رمضان کریم

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
الحمد للہ رب العالمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی نے اس برس بھی ہمیں رمضان کریم کی رحمتیں برکتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے ۔
اللہ تعالی ہم سب کو اس مبارک ماہ میں اپنا اپنا محاسبہ کرنے اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
ramzan.gif
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ نایاب بھائی

آپ کو رمضان مبارک ہو۔

(اب کسی دن پروگرام بنا ہی لیں اور افطاری یا سحری پر تشریف لے آئیں)
 
Top