کیا یہ کالم کا حوالہ @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کے بار ےہے؟

قیصرانی

لائبریرین
آج جنگ پر ایک کالم دیکھا تو اس میں محمد علیم اللہ اصلاحی لکھا دکھائی دیا۔ مجھے شک ہے کہ یہ ہمارے محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کا حوالہ ہے۔ کوئی تصدیق کا تردید؟
col7.gif

col7a.gif
 
جی بھائی جان یہ آپ کے بھائی کا ہی تذکرہ ہے غالبا اور جس رپورٹ کے بارے میں انھوں نے کہا ہے وہ سب سے پہلے محفل میں ہی شائع کی گئی تھی یہ رہا اس کا لنک ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مظفر-نگر-فساد-آنکھوں-دیکھا-حال.67808/
انھوں نے غلطی سے علیم اللہ لکھ دیا غالبا ۔بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر ۔بقیہ مضمون میں نے پڑھا نہیں اپنا نام ہی دیکھ کر خوش ہو گئے ۔
 
میں اس پر محفلین کا شکر گذار ہوں جنھوں نے ہمیشہ نہ صرف ہمت اور حوصلہ افزائی کی میری بلکہ اپنے مفید مشوروں اور قیمتی اصلاحات سے بھی نوازا ۔اللہ سب کو جزائے خیر دے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top