چکن کا سالن

قیصرانی

لائبریرین
عام طور پر میں چکن کا سالن یا کوئی بھی سالن ہو، اسی طرح بناتا ہوں کہ پہلے یہ ڈالا، پھر وہ ڈالا اور پھر یہ کیا تو پتہ نہیں یہ کیا بن گیا۔ یعنی بننے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کیا بنایا ہے
پہلے پہل آٹھ یا دس جوئے لہسن کے چھیل کر گرائنڈر میں ڈالے، ساتھ ایک چھوٹا سا پیاز بھی چھیل کر۔ اس کو زیتون کے تیل میں فرائی کیا
 
قیصرانی

لائبریرین
پیاز فرائی ہو گئے ہیں، میں تقریباً ہمیشہ ہلدی ضرور ڈالتا ہوں یعنی یہاں بھی نو یرقان
 
قیصرانی

لائبریرین
گوشت کو اچھی طرح بھوننے کے بعد اس میں پانی اور دیگر مسالہ جات جیسا کہ سفید مرچ، نمک وغیرہ بھی ڈال دیا اور ہری مرچیں بھی
 
عسکری

معطل
ہمیں کچھ سمجھ نہین آئی یہ کیسے بنایا گیا ہم نے وہین پر گوشت والے چاول کھا لیے تھے شکر ہے اور اب دال ڈال دی ہے پتیلی میں لال والی :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
میں سوچنگ میں بھی اب جب کبھی کوئی تجربہ کروں تو ایسے ہی با تصویر ترکیب پیش کردوں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
واؤ زبردست بھیا

اور میٹھے کے طور پر جو تھا اس کا نام اور ترکیب کہاں ہے؟
اسے فننش میں راہکا کہتے ہیں یعنی Rahka۔ انگریزی میں یہ رہا۔ بنا بنایا لیا تھا بس اس میں کافی سارے پھل کاٹ کوٹ کر ڈال دیئے تھے۔ ورنہ اگر آپ اسے بغیر پھل کے کھانا چاہیں تو بھی مزے کا ہوتا ہے۔ میں اسے میٹھے میں نمبر ون ڈش سمجھتا ہوں :)
 
ہم ایسا خطرہ نہین مول لے سکتے انجان ڈشوں کو کبھی ٹرائی نہیں کرتا میں
 
عسکری

معطل
سرائیکی کی ایک کہاوت یاد آ گئی۔ خیر آپ سانپ چباؤ یا چھپکلیاں، سانو کی :heehee:
وہ نیچرل ڈشز ہیں ان کی بے توقیری مت کریں ہمارے پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر- پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر- پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر - پر دادا کے زمانے سے فیمس تھی :grin:
 
اب کیا کہوں :)
 
x boy

محفلین
زبردست
چکن ٹینڈر لگ رہا ہے اور میٹھا کریم مکس فروٹ کین کے ساتھ اچھا رہتا ہے میرا تجربہ
images

images
 
Top