پاک اردو انسٹالر میں ء کا مسئلہ

احسان اللہ

محفلین
میں پاک اردو انسالٹر سافٹ وئیر استعمال کرتا رہا ہو،وہ ٹھیک کام کرتا رہا،پھر میں نے عربی کتب کا سافٹ وئیر "المکتبۃ الشاملۃ " انسٹال کیا ،اس کے بعد بھی یہ ٹھیک سے کام کرتا رہا ،مگر پھر اردو کتب کا سافٹ وئیر "المدینہ لائبریری" انسٹال کیا ،تو اس میں یہ مسئلہ آگیا ،کہ اب مسا ء ل ،قاءل ،مسءلہ ،چاءیے لکھا جاتا ہے ، کوئی حل بتائیں ،جس سے یہ ٹھیک ہو جائے ،میں نے "المدینہ لائبری "انسٹال کرنے کے بعد ،پاک اردو کو ریمو کر کے ،دوبارہ بھی انسٹال کیا ،تو یہ ٹھیک ہو گیا ،مگر کمپیوٹر ری سٹارٹ کیا ،تو مسئلہ واپس آگیا

مدینہ لائبریری بھی میرے لیے ضروری ہے اورپاک اردو انسٹالر بھی

کوئی حل بتائیں تاکہ یہ دونوں ساتھ درست طور پر چل سکیں
 
arifkarim

معطل

اردو فونےٹک کیبورڈ انسٹال کر لیں۔
 
Top