نتائج تلاش

  1. ز

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    افسوس کہ کئی محفلین اس دنیا سے کوچ کر چکے لیکن مرنا سب کو ہے۔ یہاں میں ان محفلین کے اکاؤنٹ کے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وفات کے بعد اکاؤنٹ لاک اور میموریلائز کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ کیا محفل پر بھی ایسا کوئی سلسلہ ہونا چاہیئے؟ اور اگر ہو تو اس میں کیا کیا شامل ہو؟...
  2. ز

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    جارجیا اکثر سالگرہ فیملی کے ساتھ کیک یا ڈنر وغیرہ کر کے منایا کرتا تھا۔ لیکن اس سال خیال آیا کہ اس دن ایسا کام کیا جائے جو میں پسند کرتا ہوں اور جو مجھے خوشی دے۔ لہذا پہاڑوں میں ہائیکنگ کرنے چل پڑا۔ اسی سے خیال آیا کہ محفلین سے پوچھا جائے کہ اگر آپ کو موقع ملے تو آپ سالگرہ بہترین انداز میں...
  3. ز

    اسلام آباد کے ٹریل

    اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر کئی ٹریلز ہیں۔ مجھے تو ان پر ہائیکنگ کئے دہائیاں گزر گئیں۔ آپ نے ان ٹریلز پر ہائک کی ہے؟ کونسے ٹریل نمبر؟ آپ کے خیال میں کونسا ٹریل مناظر کے حساب سے خوبصورت ترین ہے؟ کونسا ٹریل آسان اور کونسا مشکل ہے؟ کس پر زیادہ رش ہوتا ہے؟ کس پر پودے اگ چکے اور ہائیکنگ کرتے...
  4. ز

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    حال ہی میں کچھ ہڈیاں ٹوٹیں جن کا ذکر محفل پر کیا۔ احباب کے استفسار پر سوچا کہ اس واقعے پر لڑی بناؤں۔ ابھی لڑی بنانے لگا تو سوچا کہ ساتھ یہ بھی معلوم کر لیا جائے کہ آپ لوگ ہڈیاں تڑوا چکے ہیں یا اس معاملے میں ابھی تک ورجن ہی ہیں۔ میں نے زندگی میں تین بار ہڈیاں (ٹوٹی ہڈیوں کی تعداد: 4) تڑوائی ہیں...
  5. ز

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    بیٹی کے ساتھ سائیکلنگ تو اکثر کرتا ہی رہتا ہوں اور جب سے اس نے فل سائز۔ سائیکل لی ہے رفتار بھی دونوں کی قریب قریب ہی ہے۔ کچھ ماہ پہلے سوچا کہ کیوں نا ایک ویک اینڈ پر لمبی رائڈ کی جائے۔ ہمارے گھر سے آدھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ایک لمبا ملٹی یوز ٹریل ہے۔ یہ کسی زمانے میں ریل ٹریک ہوتا تھا۔ وہ ختم...
  6. ز

    پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی

    'New visa policy to facilitate tourism includes e-visa for nationals of 175 countries' - DAWN.COM جنوری میں بڑے زور و شور سے اعلان کیا تھا کہ پچاس ملکوں کے شہریوں کو ویزہ ائرپورٹ ہر دیں گے اور 175 کو ای ویزہ۔ این او سی بھی ختم کر دیں گے اور سیاحت کو خوب فروغ دیں گے۔ اس کے بعد سے خاموشی ہے۔...
  7. ز

    سوئی گیس کا زیاں

    آجکل پاکستان میں گیس کے زیادہ بلوں کا کافی شور ہے۔ New gas price, pressure factor causing unrest among consumers - Newspaper - DAWN.COM جس پاکستانی سے بھی بات ہوئی اس نے سردیوں میں گیس کے بل کے انتہائی بڑھ جانے کا ذکر کیا۔ اس کی وجہ زیادہ گیس استعمال کرنے والوں کے ریٹ میں کئی گنا اضافہ ہے۔...
  8. ز

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    کیا پاکستان میں ایک اچھی روڈ بائسیکل رینٹ کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کے علم میں اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ایسے بزنس ہیں تو ان کی معلومات شیئر کریں۔ رینٹ کتنا ہو گا؟ سائیکل اس علاقے میں کہاں چلانے میں مزا ہے؟
  9. ز

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    پلیز محفل سے سائنس اور ٹیکنالوجی فورم کو ختم کر دیں۔ اردو کے فورم میں سائنس کا کیا کام؟ اس کی بجائے شاعری یا مذہب کا ایک مزید زمرہ بہتر رہے گا۔
  10. ز

    چھ گھنٹے کا چاند نظر آنا مبارک

    سعودی عرب نے ایک بار پھر وہ کر دکھایا جو کافی کبھی نہ کر سکیں۔ اتنی کم عمری میں چاند دیکھ لیا۔ آج ۱۱ اگست کو سعودی وقت کے مطابق نیا چاند ایک بجے دوپہر کو تھا۔ شام سات بجے چاند غروب ہوا۔ سورج غروب ہونے کے بعد کچھ ہی منٹ تھے اس معمولی چاند کو دیکھنے کے۔ انسانی آنکھ سے نیا چاند دیکھنے کے لئے...
  11. ز

