آپ کہیں گے کہ اوریگن Oregon تو الف یا او سے ہوتا ہے یہ کاف سے کیسے ہو گیا۔ لیکن آج مارچ 872، 2020 ہے تو کاف کا ذکر تو ہو گا۔
آخری سیر سپاٹا اکتوبر 2019 میں کیا تھا۔ پھر دنیا ہی بدل گئی۔ مارچ 2020 میں نہ صرف دفتر اور سکول بند ہوئے بلکہ ظالموں نے ہائیکنگ ٹریل ہیڈ بھی بند کر دیئے۔ بہار کی چھٹیوں...
سید عاطف علی اور دیگر پاکستانی امریکی خط کے سلسلے میں کافی کنفیوز نظر آتے ہیں
لہذا سوچا اس موضوع پر ایک لڑی کھول لی جائے۔ یہاں گفتگو خط اور دھمکی کے حوالے سے ہو گی اور باقی معاملات کا ذکر صرف اتنا ہی جتنا اس خط کے مسئلہ کو سمجھنے کے لئے لازم ہے۔
یہاں مقامی اخبار میں ایک نئے پارک کی خبر نظر سے گزری تو اس میں اردو کا ذکر پایا:
یہ تو ظاہر ہے کہ لاکھ اور پانی کو ملا کر وولف فیملی نے یہ نام رکھا لیکن کیا ایسی تراکیب اردو یا ہندی میں رائج ہیں؟ آپ کے خیال میں ان کی انسپریشن کیا ہو سکتی ہے؟
وولف فیملی نے یہ پراپرٹی 1947 میں خریدی تھی لیکن یہ...
چار ماہ قبل گُلِ یاسمیں محفل پر دھماکے سے رجسٹر ہوئیں اور گپ شپ اور مراسلوں کے ریکارڈ روزانہ کے حساب سے توڑنے شروع کئے۔
ساڑھے تین ماہ میں دس ہزار مراسلے کرنے والی شاید یہ پہلی رکن ہیں۔
گپ شپ اور کھیل وغیرہ کے زمروں میں گل نے خوب رونق لگا رکھی ہے۔
لیکن یہ ہیں کون اور ہر وقت اتنی زخمی کیوں...
سوچا کہ اس سے پہلے کہ نبیل کا خطبہ آئے میں ہی کچھ لکھ لوں۔
اردوویب اور اردو محفل سولہ سال پہلے چند دیوانوں کا خواب تھا۔ وہ وقت تھا کہ محبِ نستعلیق محض تصویری اردو کو ترجیح دیتے تھے کہ انہیں وہی خوبصورت دکھتی تھی۔ دوسرے اردو دان رومن اردو کو انٹرنیٹ پر پھیلا رہے تھے۔ لیکن سرچ انجنز اور کمپیوٹنگ...
محفل میں اب ٹویٹس کی بھرمار ہے خاص طور پر سیاست و حالات حاضرہ کے زمروں میں۔
یہ ٹویٹس نہ ہمارے علم میں اضافہ کرتے ہیں، نہ ان کا کوئی اور مقصد ہے۔ صرف جگتیں، پروپیگنڈہ اور بکواس۔
بہتر یہی ہے کہ انتظامیہ محص ٹویٹ شیئر کرنے والی ایسی پوسٹس کو فوراً حذف کر دیا کرے۔
ایسے بیکار ٹویٹ شیئر کرنے والے...
دنیا کے اکثر ممالک میں کروناوائرس ویکسین کی مہم شروع ہو چکی ہے۔ دنیا بھر میں آدھا ارب ڈوز لگ بھی چکی ہیں۔
آپ کا ویکسین کے بارے میں کیا ارادہ ہے؟ کیا آپ فوری ویکسین لگوانا چاہیں گے؟ انتظار کریں گے؟ سوچ بچار میں ہیں؟ نہیں لگوانا چاہتے؟ کیوں؟
رائے شماری میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ اپنا موقف مراسلے...
