خطِ غربت سے نیچے افراد کے لیے موبائل

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں لوگوں سے آئے دن موبائیل چھین کر بہت ہی سستے داموں بیچے تو جاتے ہیں تو یہ بھی تو سستے داموں غریبوں کو موبائیل فراہم کر ہی تو رہے ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
موبائل کے بجائے اسی رقم سے اگر صنعتیں لگا کر "صرف" غریبوں کو اس میں بھرتی کیا جائے تو یہ بہتر ہوگا نا؟ بھارتی حکومت کا یہ فیصلہ اچھا نہیں ہے۔۔۔
 
موبائل کے بجائے اسی رقم سے اگر صنعتیں لگا کر "صرف" غریبوں کو اس میں بھرتی کیا جائے تو یہ بہتر ہوگا نا؟ بھارتی حکومت کا یہ فیصلہ اچھا نہیں ہے۔۔۔
میرے خیال میں غریبوں کو بھرتی کرنیکی بجائے انہیں ہی صنعت کار بنا دیا جائےکیونکہ اگر وہ بھرتی ہو بھی گئے تو ونسا مسائل ختم ہو جائیں گے
 
ساجد

محفلین
لگتا ہے منموہن سنگھ اپنے شہباز شریف صاحب سے انسپائر ہو گئے ہیں۔:)
ملٹی نیشنل کمپنیزکلچر تیرا ستیا ناس ۔ غریبوں کی بچی کھچی جیبوں کا صفایا کرنے کا پروگرام ہے ، شروع میں لالچ دے کر۔
 
Top