مشاعرہ آج کا....

دوستو ہم نے ایک غیر روایتی مشاعرہ ترتیب دینے کی ٹھانی ہے یہ دیکھ کر کے کوئی محفل کو گھاس نہیں ڈال رہا سو ہم نے گھاس کو خود لا کر کے یہاں رکھ دیا ہے۔۔۔۔۔ اب ضرورت کھانے والوں کی ہے۔۔۔۔
آغاز تو ہم نہ کریں گے کوئی یار دلدار آکر ابتداء کرے تو جانیں۔
 

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہ
واہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا شعر کہا ہے سچ میں شعر ہوا ہے ۔
یہ گھاس تو مدت کا سوکھا ہوا ہے ۔
آداب عرض ہے
گھاس کھانے والوں کے شعر ایسے ہی ہوتے ہیں
جو ان میں محو ہوتے ہیں وہی کھوتے ہیں
 
شاعری چارا سمجھ کر سب گدہے چرنے لگے
شاعری کرنا نہ جانیں شاعری کرنے لگے
جناب بالکل ٹھیک جگہ اصلاح کی ہے میں یہ ہی شعر کہنے چلا تھا لیکن پاکستان سے ایران تک پہنچتے پہنچتے اس میں کچھ تخریب ہو گئی۔۔۔۔۔
 
جناب بالکل ٹھیک جگہ اصلاح کی ہے میں یہ ہی شعر کہنے چلا تھا لیکن پاکستان سے ایران تک پہنچتے پہنچتے اس میں کچھ تخریب ہو گئی۔۔۔ ۔۔

جگہ ٹھیک تھی اسلئے اصلاح تو ٹھیک ہونی ہی تھی۔ :angel:
اب ذرا یہ غیر روایتی صاحب کے بارے میں کچھ بتائیں۔
 
اب ذرا یہ غیر روایتی صاحب کے بارے میں کچھ بتائیں۔
ارے صاحب یہ غیر روایتی مشاعرے وہ ہیں جنہیں کسی خاص مقعے مثلا سالانہ یا ماہانہ یا کسی کے عرس پر برگزار نہیں کیا جاتا یہ کسی روایت کے بغیر کبھی بھی میل ہونے پر منعقد کئے جاتے ہیں÷÷÷
 
ارے صاحب یہ غیر روایتی مشاعرے وہ ہیں جنہیں کسی خاص مقعے مثلا سالانہ یا ماہانہ یا کسی کے عرس پر برگزار نہیں کیا جاتا یہ کسی روایت کے بغیر کبھی بھی میل ہونے پر منعقد کئے جاتے ہیں÷÷÷
اچھا جناب۔ ویسے اس میں شاعر بھی ہوتے ہیں یا بنا شاعر کے بھی کام ہوسکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
عرض کیا ہے :

تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے


میں تو موجود ہی ہوں، بس اویس آ جائے پھر چاروں فلم دیکھنے چلیں۔
 
Top