نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لاسانے

    لاسانے بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔ اسے دو طرح سے میں بناتا ہوں۔ ایک طریقہ یہ رہا سب سے پہلے تو 400 سے 500 گرام جتنا قیمہ، بڑے گوشت یعنی بیف کا ڈولمیو کا لاسانے نام سے کرشڈ ٹماٹو ساس ایک بوتل ڈولمیو کا لاسانے نام سے ہی سفید ساس کی ایک بوتل میکرونی پلیٹس دو سو گرام جتنا کرشڈ پنیر ایک ڈش یا پین...
  2. قیصرانی

    اردو اور فننش

    کیا اردو سیکھنا بہت مشکل ہے؟ یہ دیکھئے فننش زبان سے مقابلہ کرتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد قائدِ اعظم کا یوم پیدائش مبارک

    قائدِ اعظم کے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بہت بہت مبارک ہو
  4. قیصرانی

    مبارکباد عیسائی برادری کو کرسمس کا تہوار مبارک ہو

    عیسائی برادری کو کرسمس کا تہوار مبارک ہو :) ہمارے ہاں تو کل رات ہی سب کچھ منا منو لیا گیا تھا۔ آج تو بس ریسٹ کا دن ہے :)
  5. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    کل آدم کا بیٹا کو ملنے جاتے ہوئے راستے میں لی گئی چند متفرق تصاویر :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

    کاشفی بھائی کے 10،000 مراسلے پورے ہونے پر انہیں مبارکباد :)
  7. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    محفل کے ایک رکن بنام آدم کا بیٹا سے کافی دن قبل بات ہوئی تھی کہ وہ Jyväskylä نامی شہر میں رہتے ہیں۔ سوئے اتفاق کہ میری اکثر آوارہ گردی اسی شہر کے راستے ہوتی ہے جو جنوبی فن لینڈ کو شمالی فن لینڈ سے ملانے والے تین اہم راستوں میں سے ایک پر واقع ہے۔ پہلے پہل تو تعارف ہوا کہ اصل نام وغیرہ کیا ہیں۔...
  8. قیصرانی

    ہالی وڈ، بالی وڈ، لالی وڈ کے بعد اب پیش ہے ٹاہلی وڈ

    یہ وڈیو فیس بک پر دیکھی ہے کہ چند نوجوانوں نے بطور شغل بنائی ہے۔ مزے کی لگی
  9. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    جیہ کو 13000 مراسلوں کی مبارک ہو۔ ارادہ تو 15000 پر دھاگہ کھولنے کا تھا لیکن چونکہ محفل سے طویل چھٹی کے بعد یہ سنگِ میل طے ہوا تو اس لئے دھاگہ کھول دیا :)
  10. قیصرانی

    اگلا افغانستان

    ڈاکٹر بابر اعوان نے 15 اکتوبر کو یہ کالم لکھا تھا جس میں "بیس منٹ" کی ملاقات کے بارے ذکر ہے۔ مجھے اس ملاقات کی الف بے بھی معلوم نہیں لیکن یہ بات کافی اچھنبے کا باعث بنی کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان خلیج کم ہونے کی پیشین گوئی کر چکے تھے۔ یہ محض معلوماتِ عامہ کے لئے شیئر کر رہا ہوں۔ براہ کرم...
  11. قیصرانی

    شمالی لیپ لینڈ

    میرے اس سفر کے دوران شمالی لیپ لینڈ کی کچھ تصاویر :) تعبیر صائمہ شاہ ملائکہ فرحت کیانی امجد میانداد
  12. قیصرانی

    13۔12۔11

    آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں :)
  13. قیصرانی

    فش فٹ مساج

    کافی دن قبل ایک دوست نے بتایا کہ انہیں پچھلی کرسمس پر ایک گفٹ کوپن ملا تھا جس میں تیس منٹ کے لئے فش ٹینک میں پیروں کی "مرمت" کرائی جا سکتی ہے۔ دوست کا مسئلہ یہ ہوا کہ ان کے پیر کے ناخن میں فنگل انفیکشن تھا بہت پرانا۔ فش ٹینک، جو کہ عام سا اکیوریئم سائز کا ہی ہوتا ہے، کے لئے یہ شرط ہے کہ پیر پر...
  14. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    موسم کی مناسبت سے بھی اور ویسے بھی متفرقات تصاویر :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ کو یومِ آزادی مبارک

    آج 6 دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ فن لینڈ 6 دسمبر 1917 کو سوویت روس سے آزاد ہوا تھا۔ میری طرف سے فن لینڈ کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد عمر سیف 30 ہزاری

    عمر سیف 30 ہزاری ہو گئے ہیں۔ چونکہ مجھے کوئی اور دھاگہ اس بارے نہیں ملا تو اس لئے انہیں مبارکباد پیش ہے :)
  17. قیصرانی

    فلموں کے پسندیدہ ڈائیلاگ

    کافی دن قبل جب ابن سعید بھیا نے مجھے اس سائٹ کے بارے بتایا، میں اس کا شکار ہو گیا ہوں۔ اس میں ایک ہی ٹریک ہے جو بار بار سنے جا رہا ہوں۔ اس میں کئی جگہ مختلف فلموں کے ڈائیلاگ بھی ڈالے گئے ہیں۔ ان ڈائیلاگز کو تلاش کرتے کرتے خیال آیا کہ کیوں نہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں ہم فلموں سے اپنی مرضی کے...
  18. قیصرانی

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    یہاں میں نے وہ پکس لگانی ہیں جو آج لیں یا پھر پچھلے ہفتے برفباری کے دوران۔ فرمائش پر پیشگی اطلاع دے رہا ہوں تعبیر فرحت کیانی عائشہ عزیز امجد میانداد
  19. قیصرانی

    "حضرت علامہ" زید حامد

    زید حامد کے بارے ہم کئی دوست وقتاً فوقتاً اپنی رائے دے چکے ہیں۔ اس بارے روزنامہ جنگ کی آج کی ایک خبر
  20. قیصرانی

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    ظفری کو محفل پر 10،000 مراسلے مبارک ہوں :)
Top