سکھ دیاں نیندراں، ابرار الحق

تلمیذ

لائبریرین
منصور جی، آپ تو تکنیکی معلومات کے بادشاہ ہیں۔ آپ کو تو پتہ ہے ہم یوٹیوب سے استفادہ حاصل نہیں کر سکتے، اس لئے کسی دیگر وڈیو ذریعے سے پوسٹ کرتے!!
 

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت
محترم بھائی لگتا ہے کہ " صبح " قریب ہے ۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
 
منصور جی، آپ تو تکنیکی معلومات کے بادشاہ ہیں۔ آپ کو تو پتہ ہے ہم یوٹیوب سے استفادہ حاصل نہیں کر سکتے، اس لئے کسی دیگر وڈیو ذریعے سے پوسٹ کرتے!!
جی بالکل اور اگر امبیڈ کرتے ہیں تو ساتھ میں لنک بھی دے دیا کریں تاکہ ہم www.needunblock.com یا www.hiload.org وغیرہ سے با آسانی دیکھ سکیں۔
 
Top