نتائج تلاش

  1. ز

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    پہلے تو یہ بتائیں کہ عنوان کس کس کو سمجھ آیا؟ اپریل کی بات ہے کہ ہمارا برطانیہ جانا ہوا۔ پلان صرف سکاٹ لینڈ کا تھا کہ آٹھ دن پورے برطانیہ کے لئے ناکافی تھے۔ اس سال برطانیہ نے الیکٹرانک ٹریول آتھرائیزیشن بھی شروع کی ہے سو پہلے وہ حاصل کی۔ پھر فلائٹ اور ہوٹل بک کئے۔ یہاں سے ایڈنبرا کی ڈائریکٹ...
  2. ز

    اسلام آباد میں چند قدم

    نومبر میں چند دن کے لئے پاکستان جانا ہوا۔ کچھ سیر سپاٹا تو نہ کیا کہ وجہ والدین کی عدم صحت تھی اور وقت انہی کے ساتھ گزرا۔ بہرحال آس پاس کچھ پیدل چلا اور اسی چلنے میں کچھ تصاویر بھی لیں۔
  3. ز

    جارجیا: خزاں 2024 میں کیمپنگ اور ہائیکنگ

    پچھلے سال اکتوبر میں ہم Cohutta Wilderness کیمپنگ کرنے گئے۔ وہاں Lake Conasauga کے قریب ٹینٹ لگایا۔ نوٹ: یہ مررلیس کیمرے کی پہلی تصاویر ہیں
  4. ز

    بوسٹن روڈ ٹرپ

    واشنگٹن ڈی سی سے نکلے تو ہائی وے پر ٹول ہی ٹول آنے لگے۔ اکثر ٹول پے بائی پلیٹ تھے یعنی ہماری کار کی پلیٹ کی تصویر لے لیتے اور پھر بل بعد میں گھر بھیج دیا۔ لیکن پہلا مسئلہ ڈیلاویئر میں ہوا۔ وہاں پل کے ٹول پر صرف دو آپشن تھے: ایزی پاس ٹول ریسپانڈر یا کیش۔ میں ٹھہرا ماڈرن آدمی جیب میں پھوٹی کوڑی نہ...
  5. ز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    پچھلے سال موسمِ گرما کا آغاز ہوا تو بیٹی کی انٹرنشپ کا بھی آغاز تھا۔ اس کی جاب ہزار میل سے بھی رائد دور تھی اور اسے وہاں گاڑی کی بھی ضرورت تھی۔ سوچا کہ اسے ایک فیملی ڈرائیونگ ٹرپ بنایا جائے اور کچھ سیر سپاٹا بھی کر لیا جائے۔ ڈرائیونگ کی ذمہ داری زیادہ تر بیٹی اور میری تھی۔ ہم کوئی تین گھنٹے بعد...
  6. ز

    گبز گارڈن میں بہار

    پچھلے سال اپریل میں شمالی جارجیا میں پہاڑیوں سے پہلے گبز گارڈنز جانا ہوا۔ اس کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  7. ز

    شکاگو 2022

    کوئی اڑھائی سال پہلے کی بات ہے ہم میمتھ کیو نیشنل پارک دیکھ کر شکاگو روانہ ہوئے۔ ریاست الینائے فلوریڈا کے بعد امریکا کی فلیٹ ترین ریاست ہے۔ الینائے کے زرعی علاقوں کی سیدھی سڑکوں پر ڈرائیو کرتے شکاگو کے مضافات میں پہنچے جہاں ہمارا قیام تھا۔
  8. ز

    ہیڈ آف دا چارلس ریگاٹا

    وائٹ ماؤنٹینز سے نکلے تو واپس بوسٹن چلے۔ بوسٹن میں دریائے چارلس پر ہر سال اکتوبر میں کشتیوں کی ریس ہوتی ہے۔ یہ دنیا کی بڑی بوٹ ریسز میں سے ہے۔ دریائے چارلس بوسٹن اور کیمبرج کے درمیان ہے۔ یہ کیمبرج وہ والا نہیں جہاں مریم افتخار سیر کر رہی تھیں۔ اگرچہ آج یہ کہنا مشکل ہے کہ دنیا میں زیادہ شہرت کس...
  9. ز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    اردو محفل کی موت قریب ہے۔ اس لئے سوچا کہ پچھلے چند سال کے سیر سپاٹوں کی تصاویر ہی پوسٹ کر دوں۔ یہ قصہ ہے 2022 کی خزاں کا۔ ہمیں شوق رچایا کہ نیو انگلینڈ جائیں۔ جہاز پر بوسٹن گئے اور وہاں سے کار رینٹ کر کے نیو ہیمپشائر کے وائٹ ماؤنٹینز میں ایک بی اینڈ بی میں ٹھہرے۔
  10. ز

