نتائج تلاش

  1. نایاب

    ساتویں سالگرہ اردو کا چمن سدا آباد رہے آمین

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی کی توجہ کا ممنون ہوتے آپ سب اراکین سے گزارش ہے کہ وہ سب جنہوں نے کم از کم 150 پیغامات ارسال کیئے ہیں محفل اردو پر محدب عدسہ کی مدد سے اپنے اپنے نام تلاش کریں ۔ اک غلطی تھی جو درست کی
  2. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    السلام علیکم محترم اراکین دل میں اک لہر سی اٹھی کہ جو محترم ہستیاں محفل اردو پر ریکارڈ تعداد میں پیغامات ارسال کر چکی ہیں ۔ ان کے سب سے پہلے پیغام کو تلاش کیا جائے ۔ اور یہ جانا جائے کہ " کس انداز کی آمد تھی " محترم شمشاد بھائی جو کہ ڈیڑھ لاکھ پیغامات کے سنگ میل کو عبور کرنے کے قریب ہی ہیں ان...
  3. نایاب

    ڈرونز بھی ہیک ہونے لگے

    امریکی محققین نے داخلی سکیورٹی کے محکمے کی جانب سے دیے گئے چیلنج کے بعد ایک ڈرون طیارے کو دورانِ پرواز ’ہیک‘ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی ٹیم نے ڈرون کے گلوبل پوزیشننگ نظام پر ’سپوفنگ‘ کی تکنیک سے قابو پایا۔ اس تکنیک کے تحت ڈرون کو ہیکرز کی جانب سے بھیجا جانے والا سگنل اس...
  4. نایاب

    کشتی ڈوبنے سے سترہ تارکینِ وطن ہلاک، نوّے لاپتہ

    بحرِ ہند میں کرسمس آئی لینڈ کے قریب انڈونیشیا سے آسٹریلیا جانے والی کشتی کے حادثے کے بعد شروع کی گئی امدادی کارروائیاں روک دی گئی ہیں تاہم کشتی پر سوار دو سو سے زائد افراد میں سے نوّے اب بھی لاپتہ ہیں۔ اکیس جون کو حادثے کا شکار ہونے والی کشتی پر آسٹریلیا میں پناہ کے خواہشمند پاکستانیوں سمیت کئی...
  5. نایاب

    بجلی ہائے بجلی

    بجلی کا بحران کیا ہم نے خود بنایا ہے؟ اعجاز مہر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وسطی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے وزیراعظم کی تبدیلی کے بعد ختم ہوگئے ہیں۔ مشیر داخلہ رحمٰن ملک نے کھل کر مسلم لیگ (ن) پر الزام لگایا کہ وہ جان بوجھ کر پرتشدد مظاہرے کرا رہے ہیں اور وفاقی...
  6. نایاب

    تبدیلی

    السلام علیکم سعودی خواتین کی ملک میں عوامی سطح پر منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کی اس سے پہلے کوئی مثال موجود نہیں ہے سعودی عرب نے پہلی مرتبہ خواتین کو اولپمکس کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی اولمپک کمیٹی اولپمکس گیمز کے لیے کوالیفائی کرنے...
  7. نایاب

    کیبل کی طاقت

    تو کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن جی ایچ کیو، ایوانِ صدر و وزیرِ اعظم، تمام گورنر اور چیف منسٹر ہاؤسز اور جوڈیشل کالونیز کو کیبل فری ایریا قرار دے دے اور ڈھائی سو روپے ماہانہ کا نقصان ہم سے تین سو روپے ماہانہ کیبل چارجز وصول کرکے پورا کرلے۔ ویسے بھی قومی مفاد کے سامنے پچاس...
  8. نایاب

    غالب کی تعلیم ؟ از کلیم احسان بٹ

    غالب کی تعلیم تحریر : کلیم احسان بٹ ۔ راولپنڈی ۔ یادگار غالب کو مبالغہ کی حد تک غالبیات کے سلسلے کی وقیع کتاب کہا جاتا ہے۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ غالبیات کی عمارت کو ٹیڑھی بنیادوں پر اٹھانے کا کام سب سے پہلے حالی نے کیا ۔غالب پر تحقیق کرنے والوں کے لیے شروع ہی سے ایک راستہ فراہم کر دیا...
  9. نایاب

