نتائج تلاش

  1. نبیل

    'مولانا' اردو ایڈیٹر

    آج ایک اوپن سورس اردو ایڈیٹر مولانا کے بارے میں پتا چلا۔ اسے آزمانے کا موقع ابھی تک نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ احباب میں سے کوئی اس کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کریں۔ میری دلچسپی اس ایڈیٹر میں صرف اس کی ٹرانسلٹریشن فنکشنیلٹی کی وجہ سے، اگرچہ بغور جائزہ لینے پر یہ...
  2. نبیل

    کرلپ کے لینگویج ریسورسز برائے فروخت

    آج میں نے پہلی مرتبہ نوٹ کیا ہے کہ سینٹر فار لینگویج انجینیرنگ کی ویب سائٹ پر الفاظ کی فہرستیں برائے فروخت آفر کی جا رہی ہیں اور ان کے لیے رقم بھی کافی خطیر طلب کی جا رہی ہے، یعنی ہر فہرست کے لیے الگ سے 250 ڈالر۔ یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ اردو لنگوسٹکس پر کام کرنے والوں کے لیے یہ فہرستیں کافی...
  3. نبیل

    اردو رومن ڈکشنری کی ضرورت

    السلام علیکم، اس موضوع پر پہلے بھی متعدد بات ہو چکی ہے۔ روابط: اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ یونیکوڈ اردو کو اس کے رومن متبادل میں کنورٹ کرنے کی ضرورت کئی پراجیکٹس میں ہے اور یہ پراجیکٹ اسی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ اس کی مثال...
  4. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    السلام علیکم، یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد اردو ٹائپوگرافی گرافی، خاص طور پر نوری نستعلیق فونٹس سے متعلق چند معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ کئی سال قبل ہم نے فورم پر ایک مشترکہ کاوش کا آغاز کیا جس کا مقصد نوری نستعلیق فونٹ کی تخلیق تھا۔ یہ پراجیکٹ خود تو تکمیل تک نہیں پہنچ سکا البتہ علوی نستعلیق اور جمیل...
  5. نبیل

    سیکھنا سیکھیں

    ہم سب کو زمانہ طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مستقل نئی چیزیں سیکھنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ مختلف مسائل کے حل تلاش کرنے کے دوران ہم اپنی پہلے سے موجود معلومات کا استعمال کرتے ہیں یا ہمیں نئے میدانوں میں تحقیق کی ضرورت پیش آتی ہے۔ تحقیق، تعلیم اور سیکھنے کا عمل دماغی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن...
  6. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    السلام علیکم، بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد آرکیڈ گیمز دوبارہ سے کھیلی جا سکتی ہیں۔ اوپر نیویگیشن میں آرکیڈ کا ربط موجود ہے۔ البتہ پرانے چیمپینز کا صفایا ہو گیا ہے۔ :( انہیں دوبارہ سے محنت کرنی پڑے گی۔ ابھی اس آرکیڈ سسٹم میں ٹورنامنٹ سسٹم موجود نہیں ہے، اس کا خود ہی حساب رکھنا پڑے گا۔ یہاں میں...
  7. نبیل

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم کی نویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ نو سال عمومی طور پر بھی ایک طویل مدت ہے اور آج کل جب وقت انٹرنیٹ ائیرز میں ماپا جا رہا ہے تو اسے صدیوں کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔ :) آج کل کے کمپیوٹنگ کے منظر نامے پر نظر دوڑائی جائے تو یہ آج سے نو سال قبل سے یکسر...
  8. نبیل

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    السلام علیکم، آپ سب کو محفل فورم کا ایک اور سنگ میل مبارک ہو۔ محفل فورم پر یہ سطور مکمل ہونے تک پیغامات کی تعداد ڈیڑھ ملین سے تجاوز کر جائے گی۔ فورم پر چند تکنیکی وجوہات کی بناء پر میں اس تاریخی موقعے کا سکرین شاٹ نہیں لے پایا ہوں۔ بہرحال آپ سب کو اس موقعے پر بہت مبارک ہو۔ :) والسلام
  9. نبیل

    روبرٹ ڈی ولا

  10. نبیل

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    السلام علیکم، اس سال انشاءاللہ ہم بھی اللہ تعالی کے مہمان ہوں گے۔ سب کچھ پلان کے مطابق چلا تو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل ہوگی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرا اور سب کا حج قبول فرمائے۔ حج سے پہلے ضروری کاموں میں دوسروں کی زیادتیوں کو معاف کرنے اور اپنی زیادتیوں کی معافی مانگنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔...
  11. نبیل

    آپ کے کالم فورم!

