نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ لکھیں ۔۔۔اپنا موقف۔۔۔موقف۔۔۔میرے دلائل آجائیں گے ۔۔۔بے فکر رہیں
  2. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    میں تحریر لکھ چکا ہوں۔۔۔آپ مل کر اس کا رد لکھ دیں۔۔۔میں غلط ہوا ۔۔۔تو تسلیم کروں گا ۔۔۔
  3. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ حضرات کو میرے موقف سے اختلاف ہے ،آپ سب مل کر صرف دو آیات اور دو احادیث میرے موقف کے خلاف لا دیں چلیں ایک ایک ہی لا دیں اسلام میں آج بھی جنگی قیدی کو لونڈی بنانا جائز ہے۔۔۔اس سے ہمبستری بھی جائز ہے۔۔۔اس سے جو بچہ ہو گا ۔۔وہ بھی حلال ہو گا
  4. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔؟؟ لونڈی کا حکم قرآن یا حدیث میں موجود نہیں ہے ۔۔۔؟؟ یہ تو بتا دیں ۔۔
  5. احسان اللہ

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام:

    نشاندہی کا شکریہ شاہد شاہ صاحب
  6. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    جی جی ٹھیک میں وقفے وقفے سے مزید لڑیاں بنا لوں گا شکریہ فرقان احمد صاحب
  7. احسان اللہ

    سعودی عرب کا نیا شہزادہ:

    سعودی عرب کا نیا شہزادہ: احسان اللہ کیانی سعودی عرب بنے ابھی تقریبا سو سال ہوئے ہیں، پہلے حجاز مقدس یعنی مکہ و مدینہ کا علاقہ ملکِ مصر کا ایک صوبہ ہوا کرتا تھا اس وقت مصر ترکوں کے زیر نگین تھا، حرمین شریفین کی خدمت بھی ترک حکومت کے ذمے تھی پھر وہابی تحریک اور برطانیہ کے تعاون سے سعودی حکومت...
  8. احسان اللہ

    شام کے متاثرہ مسلمان اور میڈیا:

    شام کے متاثرہ مسلمان اور میڈیا: :احسان اللہ کیانی شام کی آبادی دو کروڑ پچیس لاکھ تھی،اب ایک کروڑ مجبورا اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں چالیس لاکھ ترکی میں مقیم ہیں بیس لاکھ یورپی ممالک میں ہیں دس لاکھ اردن میں ہیں آٹھ لاکھ سعودی عرب میں ہیں بارہ لاکھ قتل ہو چکے ہیں پندرہ لاکھ یتیم ہو گئے ہیں دس...
  9. احسان اللہ

    بارش میں بھیگتا غریب:

    بارش میں بھیگتا غریب: از احسان اللہ کیانی اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش ہورہی ہے،کہیں گلیوں میں پانی کھڑا ہے، کہیں گلیاں کیچڑ سے بھر چکی ہیں کچھ دیر قبل ہی سورج غروب ہوا ہے، اب چاروں طرف اندھیرا ہے ۔ لوگ سردی سے بچنے کیلئے گرم بستروں میں لیٹے ہیں،کچھ لوگ ہیٹر جلا کر جسم گرما رہے ہیں...
  10. احسان اللہ

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام:

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام: از احسان اللہ کیانی ایک تحریر نظر سے گزری، جس میں کہا گیا تھا پاکستان میں اتنے فیصد لوگ تبلیغ کرتے ہیں،اتنے فیصد لوگ محفل نعت منعقد کرواتے ہیں،اتنے فیصد لوگ ہر ماہ خیرات دیتے ہیں لیکن یہ بددیانتی اور جھوٹ میں دنیا میں اتنے اتنے نمبر پر ہیں۔ ساتھ ہی یورپ اور...
  11. احسان اللہ

    امریکی رپورٹ خواتین کے حقوق:

    امریکی رپورٹ خواتین کے حقوق : رپورٹر:اَلانا ۔ویجی مترجم و محشی:احسان اللہ کیانی اَلانا ۔ویجی ایک خاتون رپورٹر ہیں ، نیوریارک سے تعلق رکھتی ہیں ،انہوں نے ایلون یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہے ، بَسٹ میگزین اور دِی فیمینسٹ میجورٹی فاونڈیشن کے ساتھ بھی کام کر تی رہی ہیں ،یہ عموما صنفی مسائل کَوَر...
  12. احسان اللہ

