نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد آرکیڈ گیمز دوبارہ سے کھیلی جا سکتی ہیں۔ اوپر نیویگیشن میں آرکیڈ کا ربط موجود ہے۔ البتہ پرانے چیمپینز کا صفایا ہو گیا ہے۔ :( انہیں دوبارہ سے محنت کرنی پڑے گی۔ ابھی اس آرکیڈ سسٹم میں ٹورنامنٹ سسٹم موجود نہیں ہے، اس کا خود ہی حساب رکھنا پڑے گا۔ یہاں میں سپیس انویڈرز ٹورمنٹ کا آغاز کر رہا ہوں جسے اس ربط پر کھیلا جا سکتا ہے۔ ٹھیک ایک ہفتے بعد جس کا سکور سب سے زیادہ ہوا، اسے ہی ٹورنامنٹ کا ونر قرار دے دیا جائے گا۔ :)
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
فی الحال تو میں ہی 100 سکور کے ساتھ چیمپین ہوں جیسا کہ میرے نام کے نیچے نظر آ رہا ہے۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھئی یہ اسی لیے تو کیا تھا کہ کوئی میرے سےزیادہ سکور نہ کر جائے، خیر آپ کہتے ہیں تو اسے ٹھیک کر دیتے ہیں۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
اور مجھے ایک اور بات کا پتا چلا ہے کہ پرانے ہائی سکور والے کو نئے ہائی سکور والے کی جانب سے پیغام بھی ارسال ہوتا ہے، ملاحظہ کیجیے:

upload_2014-7-22_17-22-16.png
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

نبیل

تکنیکی معاون
میں اپنے کمپیوٹر کے پرانے فولڈر جھاڑوں گا تو ہو سکتا ہے کہ کچھ اور گیمز دریافت ہو جائیں، انہیں بھی آرکیڈ میں شامل کر دوں گا۔ :) اگر کسی کو کوئی گیم پسند ہو اور یہ فری دستیاب بھی ہو تو اسے بھی فرمائش پر شامل کیا جا سکتا ہے۔ :)
 
Top