نتائج تلاش

  1. نایاب

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    علی زریون کی تازہ نظم بشکریہ فیس بک خدا ایک حل تھا . عقائد کی اس افراتفری سے پہلے ، خدا ایک حل تھا ..! وہ دل جن کا دشت و بیابانِ دنیا کی غربت میں کوئی سہارا نہیں تھا ! وہ آنکھیں ! جنھیں ریگزارِ مصیبت کی تپتی جھلستی فضاؤں میں نخلِ محبّت کا سایا نہیں تھا ! تو ان سب دلوں ،زخم...
  2. نایاب

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    ربط
  3. نایاب

    تیرے لہجے میں ترا جہل ِ دروں بولتا ہے ۔۔ عرفان ستار

    محترم عرفان ستار کی اک غزل اچھی لگی سو شریک محفل کر دی ۔ تیرے لہجے میں ترا جہل ِ دروں بولتا ہے بات کرنا نہیں آتی ہے تو کیوں بولتا ہے؟ پھونک دی جاتی ہے اس طرح مرے شعر میں روح جیسے سانسوں میں کوئی کن فیکوں بولتا ہے سننے والوں پہ مرا حال عیاں ہو کیسے عشق ہوتا ہے تو وحشت میں سکوں بولتا ہے...
  4. نایاب

    گجرات فسادات: سابق وزیر سمیت اکتیس کو عمر قید

    بھارت کی ریاست گجرات میں احمدآباد شہر کے نروڈا پاٹیہ علاقے میں 97 مسلمانوں کے قتل عام کے لیے خصوصی عدالت نے سبھی 31 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ ‏عدالت نے بی جے پی کی رہنمااور سابق وزیرمایا کوڈ نانی کو28 برس کی قید کی سزا دی جبکہ وشو ہندو پریشد کے رہنما بابو بجرنگی کوتا حیات عمر قید کی...
  5. نایاب

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ایک سنی دیوبندی گھرانے میں پیدا ہونے والا وسعت اللہ خان خود کو ایک اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لئے کہاں تک جائے، کیا کرے ؟؟؟ شاید شیعوں کو مارنے سے میرا کام نہیں چلے گا۔ شائد اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔ تو کیا بو علی سینا کی قبر پر جا کے تھوک دوں؟ بابائے...
  6. نایاب

    تعارف علی چوہدری

    السلام علیکم محترم علی چوہدری بھائی کو اردو محفل میں خوش آمدید محترم اراکین محفل آپ سب کو دعوت تعارف ہے ۔ کہ ان کا پہلا پیغام بہت اچھی گہری سوچ کا عکاس محسوس ہوا ۔
  7. نایاب

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم "ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا " کارڈ بنا رکھا تھا لیکن رمضان کریم کی مصروفیات میں بھول گیا ۔ پیارے بھائی ازحد معذرت اور دعاؤں بھری دلی مبارکباد
  8. نایاب

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘ متبادل میڈیا پلیئر چلائیں گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ یعنی انچاس فیصد پاکستانی امریکہ کو اپنا دشمن تصور کرتے ہیں جبکہ چوبیس فیصد پاکستانی ہندوستان کو اپنا دشمن گردانتے ہیں۔ یہ سروے پاکستان کے پینسٹھویں یوم آزادی کے موقع پر کیا گیا جو کہ کل...
  9. نایاب

    بلا تبصرہ

    بشکریہ فیس بک
  10. نایاب

    خطِ غربت سے نیچے افراد کے لیے موبائل

    بھارت کی مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ خط غربت سے نیچے رہنے والے ہر ایک خاندان کو مفت موبائل فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق حکمراں یو پے اے نے سات ہزار کروڑ روپے کے اس منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کو ’ہر ہاتھ میں فون‘ کا نام دیا گیا ہے۔...
  11. نایاب

    رہنمائی برائے تعلیم

    السلام علیکم محترم اراکین ماشاءاللہ اردو محفل پر اکثریت اعلی تعلیم یافتہ ہے ۔ مجھے اپنے بچے کی تعلیم کے لیئےکچھ رہنمائی کی ضرورت ہے امید ہے کہ توجہ سے نوازتے دعاؤں میں شامل ہوں گے ۔ میرا بچہ اس وقت ایف ایس سی پری انجییئرنگ کے سال دوم کا طالب علم ہے ۔ سال اول کا رزلٹ ابھی اناؤنس نہیں ہوا ۔...
  12. نایاب