    پہلی مسلمان خاتون کانگریس میں؟

    سوالیہ نشان اس لئے کہ الیکشن نومبر میں ہے لیکن بلامقابلہ۔ راشدہ طلیب مشگن سے ہے اور اس کے والدین فلسطین میں پیدا ہوئے تھے۔ کل مشگن میں ڈیموکریٹک پرائمری میں طلیب نے کامیابی حاصل کی۔ چونکہ یہ حلقہ انتہائی ڈیموکریٹک ہے (پچاس سال سے یہاں سے جان کونیرز) جیتتا آیا تھا لہذا نومبر کے جنرل الیکشن میں...
  12. ز

    اردو کے بڑے فورم

    بہت عرصہ ہوا کہ اردو انٹرنیٹ کا جائزہ نہیں لیا۔ اب تو یہ بھی علم نہیں کہ اردو میں انٹرنیٹ پر کیا ہو رہا ہے۔ پرانے فورمز میں سے کتنے باقی ہیں۔ بہرحال میں یہ جاننا چاہوں کہ آج کل سب سے بڑے اردو فورم کون کونسے ہیں۔ اردو فورم سے مراد صرف وہ فورم جو اردو رسم الخط میں ہوں (چاہے نسخ یا نستعلیق) رومن...
  13. ز

    تنزانیہ سفاری

    تنزانیہ میں سفاری پر جانے کا شوق بہت عرصہ سے تھا۔ پلانٹ ارتھ اور دیگر ڈاکومینٹریز دیکھ دیکھ کر جذبہ بڑھتا گیا۔ دو سال پہلے محفل پر ذکر بھی کیا تھا کہ سیرنگٹی جانا میری بکٹ لسٹ میں شامل ہے۔ اجتماعی انٹرویو - آپ کی بکٹ لسٹ 2016 میں پیرو میں ایمزون کے جنگلات جانے کے لئے ییلو فیور کی شاٹس لگوائی...
  14. ز

    عشق کی گلی

    یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔ شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
  15. ز

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    کافی سالوں سے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر خود ہی ایسمبل کرتا ہوں کہ بازار میں موجود کسٹم کنفگریشن بھی پسند نہیں آتی۔ موجودہ سیٹ اپ اب کافی پرانا ہو گیا ہے۔ پراسیسر اور مدربورڈ چھ سال پرانے ہیں۔ کچھ کمپوننٹ دو تین سال۔ کیس، مانیٹر اور چند کمپوننٹ شاید دس سال سے زیادہ پرانے ہیں۔ جب اس سسٹم میں آخری بار بڑی...
  16. ز

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    سب سے پہلے تو یہ سوال کہ کسی کو علم ہے کہ introvert اور extrovert کی اردو کیا ہے؟ شاید محمد وارث یا ظہیراحمدظہیر بتا سکیں۔ اصل مزا تو تب ہے جب کسی کو ambivert کا ترجمہ پتا ہو۔ خیر یہ بتائیں کہ آپ انٹروورٹ (introvert) ہیں یا ایکسٹروورٹ (extrovert)؟ یا بین بین یعنی ایمبیورٹ (ambivert)؟ رائے...
  17. ز

    روزے اور مائیگرین

    اگر کسی کو روزہ رکھنے سے شدید سر درد یعنی مائیگرین ہوتی ہو تو کیا کیا جائے؟ ایک بار یہ سر درد شروع ہو جائے اور اس کا فوری علاج نہ کیا جائے تو دنوں جاری رہتی ہے۔ کیا روزے کی حالت میں پانی اور سر درد کی دوا لی جا سکتی ہے؟
  18. ز

    دائیں یا بائیں؟

    سیاست و مذہب میں چاہے آپ دائیں بازو سے ہوں یا بائیں سے اسے چھوڑیں یہ بتائیں کہ آپ اکثر کام دائیں ہاتھ سے کرتے ہیں یا بائیں سے؟ کیا آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں جو دونوں ہاتھ برابر استعمال کرتے ہیں؟ کیا بچپن میں آپ کو بایاں ہاتھ استعمال کرنے سے روکا گیا؟ اگر آپ لیفٹی ہیں تو کیا کھانا بھی بائیں...
  19. ز

    فجر کے اوقات میں فرق

    فجر کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس کی اسلامی نشانیوں پر تو مسلمانوں میں اتفاق پایا جاتا ہے لیکن اسے فلکیات کے مطابق ڈھالنے میں کافی مختلف رائے موجود ہیں۔ میرا خیال تھا کہ فجر کا وقت astronomical twilight سے شروع ہوتا ہے یعنی جب سورج افق سے 18 ڈگری نیچے ہو۔ لیکن مختلف اداروں کے مطابق یہ زاویہ 15 سے...
  20. ز

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    آج ہمارے ہاں اور کچھ دوسرے ممالک میں مدرز ڈے ہے۔ تمام امیوں کو مبارک ہو۔ کیا آپ نے منایا؟
Top