بلاگ کے انگلش ٹیمپلٹ میں صرف پوسٹ ٹائیٹل اردو نستعلیق میں ظاہر کرنا چاہتا ہوں

احسان اللہ

محفلین
میں اپنے بلاگ کے انگلش ٹیمپلٹ میں ہی

فقط پوسٹ ٹائیٹل اردو نستعلیق میں ظاہر کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔اور دائیں سے بائیں بھی نہیں چاہتا

میں چاہتا ہوں باقی ٹیمپلٹ انگلش میں ہی رہےاور پوسٹ ٹائیٹل انگلش کے ساتھ اردو نستعلق میں ظاہر ہو

جیسے نیچے دی گئی پوسٹ میں ہے

یہاں میرے بلاگ کا لنک ملاحظہ فرمائیں
 
Top