ساتویں سالگرہ تمغے اور نیوٹرل ریٹنگ

نایاب

لائبریرین
113.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
واہ نایاب بھائی آپ نے تو خوب محنت کرڈالی ایسا گراف تیار کیا کہ کسی ہرممبرکی ریٹنگ واضح ہوگئی
شکریہ اس محبت اور محنت طلب کام کے لیے
 
نایاب

لائبریرین
محترم اراکین یہ گرافک بناتے وقت سوچ یہ تھی کہ
"نیوٹرل ریٹنگ " مثبت شہرت کی عکاس ہے ۔جب اس بارے محترم نبیل بھائی سے پوچھا
تو ان کے جواب سے آگہی کا اک نیا در کھلا ۔

السلام علیکم،
اردو ترجمہ کے بارے میں آپ خود بہتر اندازہ لگا سکتے ہیں۔ تمغے یا ٹرافی کے پوائنٹس آٹومیٹڈ ہوتے ہیں جبکہ نیوٹرل پوائنٹس ریٹنگ سسٹم پر یوزرز کی طرف سے ملتے ہیں۔ دراصل ریٹنگ سسٹم میں مثبت، منفی اور نیوٹرل ریٹنگ ممکن ہے۔ ہم نے فورم پر منفی ریٹنگ رکھی ہی نہیں ہوئی۔ غیر متفق اور ناپسند بھی نیوٹرل ریٹنگ شمار ہوتے ہیں۔
میں جنہیں " زیرو " سمجھ رہا تھا وہ تو ایسے " ہیرو " نکلے ۔
جن کی محفل اردو پر ارسال کردہ کوئی بھی پوسٹ "ناپسند" اور " غیر متفق " کی ریٹنگ سے دور رہی ۔
roshan.jpg

roshan%20graph.jpg
 
محترم اراکین یہ گرافک بناتے وقت سوچ یہ تھی کہ
"نیوٹرل ریٹنگ " مثبت شہرت کی عکاس ہے ۔جب اس بارے محترم نبیل بھائی سے پوچھا
تو ان کے جواب سے آگہی کا اک نیا در کھلا ۔

میں جنہیں " زیرو " سمجھ رہا تھا وہ تو ایسے " ہیرو " نکلے ۔
جن کی محفل اردو پر ارسال کردہ کوئی بھی پوسٹ "ناپسند" اور " غیر متفق " کی ریٹنگ سے دور رہی ۔
roshan.jpg

roshan%20graph.jpg

اس میں ہمارا نام کہاں گیا؟ :(
 
Top