    اہل مذہب کو تبدیلی کی ضرورت ہے:

    اہل مذہب کو تبدیلی کی ضرورت ہے : احسان اللہ کیانی : اہل مذہب سے میری مراد وہ لوگ ہیں ،جو مسجد ومدرسہ سے وابسطہ ہیں ،جو منبر و محراب سے تعلق رکھتے ہیں ،جو مذہبی جماعتوں کے کارکن ہیں اورجن کا حلیہ مذہبی ہے ۔ یوں تو ہمیں بہت سے شعبوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے ،لیکن سب سے پہلے ہمیں اپنی سوچ کو...
  13. احسان اللہ

    پانچ خلفاء راشدین کے اقوال:

    پانچ خلفاء راشدین کے اقوال : قول حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ : جو شخص بغیر تیاری کے قبر میں داخل ہوا ،گویا وہ بغیر کشتی کے سمندر میں داخل ہو گیا ۔ قول حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ : دنیا کی عزت کا ذریعہ مال ہے اور آخرت کی عزت کا ذریعہ نیک اعمال ہیں ۔ قول حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ : دنیا کا غم دل...
  14. احسان اللہ

    پاکستان کا مختصر تعارف:

    پاکستان کا مختصر تعارف تحریر :احسان اللہ کیانی پاکستان کا لفظی مطلب : پاکستان کے لفظی معنی پاک لوگوں کی سر زمین ہے۔ پاک کے اردو اور فارسی میں معنی خالص اور صاف کے ہیں اور ستان کا مطلب زمین یا وطن کا ہے۔ شعار :ایمان ،اتحاد ،تنظیم نظام حکومت : وفاقی پارلیمانی جمھوری ریاست رقبہ...
  15. احسان اللہ

    درھم اور مثقال کی مقدار:

    درہم اور مثقال کی مقدار: از احسان اللہ کیانی نبی کریم علیہ السلام کے زمانے میں جب کوئی علاقہ فتح ہوکر اسلامی سلطنت کا حصہ بنتا تھا ،تو نبی کریم علیہ السلام وہاں کسی صحابی کو مقرر فرماتے تھے ،ایک مرتبہ آپ علیہ السلام نے حضرت معاذ کو ایک علاقے پر مقررکیا ،تو یہ حکم دیا : اے معاذ ! خُذْ مِنْ...
  16. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    بیوی اور لونڈی میں فرق: از احسان اللہ کیانی بیوی وہ عورت ہے، جس سے آپ نکاح کر لیتے ہیں لونڈی وہ عورت ہے، جو کسی جنگ میں قیدی بن جاتی ہے آپ اسے خریدتے ہیں یا سپہ سالار آپ کو دے دیتا ہے یا وہ شخص کہ لونڈی جس کی ملکیت ہے ،وہ آپ کو تحفے میں دے دیتا ہے دور جدید میں ہم بین الاقوامی معاہدوں کی وجہ...
  17. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم : از احسان اللہ کیانی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ یہ جاننے کیلئے ضروری ہے ،کہ پہلے ان کے متعلق کچھ اہم باتوں کو سمجھ لیا جائے ڈیبٹ کارڈ : اس کارڈ کو آپ صرف اس وقت تک استعمال کر سکتے ہیں ،جب تک آپ کے اکاونٹ میں بیلنس موجود ہے ،جب آپ...
  18. احسان اللہ

    آرمی پبلک سکول اور قندوز مدرسہ پر حملہ

    آرمی پبلک سکول اور قندوز مدرسے پر حملہ : از:احسان اللہ کیانی آپ کو یاد ہوگا ،اے پی ایس پر حملہ ہوا تھا ،کتنا بڑا رد عمل سامنے آیا تھا ،میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا ،ہمارے اینکرز اور سیاستدان رو رہے تھے ،دھاڑیں مار رہے تھے ،در اصل وجہ یہ تھی ، اس سکول میں فوجیوں کے بچے پڑھتے تھے ،اب...
  19. احسان اللہ

    اردو میں ازبکستانی الفاظ!

    ممکن ہے ۔۔۔ایسا ہو ۔۔۔۔جاوید چوہدری صاحب کو تحقیق کرکے لکھنا چاہیے تھا ۔
Top