اس اردو تھیم میں پیج کیسے شامل کروں

احسان اللہ

محفلین
Ghulam e Nabi

یہ میرا بلاگ ہے ۔میں نے اس پر ایک اردو تھیم لگایا ہے ،جو مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔لیکن اس میں مجھے نیوپیج کا لنک دینے کا طریقہ نہیں سمجھ آرہا ۔۔۔اوپر اوپر ۔۔۔جو ۔۔۔تعارف ۔۔محفوظات۔۔۔تبصرے ۔۔۔کے عنوانات ہیں ۔۔۔اس میں کچھ کیسے شامل کیا جا سکتا ہے۔
 
Top