    مدد برائے فیس بک

    السلام علیکم گزشتہ دو دنوں سے جب بھی فیس بک لاگ ان کرتا ہوں ۔ پروفائل اور ہوم پیج بالکل بلینک سادہ نظر آتے ہیں ۔ اس کی وجہ اور اصلاح کا طریقہ اگر کوئی محترم دوست سمجھا دے تو جزاک اللہ خیراء ہی اپنے بس میں ۔ http://dl.dropbox.com/u/80347079/facebook.jpg
  10. نایاب

    تحریر غالب کی ہے ؟؟

    السلام علیکم کیا یہ تحریر واقعی " مرزا اسد اللہ خاں غالب " کی ہے ۔ "بھائی شہاب آلدین خان واسطے خدا کے ، تم نے اور حکیم نجف خان نے میرے دیوان کا کیا حال کر دیاہے۔ یہ اشعار جو تم نے بھیجے ہیں ، خدا جانے کس ولد الزنا نے داخل کر دئیے ہیں، دیوان تو چھاپے کا ہے۔ متن میں اگر یہ شعر ہوں تو میرے ہیں ،...
  11. نایاب

    اک نظم - حمیدہ شاہین

    ( حمیدہ شاہین ) بابا! آپ کے کھیس کی بکل میں رہتی تھی چھوٹی سی معصوم کہانی جس میں تھی پریوں کی رانی ایک سنہرا محل تھا جس میں سرخ گلابوں کے بستر پر رانی میٹھی نیندیں سوتی چار کنیزیں پنکھا جھلتیں اونچے لمبے حبشی محل کا پہرا دیتے بابا! آپ کے تکیے میں تھی آپ کی خوشبو جس میں اپنی ناک گھسائے...
  12. نایاب

    دانت کا درد

    السلام علیکم دو تین دن سے عجیب قسم کے دانت کے درد کا شکار ہوں ۔ کبھی تو درد غائب ہوجاتا ہے ۔ اور کبھی اتنا شدید کہ رلا ہی دیتا ہے ۔ دانت کا اوپری حصہ جانے کب سے ختم ہو " کھوڑ " بن چکا ہے ۔ اور یہاں جس کلینک پر جاؤں وہ جراحی کا ہی سناتا ہے ۔ وہ بھی بنا ضمانت کہ درد دوبارہ نہیں ہوگا ۔۔ اور فیس...
  13. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    (1) یہ وقت کیا بلا ہے ؟ گزارو تو گزرتا نہیں ۔ اور جب چاہو کہ وقت رک جائے تو ایسا گزرتا ہے جیسے ہاتھ کی مٹھی سے ریت پھسلتی ہے ۔ اسے بس میں کیسے کروں ۔ ؟ جواب کا علم ہوتا تو سوال کیونکر کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ (2) پاکستانی عوام اور معاشرے کو کون سدھارے گا ۔؟ جواب اس کا بھی نہیں معلوم
  14. نایاب

    محترم عزیزامین صاحب کی نذر

    السلام علیکم محترم عزیزامین صاحب کسی دوست نے یہ تصویر مجھے ارسال کی ہے ۔ بے شک وہ خالق حقیقی بے نیاز ہے ۔
  15. نایاب

    لفظ کی تشریح

    السلام علیکم محترم دوستو یہ لفظ " کلیشے " ہے کہ " کلیچے " ؟؟ A cliché or cliche is an expression, idea, or element of an artistic work which has been overused to the point of losing its original meaning or effect, درج بالا انگلش فقرے کا اردو ترجمہ درکار ہے ۔ اور اس لفظ " کلیشے " کا اردو...
  16. نایاب

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم محترم اساتذہ کرام محترم اراکین اردو محفل اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔ محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔ """نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'" اس...
  17. نایاب

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا اللہ تعالی سداآپ کو اپنی امان میں رکھتے آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے ۔ آپ کی ہر خواہش و دعا کو شرف قبولیت بخشے آمین نایاب
  18. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم ہند و پاک نے آزادی کس سے حاصل کی ۔؟ ہند نے پاک سے ؟ پاک نے ہند سے ؟ یا دونوں نے برطانیہ سے ؟ آزادی کا منشور کیا تھا ؟ کیا دونوں ممالک اس منشور پر عمل پیرا ہو سکے ؟ نایاب
  19. نایاب

    تحریر غالب

    السلام علیکم نایاب
Top