نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    جی یہ بھی ٹھیک ہے ،مگر انگلش والا پرانا ہے ،اس پر زیادہ لوگ مل جاتے ہیں ،اس لیے چاہتا ہوں ،اسی پر یہ سہولت بھی مل جائے
  2. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    کیونکہ میں پہلے تقریبا 500پوسٹ انگلش کے حساب سے بنا چکا ہوں ،ان کا بیڑا غرق ہو جائے گا
  3. احسان اللہ

    بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

    جی ہو گیا ابومصعب صاحب بہت شکریہ جناب
  4. احسان اللہ

    امام احمد رضا خان بریلوی کا برطانوی دور حکومت میں ایک بہت اہم فتوی

    مسئلہ ۴۷ : مسئولہ شیخ شوکت علی صاحب ۶ ربیع الآخر شریف ۱۳۰۲ ہجریہ قدسیہ کیا فرماتے ہیں علمائے ملّت اہلسنّت وجماعت اس مسئلہ میں کہ جُوٹھا ہندو یانصرانی وغیرہ کا پاک ہے یا ناپاک، اُس کے کھانے کا کیا حکم ہے اگر کوئی کافر سہواً یا قصداً حقّہ یا پانی پی لے تو اس کا کیا حکم ہے بینوا توجروا۔...
  5. احسان اللہ

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    جی میری عمر تقریبا یہی ہے ،اب میں روزانہ کچھ نہ کچھ لکھتا ہی ہوں
  6. احسان اللہ

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    اپنی تحریر سے موت کے بعدکی بہترین زندگی چاہتا ہوں ،وہی میری منزل ہے ،اسی کا میں مسافر ہوں ،یہ لکھنااپنے لیے بھی ہے ،دوسروں کیلئے بھی ،اپنے خیالات کو قلم سے قید کر کے لوگوں کی عدالت میں پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ فلک شیر بھائی !آپ کے تمام سوالات کے جوابات حاضر ہیں ،اب کچھ تجویز کردیں
  7. احسان اللہ

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    اچھا لکھنے والوں کی صحبت تو ہمیں یہاںمیسرآرہی ہے ۔۔باقی دو پر بھی محنت جاری ہے
  8. احسان اللہ

    کتب خانے اردو کی انشاء پردازی کے اصول پر مشتمل کوئی کتاب

    کیا انٹرنیٹ پر کسی کتب خانے میں اردو انشاء پردازی کے اصولوں پر مشتمل کوئی کتاب مل جائے گی ممکن ہو توویب سائٹ کا ربط دے دیں
  9. احسان اللہ

    پاک اردو انسٹالر میں ء کا مسئلہ

    میں پاک اردو انسالٹر سافٹ وئیر استعمال کرتا رہا ہو،وہ ٹھیک کام کرتا رہا،پھر میں نے عربی کتب کا سافٹ وئیر "المکتبۃ الشاملۃ " انسٹال کیا ،اس کے بعد بھی یہ ٹھیک سے کام کرتا رہا ،مگر پھر اردو کتب کا سافٹ وئیر "المدینہ لائبریری" انسٹال کیا ،تو اس میں یہ مسئلہ آگیا ،کہ اب مسا ء ل ،قاءل ،مسءلہ ،چاءیے...
  10. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    پوسٹ کیلئے میں پوسٹ کے ایچ ٹی ایم ایل میں ۔۔۔۔یہ کوڈ پیسٹ کر لیتا ہوں ۔۔۔۔پھر اردو درست لکھی جاتی ہے ۔۔۔۔ <div dir="ltr" style="text-align: left;" trbidi="on"> <div dir="rtl" style="text-align: center;"> <span style="background-color: ; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq'...
  11. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    مزمل شیخ بسمل بھائی نے بتایا ہے ۔۔۔۔۔آپ اپنے بلاگر کے بلاگ ايڈمن پينل ميں جا کر ٹيمپليٹ پر کلک کريں? پھر کسٹمائز پر کلک کريں? پھر اوپر کھلنے والي ونڈو ميں ايڈوانسڈ پر کلک کريں? ايڈ سي ايس ايس ميں يہ کوڈ لکھ کر سيو يا اپلائي کرديں: h3.post-title a { font-family: Jameel Noori Nastaleeq !Important...
  12. احسان اللہ

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    کیا ایسا کرنا ممکن ہے کہ ۔۔۔۔انگلش ٹیمپلٹ میں ہی ۔۔۔۔۔فقط پوسٹ کا ٹائیٹل اور ۔۔۔لبیل اردو نستعلقی میں نظر آئے
  13. احسان اللہ

    بلاگ کے انگلش ٹیمپلٹ میں صرف پوسٹ ٹائیٹل اردو نستعلیق میں ظاہر کرنا چاہتا ہوں

    میں اپنے بلاگ کے انگلش ٹیمپلٹ میں ہی فقط پوسٹ ٹائیٹل اردو نستعلیق میں ظاہر کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔اور دائیں سے بائیں بھی نہیں چاہتا میں چاہتا ہوں باقی ٹیمپلٹ انگلش میں ہی رہےاور پوسٹ ٹائیٹل انگلش کے ساتھ اردو نستعلق میں ظاہر ہو جیسے نیچے دی گئی پوسٹ میں ہے یہاں میرے بلاگ کا لنک ملاحظہ فرمائیں
  14. احسان اللہ

    بلاگ میں تمام تحریریں تصاویر کی صورت میں رکھنا کیسا ہے ؟

    تجمل حسین بھائی ۔۔۔۔۔او ۔۔۔۔یہ تو آپ نے بڑی عجیب بات بتائی ۔۔۔۔۔۔پر میرا ایک مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔میرا بلاگ ٹوٹل انگلش ٹیمپلٹ میں ہے ۔۔۔۔ایک بار میں نے۔۔اردو ٹیمپلٹ لگایاتھا ۔۔۔اور کچھ عرصہ استعمال بھی کیا ۔۔۔۔مگر وہ بھی گوگل سرچ میں صحیح طرح نہیں آتا ۔۔۔۔پھر اردو بھی جن لوگوں نے نہیں انسٹال کی ہوتی...
  15. احسان اللہ

    بلاگ میں تمام تحریریں تصاویر کی صورت میں رکھنا کیسا ہے ؟

    میرا ایک اسلامک بلاگ ہے میں نے تمام اردو پوسٹ کو وال پیپرز کی صورت میں رکھا ہے کیا اس سے بلاگ کی رینکنگ میں کمی تو نہیں ہوتی
  16. احسان اللہ

    پیج رینک بڑھانے کے چند مفید طریقے

    کافی مفید ہے ۔۔۔۔آپ کی تحریر ۔۔۔۔۔میں عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔اپنے بلاگ پر
  17. احسان اللہ

    بلاگ سے متعلق هیلپ

    <div dir="ltr" style="text-align: left;" trbidi="on"> <div dir="rtl" style="text-align: center;"> <span style="background-color: ; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Alvi Lahori Nastaleeq', Tahoma; font-size: 30px; line-height...
Top