فلموں کے پسندیدہ ڈائیلاگ

قیصرانی

لائبریرین
کافی دن قبل جب ابن سعید بھیا نے مجھے اس سائٹ کے بارے بتایا، میں اس کا شکار ہو گیا ہوں۔ اس میں ایک ہی ٹریک ہے جو بار بار سنے جا رہا ہوں۔ اس میں کئی جگہ مختلف فلموں کے ڈائیلاگ بھی ڈالے گئے ہیں۔ ان ڈائیلاگز کو تلاش کرتے کرتے خیال آیا کہ کیوں نہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں ہم فلموں سے اپنی مرضی کے ڈائیلاگ شیئر کر سکیں؟
 
عبدالحسیب

محفلین

سائٹ بہت عمدہ ہے۔ منفرد :) ابن سعید بھائی قیصرانی بھائی شکریہ :)

ہاں تو ، ہماری پسندیدہ ترین فلم کا پسندیدہ ڈائیلاگ۔۔۔
انڈریو نیکول کی فلم "گٹاکا" کا ڈائیلاگ۔ ایتھین ہاک کی زبان سے۔
I never saved anything for the swim back

واضح رہے کہ پسندیدہ ترین فلم گٹاکا ہے لیکن پسندیدہ ترین ڈائیلاگ، نندیتا داس کی فلم 'فراق' سے، نصیرالدین صاحب کی آواز میں۔
انسان، انسان کو مار رہے ہیں اس بات کا غم ہے، کریم میاں !
(21:40 منٹ پر )
 
عمر سیف

محفلین
کافی دن قبل جب ابن سعید بھیا نے مجھے اس سائٹ کے بارے بتایا، میں اس کا شکار ہو گیا ہوں۔ اس میں ایک ہی ٹریک ہے جو بار بار سنے جا رہا ہوں۔ اس میں کئی جگہ مختلف فلموں کے ڈائیلاگ بھی ڈالے گئے ہیں۔ ان ڈائیلاگز کو تلاش کرتے کرتے خیال آیا کہ کیوں نہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں ہم فلموں سے اپنی مرضی کے ڈائیلاگ شیئر کر سکیں؟
قیصرانی بھائی یہ تو کمانڈ پرامٹ ٹائپ کچھ اوپن ہوگیا ہے ۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
فلم ہے Tremors کا تیسرا حصہ۔ اس میں برٹ گمر اپنے گھر کو تباہ کرنے کے بعد کہتا ہے

I am a masterpiece of self-destruction​
 
عمران ارشد

محفلین
life_is_this__i_like_this___harvey_specter_by_zaffa91-d5ruvp9.jpg
 
Top