پاکستانی صحافت کی زبوں حالی

قیصرانی

لائبریرین
یہ دو خبریں دیکھ لیں۔ پہلی خبر میں ہر وہ چیز موجود ہے جسے سنسنی خیز کہا جا سکتا ہے۔ اس کی فالو اپ خبر دیکھیئے تو پتہ چلتا ہے کہ پہلی خبر کتنی "چاہ" سے لگائی گئی ہوگی۔ دونوں ہی آج کے جنگ اخبار سے لی گئی ہیں :)



 

نایاب

لائبریرین
پاکستان میں " صحافت " کہاں " کذابت " ہے صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹ زندہ باد ۔۔۔ ریٹنگ بڑھ جائے بس ۔ تاکہ " فنڈنگ " ملتی رہے ۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج ایک اور لطیفہ یاد آیا۔ جنگ کا صفحہ کھولیں تو وہ آن لائن سروے کی دعوت دیتے ہیں۔ سروے میں یہ تک پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پاس کریڈٹ کارڈ کون کون سے ہیں اور ان کی لمٹ کتنی ہے۔ ماہانہ آمدنی کے علاوہ آپ کے پاس قرضے کتنے ہیں اور گھر میں کتنے فرد رہتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کیا ایسا سروے جنگ کی ویب سائٹ کو بہتر بنائے گا؟
 
Top