مبارکباد فن لینڈ کو یومِ آزادی مبارک

قیصرانی

لائبریرین
آج 6 دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ فن لینڈ 6 دسمبر 1917 کو سوویت روس سے آزاد ہوا تھا۔ میری طرف سے فن لینڈ کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میری طرف سے آپ کو یوم آزادی مبارک ہو قیصرانی بھائی۔۔۔ اک عشرہ ہونے کو ہے۔۔۔ آخر کو اب یہ بھی وطن ٹھہرا ہے۔۔۔۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
میری طرف سے آپ کو یوم آزادی مبارک ہو قیصرانی بھائی۔۔۔ اک عشرہ ہونے کو ہے۔۔۔ آخر کو اب یہ بھی وطن ٹھہرا ہے۔۔۔ ۔ :)
جہاں میں رہتا ہوں، وہ میرا وطن ہی ہوا، جیسے پاکستان بھی میرا وطن ہے، ویسے ہی فن لینڈ بھی :)
 

منصور مکرم

محفلین
جہاں میں رہتا ہوں، وہ میرا وطن ہی ہوا، جیسے پاکستان بھی میرا وطن ہے، ویسے ہی فن لینڈ بھی :)
پھر تو آپ پر بین لگا دیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پارلیمنٹ کا ممبر بننے سے۔ آپ کی پوری ہمدردی پاکستان کے ساتھ نہیں۔ہو سکتا ہے طاہر القادری کی طرح آپ کی سیٹ بھی ختم کردی جائے،
 

قیصرانی

لائبریرین
پھر تو آپ پر بین لگا دیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پارلیمنٹ کا ممبر بننے سے۔ آپ کی پوری ہمدردی پاکستان کے ساتھ نہیں۔ہو سکتا ہے طاہر القادری کی طرح آپ کی سیٹ بھی ختم کردی جائے،
میرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی نا :)
 

منصور مکرم

محفلین
میرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی نا :)
ٹھکراتی تو نہیں ،لیکن کچی کچی سی ضرور رہتی کہ کیا پتہ کسی دن گوری کے ہاتھ ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
آج 6 دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ فن لینڈ 6 دسمبر 1917 کو سوویت روس سے آزاد ہوا تھا۔ میری طرف سے فن لینڈ کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو :)
فنلینڈنی (جو کہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں) اور فنلینڈیئنز (جو کہ انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں) سب کو فن لینڈ کا 14 اگست (جشنِ آزادی) مبارک ہو۔۔۔اور سب زیادہ خوش رہیں۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
فن لینڈ کی آزادی کا وہی دن ہے جو ہندوستان کا یوم سیاہ مانا جاتا ہے، یعنی بابری مسجد کی شہادت ، اس لئے آج مبارکباد دے رہا ہوں
 
Top