السلام علیکم
عبدالمجید ، پروین رقم
(١٩٠٦ تا ١٩٤٦)
آپ ایمن آباد ڈسٹرکٹ گجرانوالہ پاکستان میں پیدا ہوئے ۔
اسلامی خطاطی کی مشہور شخصیت "امام وردے" اور جناب محمد عبداللہ وارثی کی خطاطی سے متاثر ہو کر جناب خلیفہ نور احمد کی شاگردی اختیار کر لی ۔ اور “ پروین رقم “ کا خطاب مولانا...
السلام علیکم
محترم اراکین محفل
ناتجربہ کاری کے باعث اس شجرہ میں فونٹ اور کلرز کی بہت سی غلطیاں موجود ہیں ۔
یقین ہے کہ آپ میری ناتجربہ کاری کو مدنظر رکھتے میری غلطیوں سے درگزر فرمائیں گے ۔
نایاب