    سب برمی اور روہنگیا ہیں

    بشکریہ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سب برمی اور روہنگیا ہیں گزشتہ ایک ماہ سے راتوں کی نیند حرام ہے۔ فیس بک کھولتا ہوں تو برما کے روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتی ہیں۔ موبائل فون پر وصول ہونے والے ہر دس میں سے پانچ ایس ایم ایس مجھےشرم دلاتے ہیں کہ تم کیسے بے غیرت صحافی ہو کہ...
  13. نایاب

    چربہ سازی کا باب بھی چوری

    چربہ سازی کا باب بھی چوری ان دنوں تصنیف کی چوری یا چربہ سازی اور علمی اصولوں میں بداعمالی کا معاملہ بھوت کے سائے کی طرح یورپ کے پیچھے پڑا ہے، گزشتہ اٹھارہ ماہ کے دوران کئی نمایاں سیاسی رہنما مستعفی ہو چکے ہیں تاہم عِلمی چربہ سازی کے انکشافات نے یورپی کی کئی قابل احترام یونیورسٹیوں کو بھی ہلا کر...
  14. نایاب

    بیٹیاں

    بشکریہ فیس بک یہ بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں ؟ یہ پیاروں جیسی ہوتی ہیں یہ بات بات پہ ہنستی ہیں یہ بات بات پہ روتی ہیں دل ہوتا ہے ان کا نازک سا یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں بابا کی لاڈلی ہوتی ہیں ماں کی دلاری ہوتی ہیں گڑیوں سے کھیلتا بچپن ان کا اتنی جلدی کیسے بیت گیا ؟ آنگن سونا کر جاتی ہیں بابا کا...
  15. نایاب

    خدا سے تجارت کون کرے؟

    ماں اور خدا !!!! آج دونوں کے پاس اپنے دنیادار بچوں کے انتظار کے سوا اور ہے ہی کیا ؟؟ رمضان میں خدا کے ساتھ اہلِ زمین عموماً وہی کرتے ہیں جو ناخلف اولاد ماں کے ساتھ کرتی ہے۔ ماں سے کوئی مشورہ نہیں کرتا لیکن سب کچھ اسی کے نام پر ہوتا ہے۔ ماں کا عملی مصرف بس یہ ہے کہ کونے میں عزت سے بیٹھی رہے اور...
  16. نایاب

    رمضان کریم

    السلام علیکم الحمد للہ رب العالمین ماشاءاللہ اللہ تعالی نے اس برس بھی ہمیں رمضان کریم کی رحمتیں برکتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس مبارک ماہ میں اپنا اپنا محاسبہ کرنے اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
  17. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کی ابتدا سے روشن چراغ

    محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین یقین کریں اسی سوچ کو تصویر کا روپ دے رہا تھا ۔
  18. نایاب

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    السلام علیکم محترم چھوٹاغالبؔ نے اپنی ہر پوسٹ پر اوسطا حاصل کیئے (4.5) ریٹنگ پوائنٹ محترم علوی امجد نے اپنی ہر پوسٹ پراوسطا حاصل کیئے (4.07) ریٹنگ پوائنٹ محترم محمد@خلیل الرحمن نے اپنی ہر پوسٹاوسطا پر حاصل کیے (3.54) ریٹنگ پوائنٹ محترم زحال مرزا نے اپنی ہر پوسٹ پراوسطا حاصل کیئے (3.26)...
  19. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم آسمان پرامنڈتے ہوئے بادل کبھی گھٹا بن کر برس جاتے ہیں تو کبھی ترستی ہوئی امیدوں پر پانی پھیر کرسوکھے نکل جاتے ہیں۔ سوکھے ہوئے بادلوں میں پیاسی دھرتی کوسیراب کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس لئے کنارے سے کنّی کاٹ کرنکل جانا ان کی خصلت میں شامل ہے لیکن جو بادل پانی کی دولت سے...
Top