کچھ دن قبل کچھ دوستوں سے برصغیر کے مسلمانوں میں عربی کا افضل ترین زبان ہونا اور اس کی توجیہات پر بات ہو رہی تھی۔
ایک بہائی دوست نے بتایا کہ انیسویں صدی میں بہاءاللہ اور باب نے بھی عربی ہی میں اپنے مذاہب کے بارے میں لکھا۔ اس نے فارسی اور عربی کے بارے میں بہاءاللہ کی یہ تحریر بھی شیئر کی:
اس سے...
یہ تو ظاہر ہے کہ قرنطینہ انگریزی کے quarantine سے اخذ شدہ ہے لیکن اس کی اردو میں کیا تاریخ ہے؟ یہ پہلی بار اردو میں کب استعمال ہوا؟
فارسی اور ہندی میں quarantine کے لئے کیا الفاظ مستعمل ہیں؟
حال ہی میں ایک جاننے والے نے پاکستان کے ویزے کے لئے اپلائی کیا۔ آن لائن ویزہ کے اس تجربے کے متعلق اس کے کچھ مشاہدات:
ویزہ فارم کچھ لمبا ہے لیکن یہ اب عام ہے۔ اکثر ممالک کے ویزہ فارم کافی صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں پہلے کی طرح ایک صفحہ کا فارم کم ہی باقی رہا ہے۔ پاکستان ویزہ کا فارم امریکی اور...
کبھی کبھی محفلین پرانی پرانی لڑیوں پر تبصرے کر کے انہیں اوپر لے آتے ہیں۔ عام لڑیوں کے معاملے میں تو یہ چل جاتا ہے لیکن سالہا سال پرانی تاسف کی لڑیاں جب اوپر آتی ہیں تو کئی بار محفلین انہیں نئی سمجھ کر مراسلے پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
اگرچہ اس کا آسان حل محفلین کا لڑی کی تاریخ کو غور سے پڑھنا...
کچھ دوستوں سے لمبے سائیکلنگ ٹور کا سن رکھا تھا۔ خود اور بیٹی کے ساتھ دو دن میں سو میل کا سفر بھی کر رکھا تھا۔
جب ایک مقامی گروپ کے ساتھ پچھلے سال باقاعدگی سے سائیکلنگ شروع کی تو ہفتے بھر کے ایونٹ کا ذکر بڑھتا گیا۔ کئی دوستوں کے سائیکلنگ کے لمبے پلان تھے۔ کوئی یہیں ریاست جارجیا میں اور کوئی...
اب جب کہ میں پاکستان کی سیر سے لوٹ چکا ہوں تو ہماری روایت یہ ہے کہ اگلی بڑی سیر کا فیصلہ کیا جائے۔
ظاہر ہے یہ میجر سیر سپاٹا کچھ عرصہ بعد ہی ہو گا لیکن اچھے سفر کے لئے ضروری ہے کہ جلد جگہ کا فیصلہ کر کے تفصیلی پلاننگ شروع کی جائے۔ اس کے علاوہ کچھ جگہوں پر بکنگ بھی بہت ایڈوانس میں کرنی پڑتی ہے۔...
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اگرچہ کچھ موضوعات پر محفل کا معیار کبھی بھی اچھا نہ تھا لیکن حال ہی میں کچھ زیادہ ہی گر گیا ہے۔ اس میں کچھ حد تک قصور تو عام پاکستانی مسلمانی سوچ کا ہے لیکن ایک اہم وجہ ٹرول عارف عرف جاسم ہے۔ پے در پے ٹرولنگ سے بھرپور لڑیاں کھولنا ان صاحب کا فل ٹائم کام ہے۔
معلوم نہیں...
کیا آپ کے خیال میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں اپنا کلام پوسٹ کرنے والوں کے لئے لازمی قرار دیا جائے کہ وہ پہلے اپنے کلام کا وزن عروض سائٹ پر چیک کریں اور اس کے نتائج میں اپنی لڑی میں پوسٹ کریں؟