    السلام علیکم، میں آپ کی توجہ آپ کے کالم فورم کے اصل مقصد کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ اس فورم کے تعارف میں واضح لکھا ہوا ہے کہ اس فورم میں آپ ملکی یا بین الاقوامی حالات پر اپنا تجزیہ پیش کر سکتے ہیں۔ اس سے مراد یہی ہے کہ یہاں محفل فورم کے ارکان کی اپنی تحاریر پوسٹ کی جانی چاہییں نہ کہ اخباری...
  12. نبیل

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، آپ سب کو محفل فورم پر مزید ایک لاکھ پیغامات کا اضافہ مبارک ہو۔ میں نے اتفاق سے ابھی نوٹ کیا ہے اور یہ غالبا چند روز پہلے کا واقعہ ہی ہے۔ :) والسلام
  13. نبیل

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    السلام علیکم، لگتا ہے کہ اس سال بھی مجھے ہی تک بندیوں کا آغاز کرنا پڑے گا۔ تو عرض کیا ہے۔۔ شمشاد بھائی کے لیے جیسی بھی پڑی ہو کِلکِل لہجے میں ہو گویا فِلفِل سب میں جاتے ہیں گھل مل آپ ہیں گویا شمع محفل :notworthy:
  14. نبیل

    آٹھویں سالگرہ محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پرآپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی کے فضل سے اردو ویب اور محفل فورم کے قیام کو آٹھ سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور اردو کا یہ کارواں ہنوز مصروف سفر ہے۔ ہر سال محفل فورم کی سالگرہ پر گزشتہ برسوں کے واقعات ذہن سے گزرتے...
  15. نبیل

    محفل فورم پر چند انتظامی تبدیلیاں

    السلام علیکم، اگرچہ فورم کی سالگرہ میں چند گھنٹے باقی ہیں لیکن ابھی سے آپ دوستوں کا جوش و خروش دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر گزشتہ سال کی خاص باتوں اور آئندہ کے منصوبوں کا ذکر بھی کیا جائے گا، فی الحال میں یہاں آپ سب کو فورم پر چند ضروری انتظامی تبدیلیوں سے آگاہ کرنا...
  16. نبیل

    قاری سعد نعمانی کی قرا ت کی تلاش!

    السلام علیکم، قاری سعد نعمانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے قاری ہیں۔ قاری سعد نعمانی دنیا کے مشہور قرا کی قرات کی ہو بہو نقل کر سکتے ہیں لیکن ان کا اپنا قرات کا بھی منفرد انداز ہے۔ مجھے ان کی آواز میں مکمل صرف سورۃ مریم یوٹیوب پر ملی ہے۔ کیا کسی دوست کو معلوم ہے کہ ان کی آواز میں مکمل قران کہاں سے...
  17. نبیل

    محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، گزشتہ روز محفل فورم پر ماشاءاللہ پیغامات کی تعداد بارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس مرتبہ بھی تین مہینے کے اندر ایک لاکھ مراسلات پوسٹ کیے گئے ہیں۔ تمام دوستان محفل کو یہ سنگ میل بھی مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس محفل کی رونق میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔ والسلام
  18. نبیل

    غالب ٹرسٹ کے زیر اہتمام دوسری سہ روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس

    غالب میموریل ٹرسٹ لاہور کے زیرِ اہتمام دوسری سہ روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس لاہور2012ء ( 11،12،13دسمبر 2012ء) موضوع: امن اور محبت کا شاعر ۔ غالب غالب میموریل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ’’دوسری تین روزہ غالب انٹر نیشنل کانفرنس‘‘کا موضوع : امن اور محبت کا شاعر۔غالب تھا کانفرنس کی افتتاحی تقریب...
  19. نبیل

    تحائف کا تبادلہ

    دوستوں اور رشتہ داروں کی طرف دعوت پر جاتے ہوئے ایک معمول تحائف کا تبادلہ بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر مٹھائی، چاکلیٹس یا کوئی ڈیکوریشن پیس وغیرہ تحفے میں پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ تحائف شکریہ کے ساتھ قبول ضرور کر لیے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ ہم نے اس چیز کا کیا کرنا ہے، اسے گفٹ...
  20. نبیل

    محفل فورم کے پر گیارہ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، تمام محفلین کو مبارک ہو کہ محفل فورم پر مراسلات کی تعداد گیارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی تمام موضوعات (تھریڈز) کی تعداد بھی چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک ملین سے گیارہ لاکھ کا سفر طے ہونے میں تین مہینے سے بھی کم کا وقت صرف ہوا ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ :)...
Top