو کسی ٹی وی چینل...
  12. احسان اللہ

    امن کا نشان ہمارا پاکستان (تنقیدی جائزہ )

    امن کا نشان ہمارا پاکستان : از احسان اللہ کیانی آئی ایس پی آر کی طرف سے نیا ترانہ آیا ہے ،امن کا نشان ہمارا پاکستان ،اس کی وڈیو میں ستر فیصد لڑکیاں ہیں ،پچاس فیصد سے زائد بغیر دوپٹے کے ہیں ،سب جھوم رہی ہیں ،رقص کر رہی ہیں ۔ یہ ترانہ فوج کی طرف سے پیش کیا گیا ہے لیکن حیرت کی بات ہے ،اس میں...
  13. احسان اللہ

    جاوید چوہدری صاحب اب بھی وقت ہے:

    جاوید چوہدری صاحب اب بھی وقت ہے: از احسان اللہ کیانی جاوید چوہدری صاحب پاکستان کے مشہور صحافی اور کالم نگار ہیں،انکی تحریریں سادہ اور بامقصد ہوتی ہیں انکی تحریروں سے معلوم ہوتا ہے، وہ دردِ دل رکھنے والے انسان ہیں،وہ اکثر اپنی قوم کی ترقی کیلئے لکھتے ہیں، ان پر تنقید کرتے ہیں، انکی غلطیوں کی...
  14. احسان اللہ

    اس اردو تھیم میں پیج کیسے شامل کروں

    Ghulam e Nabi یہ میرا بلاگ ہے ۔میں نے اس پر ایک اردو تھیم لگایا ہے ،جو مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔لیکن اس میں مجھے نیوپیج کا لنک دینے کا طریقہ نہیں سمجھ آرہا ۔۔۔اوپر اوپر ۔۔۔جو ۔۔۔تعارف ۔۔محفوظات۔۔۔تبصرے ۔۔۔کے عنوانات ہیں ۔۔۔اس میں کچھ کیسے شامل کیا جا سکتا ہے۔
  15. احسان اللہ

    مختصر جملے اور کمال کی تشبییھات

    کوئی ایسی کتاب بتائیں ۔ جس میں مختصر جملے ھوں ۔ مگر ھر جملے میں کوئی بھترین تشبھیہ دی گئی ہو ۔۔ جیسے ابرھہ وقت پھر یلغار کرے گا ،کعبے کے ابابیلوں تیار ی کر لو ۔ آئینہ حیات پر جب اچانک موت کا نوکیلا پتھر گرتا ھے ،تو توبہ کا وقت بھی نہیں ملتا۔ بہت ویران ھو چکا ھوں میں یارب،بارش رحمت سے مجھے آباد...
  16. احسان اللہ

    میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر

    میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر اس ایپ سے تصویر والی پوسٹ پبلش نہیں ھوتی اس کی کیا وجہ ھے ۔۔۔؟؟
  17. احسان اللہ

    ان فنکس ھاٹ فور کے یو ایس بی ڈرائیور چاہیے

    میرے پاس ۔۔ان فنکس ھاٹ فور ۔۔۔ھے اس کے۔۔ یو ایس بی ۔۔کے ڈرائیور ۔۔چاہیے تاکہ کمپیوٹر سے کچھ مواد اس میں ڈالا جا سکے
  18. احسان اللہ

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جو ہجری سال کو شمسی سال میں کنورٹ کر سکے

    اسلامک سٹی والا سب سے بہترین ہے ،وہ کام کر رہا ہے آسانی سے جزاک اللہ خیرا
  19. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    ن نہیں مجھے مل گیا اس کا کوڈ جو میں سی ایس ایس میں ڈال اور مسئلہ حل ہو گیا
  20. احسان اللہ

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جو ہجری سال کو شمسی سال میں کنورٹ کر سکے

    مجھے کوئی ایسا سافٹ ویئر چاہیے جو ہجری سال کو شمسی میں کنورٹ کر سکے آف لائن میرا مقصد یہ ہے ،کہ میں تاریخ اسلام کے کسی واقعے کو ہجری سال کے مطابق لکھ سکوں ،جیسے 20ہجری میں پورا ایران مسلمانوں کے قبضے میں آچکا تھا ،پھر 900 میں ہجری میں جو ہوا ،1000ہجری میں جو ہوا ،اس کو بھی شمسی کے حساب سے...
Top