محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
گزشتہ روز محفل فورم پر ماشاءاللہ پیغامات کی تعداد بارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس مرتبہ بھی تین مہینے کے اندر ایک لاکھ مراسلات پوسٹ کیے گئے ہیں۔ تمام دوستان محفل کو یہ سنگ میل بھی مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس محفل کی رونق میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
والسلام
 

عسکری

معطل
پھر سب میری وجہ سے یہ ممکن ہوا:whistle:
king-julien1.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم،
گزشتہ روز محفل فورم پر ماشاءاللہ پیغامات کی تعداد بارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس مرتبہ بھی تین مہینے کے اندر ایک لاکھ مراسلات پوسٹ کیے گئے ہیں۔ تمام دوستان محفل کو یہ سنگ میل بھی مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس محفل کی رونق میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
والسلام
وعلیکم السلام لالہ
آمین۔ مبارک ہو سب کو :)
 

نایاب

لائبریرین
ہم سب اراکین محفل کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔
خدا کرے یہ محفل اردو سدا مہکتی چہکتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
 
زبردست تمام محفلین کو مبارک ہو۔

اردو مواد پر تحقیق کرنے والوں کے لیے ڈیٹا کا انتہائی قیمتی خزانہ مرتب ہو گیا ہے۔ مواد کھنگالی اور کھوج سے حیرت انگیز تحقیقی نتائج مرتب کیے جا سکتے ہیں۔

بلاشبہ اردو میں انٹرنیٹ پر شاید اس سے زیادہ مختلف النوع تحریری مواد اور کہیں میسر نہیں۔
 
Top