دس سال کے ایک فننش بچے کا مضمون، گائے پر۔ بشکریہ فیس بک
گائے ایک گھریلو (پالتو) جانور ہے تاہم گھر کے باہر بھی ملتی ہے۔
عام طور پر گائے دیہاتوں میں رہتی ہے لیکن مرنے کے لئے انہیں شہر بھی لایا جاتا ہے، تاہم اس سفر میں ان کی مرضی شامل نہیں ہوتی۔
گائے کی سات طرفیں ہوتی ہیں۔ اوپر، نیچے، اوپری سامنے،...