مولانا احمد رضا خان صاحب

احسان اللہ نے 'اسلام اور عصر حاضر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 17, 2018

  1. احسان اللہ

    احسان اللہ محفلین

    مراسلے:
    102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مولانا احمد رضا خان صاحب:
    از
    احسان اللہ کیانی
    مولانا احمد رضا خان صاحب انڈیا کے علاقے بریلی کے رہنے والے تھے
    آپ 1856 میں پیدا ہوئے
    اور
    1921 میں وفات پائی
    آپ زبردست فقیہ، بہترین شاعر اور نامور عاشق رسول تھے ۔
    آپ کی فقہاہت کا اندازہ "فتاوی رضویہ" سے، شاعری کا اندازہ "حدائق بخشش" سے اور "عشق رسول" کا اندازہ آپکی"تحریروں" سے لگایا جا سکتا ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    666
    نہ ہونے کے برابر تعارف
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ کیا تعارف ہے۔
    ایک پیدائش، ایک وفات، ایک تبصرہ
    تین اندازے
     
    • متفق متفق × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,909
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کوزے میں دریا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    ان کی سائنسی خدمات کا تو ذکر ہی نہیں کیا جیسے زمین کے گرد سورج کے گھومنے کا ثبوت
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 17, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. احسان اللہ

    احسان اللہ محفلین

    مراسلے:
    102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب ۔۔۔یہ جان بوجھ کر مختصر لکھا ہے
    ۔۔۔تاکہ سب کچھ یاد رہے۔۔۔۔جن کو مطالعہ کی عادت نہیں۔۔۔وہ بھی باآسانی پڑھ لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر