نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    شعر کاوی کے اوایلی دور کی ایک نظم برائے اصلاح.."متروک سے"..

    کیوں کہ یہ نظم بالکل حقیقی احساسات و جذبات کی بنا پر لکھی گئی ہے اس خاطر فنون کی کمی پائی جاتی ہے۔۔۔ لیکن جس میں دل کی بات ہو وہ چیزے دیگر است۔۔ متروک سے مالکوں سے کبھی کتے بھی دغا کرتے ہیں ہم وفادار نہیں ترک وفا کرتے ہیں تیرا ہونا نہیں لازم مرے جینے کے لئے شمع گل ہو تو بھی پروانے جیا کرتے ہیں...
  2. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی ہنی مون!

    آپ حضرات کی بصارتوں کی نظر: تقرر کے تین مہینے بعد بنک نے پروفیسر کو تعلقاتِ عامہ اور ایڈورٹائزنگ کی تربیت کے لیے چھ ہفتے کے کورس پر پیرس بھیجنے کے احکام صادر کیے۔اور یہ بھی پیشکش کی کہ اگر آپ اپنی بیگم کو ھمراہ لے جائیں تو ہمیں عین مسرت ہو گی۔دونوں کے فرسٹ کلاس ٹکٹ اور ہوٹل کے جملہ اخراجات بنک...
  3. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی سے رابطہ!

    با ارض ادب! اگر آپ حضرات میں سے کسی صاحب کے علم میں جناب مشتاق احمد یوسفی کا سیل نمبر ہے تو برائے کرم ذاتی پیغام میں حقیر کو ارسال فرمادیجے۔۔ ممنون رہوں گا؛
  4. مہدی نقوی حجاز

    منظرکشی..

    محمد وارث ، الف عین ، چھوٹاغالبؔ ، محمد خلیل الرحمٰن ، نایاب و دیگر احباب و اساتذہ سے منظر کشی میں کمک مطلوب ہے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    وحشت غالب!!

    مانع وحشت خرامی ہائے لیلی کون ہے خانہ مجنون صحرا گرد بے دروازہ تھا اس شعر کی حقیر نے دو وضاحتیں کی ہیں، توجہ رہے کہ پہلا مصرع دو طرح سے تلفظ ہو سکتا ہے: 1۔ مانع وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے،؟ اس صورت میں یہ وضاحت ہے کہ مجنون لیلیٰ کی بے اعتنائی اور بے نیازی سے شاکی ہے۔ لیلیٰ کے لیے سبھی راستے...
  6. مہدی نقوی حجاز

    عروض!!

    گرچہ سیکھنے سکھانے میں ہمیں کسی قسم کا امتیاز نہیں اور نہ ہم شاعری میں ممتاز ہیں پھر بھی کئی مرتبہ عروض فہمی کی بن بست گلیوں میں قدم فرسائی کی اور بقول یوسفی جتنے تجربہ کار گئے تھے اس سے کئی زیادہ نا تجربہ کار لوٹے۔۔ پھر ہر ناکامی کے بعد ایک نوید سے سنائی دیتی کہ حضرت حجاز آپ بغیر عروض جانے بھی...
  7. مہدی نقوی حجاز

    فن آئینہ گری شیشہ کردار میں ہو... برائے اصلاح

    غزل فن آئینہ گری شیشہ کردار میں ہو جنبش ماہ و زمیں گردش پرکار میں ہو دوستو لفظ محبت کے ہیں معنی یکساں چاہے لفظوں میں کنایوں میں کہ اشعارمیں ہو یا مری تیغ کو رستم سا رزمکار ملے یا قلم کی سی جراحت مری تلوار میں ہو اے خدا یا کہ مجھے عشق کا دہقان بنا یا مرا پھول کسی اور کے گلذار میں ہو جس کی آسودگی...
  8. مہدی نقوی حجاز

    دھڑلے

    اس لفظ کو اور اسکے استعمال کو سمجھنے کی خاطر ہم نے کئی پاپڑ بیلے ہیں "دھڑلے" یوسفی نے اسے 'زرگزشت' میں اس ٍڈھنگ سے استعمال کیا ہے۔۔۔۔۔۔ "میں نے بھی انواع و اقسام کے دھڑلے خود نکالے ہیں۔۔۔"
  9. مہدی نقوی حجاز

    جشن رندان کیوں نہ ہو برپا..!

    کچھ یاران قدیم کی یادیں۔۔۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    معشوق کی کمر!!

    عنوان سے تو آپ حضرات نے اندازہ لگا ہی لیا ہوگا کہ ہم آج محفل چائے خانہ میں کیسی دہشت گردی مچانے جا رہے ہیں۔۔۔۔ جی ہاں ہم آج بات کرنے جا رہے ہیں "معشوق کی موہوم کمر" پر۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    نوید حجاز

    ایک نئی کاوش کا آغاز کیا ہے۔۔۔ ایک مسدس لکھنے کی کوشش کی ہے جس کی روزانہ ایک قسط آپ احباب اور اساتذہ کی خدمت میں پیش کروں گا۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    شب بہ خیر

    ہمیں اب یہ احساس ہونے لگا ہے کہ ہمارے وقت کا بیشتر حصہ اس محفل چائے خانہ میں 'تلف' ہونے لگا ہے (ورنہ کہیں اور تلف ہوا کرتا تھا)۔ حالانکہ یہاں بقول حضرت جوش ملیح آبادی رخ و گیسو کی کوئی دیوار بھی نظر نہیں آتی۔ خیر ویسے ہم نے یہ دھاگہ محض اس لئے تخلیق کیا ہے کہ اپنے شب زندہ دار احباب کو صمیم دل سے...
  13. مہدی نقوی حجاز

    تعلیم نسواں

    اقبال کا نظریہ عورت کے بارے میں اقبال کا نظریہ بالکل اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے وہ عورت کے ليے وہی طرز زندگی پسند کرتے ہیں جو اسلام کے ابتدائی دور میں تھا کہ مروجہ برقعے کے بغیر بھی وہ شرعی پردے کے اہتمام اور شرم و حیا اور عفت و عصمت کے پورے احساس کے ساتھ زندگی کی تما م سرگرمیوں میں پوری طرح...
  14. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل میں فارسی اشعار شائع کرنے کی جسارت۔۔۔۔۔۔

    چار تازہ مصرع پیش خدمت ہیں۔۔ بشنو ز من ای دوست تو روداد دلی را دیوانہ بشود بس کہ پسندید گلی را ای یار مرا خواہش دیدار بسی بود دیدم کہ خدا در قفس چشم کسی بود اور یہ فینگلیس یا رومن میں ہمارے دوست محمد بلال اعظم کے لیے کہ ان کی خواہش بھی زیر پا نہ جائے۔۔ Beshnow ze man ai doost to roodade deli...
  15. مہدی نقوی حجاز

    لیجئے ہم دوبارا ایک غزل کا ٹوکرا لیے حاضر ہیں.

    غزل گل تنہا کھڑا کیا کر رہا ہے خزاؤں سے وفا کیا کر رہا ہے ہمیں آنکھوں کی کھڑکی سے نہ دیکھو یہ دل کا در کھلا کیا کر رہا ہے مجھے ہوتا ہے اکثر یہ تعجب مرے دل میں خدا کیا کر رہا ہے یہ خوہش ہے کہ ہو دیدار ان کا وسط میں آئینہ کیا کر رہا ہے بت صدمے لگے مجھکو نہ جانے پس منظر خدا کیا کر رہا ہے ارے ظالم...
  16. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ آج کا....

    دوستو ہم نے ایک غیر روایتی مشاعرہ ترتیب دینے کی ٹھانی ہے یہ دیکھ کر کے کوئی محفل کو گھاس نہیں ڈال رہا سو ہم نے گھاس کو خود لا کر کے یہاں رکھ دیا ہے۔۔۔۔۔ اب ضرورت کھانے والوں کی ہے۔۔۔۔ آغاز تو ہم نہ کریں گے کوئی یار دلدار آکر ابتداء کرے تو جانیں۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    لکھے موسی پڑھے خدا

    کوئی صاحب نظر اس محاورے کا پس منظر بتا دے تو اسے ہم بھی مان جائیں۔ لکھے موسی پڑھے خدا
  18. مہدی نقوی حجاز

    "خدا قوت"

    یہیں سے ان تمام احباب کو "خدا قوت" کہتا ہوں جو اس وقت یہاں محفل میں موجود ہیں لیکن نہ post کر رہے ہیں نہ comment۔ ظاہر ہے کہ بہت ہی جانکشی سے کام ہو رہا ہے۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    غزل کی نئی زمین پیش خدمت ہے "کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا"

    غزل کب سر آئے گا جدائی کا فسانہ جانا جب سر آجائے فسانہ تو جگانا جانا دل اگر خانہ مہماں تھا بر لگتا کیوں مجھکو بے وقت تری یاد کا آنا جانا ہائے وہ دن جو گزارے ہین تری فرقت میں بعد پیوند مجھے یاد دلانا جانا نہ ملے گا کوئی پھر عاشق احمق مجھسا میرے الفاظ قلم بند کرانا جانا حجاز ہم بھی ترے بن...
  20. مہدی نقوی حجاز

    یوسفی دف

    دف کیسے مارا جاتا ہے یوں تو دنیا میں غیبت سے زیادہ زود ہضم کوئی چیز نہیں لیکن یہ کباب بھی حلق سے اترتے ہی جزو بدن ہو جاتے ہیں۔ معلوم ہوا کہ گولے کے کباب میں ایک حصہ قیمہ، ایک حصہ مرچیں اور ایک حصہ دھاگے پڑتے ہیں۔ سیخ سے اتار کے کڑاکڑاتے گھی کا بگھار دیتے ہیں۔ "سیخ کباب میں بھگار؟ یہ کس خوشی...
Top