یوں تو پنجابی دوست جانتے ہی ہونگے کہ ٹپّہ پنجابی شاعری کی ایک صنف ہے لیکن یہاں شاعری کی صنف کی بجائے کلاسیکی موسیقی کے ایک اندازِ گائیکی ٹپہ پر بات کرنا چاہ رہا ہوں۔
ٹپہ، کلاسیقی موسیقی میں گائیکی کا ایک منفرد طریقہ ہے جیسے کہ خیال، ترانہ اور دھرپد (جو کہ اب بالکل نہیں گایا جاتا) وغیرہ ہیں۔...