    عظیم غار سسٹم: میمتھ کیو نیشنل پارک

    دو تین سال پہلے کی بات ہے کہ ہم گاڑی پر شکاگو جا رہے تھے تو راستے میں کینٹکی میں میمتھ کیو نیشنل پارک جانے کا پروگرام بنایا۔ اگرچہ پرانی بات ہے لیکن سوچا محفل کی رحلت سے پہلے یہ تصاویر پوسٹ کر دی جائیں۔
  11. ز

    آئی فون سفاری پر ریٹنگ کے مسائل

    محفل کے حالات ایسے دگرگوں ہو چکے ہیں کہ کچھ عرصہ سے غور ہی نہ کیا تھا آئی فون پر کسی مراسلے یا کیفیت نامے کو صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دینا ممکن ہے۔ باقی آپشن نظر ہی نہیں آتیں۔ پہلے ایسا نہ تھا۔ آئی فون پر آئی او ایس 18 اور براؤزر سفاری استعمال کر رہا ہوں۔ کمپیوٹر سے لاگ ان کرنے پر ایسا کوئی مسئلہ...
  12. ز

    ریٹائرمنٹ

    ظہیراحمدظہیر کے ریٹائرمنٹ کے بار بار ذکر سے خیال آیا کہ یہ ایک اہم موضوع ہے اور محفل کے بیس سال میں یہاں ارکان شاید اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ اس بارے میں سوچا جائے۔ سچی بات یہ ہے کہ چند سال قبل تک ریٹائرمنٹ کا سوچا بھی نہ تھا لیکن پھر ہسپتال کے بستر پر لیٹے یہ خیال آیا کہ صحت بڑی نعمت ہے اور...
  13. ز

    اندرون اٹلانٹا

    اردو میں اٹلانٹا لکھتے ہوئے عجیب سا لگتا ہے کہ ٹ کی آواز خوب کرخت ہے جبکہ اٹلانٹا کے دونوں ٹی تقریبا خاموش ہیں۔ لیکن مرتے کیا نہ کرتے احباب نے یہی ہجے کئے ہیں۔ اپنے ہی شہر کا کیا سفرنامہ لکھنا لیکن پچھلے ماہ کام کے سلسلے میں کچھ دن ڈاؤن ٹاؤن رہنا ہوا تو فارغ اوقات پیدل چلتے گزارے اور کچھ تصاویر...
  14. ز

    خزاں میں مونٹریال

    یا شاید مونٹریال میں خزاں! کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔ شام کو ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔ باہر نکل کر ڈاؤن ٹاؤن کی طرف بس کڑٰ۔ وہاں سے پیدل پرانے...
  15. ز

    خواتین، کام اور جنوبی ایشیا

    کیا وجہ ہے کہ پاکستان اور انڈیا میں خواتین گھر سے باہر کام میں سری لنکا اور بنگلہ دیش سے کم حصہ لیتی ہیں؟
  16. ز

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔ بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔ سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
  17. ز

    بوسٹن میں تین دن

    اکتوبر کے ماہ میں ہمارا بوسٹن جانا ہوا۔ ٹرپ کافی مختصر تھا لیکن کچھ تصاویر اور سفرنامہ پیش خدمت ہے
  18. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اب جبکہ میں پچھلی گرمیوں کا سفرنامہ اور پچھلے ماہ کا سفرنامہ دونوں مکمل کر چکا ہوں تو شروع کرتے ہیں تین ماہ پہلے کا سفرنامہ- جن لوگوں نے وہ سفرنامے نہیں دیکھے فوراً جائیں تاکہ پھر یکسوئی سے اس لڑی پر توجہ دے سکیں۔
  19. ز

    محفل پر فعالیت

    سوچا کہ دو گراف شیئر کروں جو محفل پر فعالیت کی داستان سناتے ہیں۔ یہ دسمبر 2011 سے آج تک کے ہیں کہ اس وقت محفل زینفورو پر منتقل ہوئی تھی۔ پہلا گراف روزانہ نئی لڑیوں کی تعداد کا ہے۔ میرے خیال سے لڑیوں کی تعداد ایکٹیوٹی کا بہتر ناپ ہے بنسبت مراسلوں کی تعداد کے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آجکل یہ نئے...
  20. ز

    نیویارک میں چند دن

    نیرنگ خیال سے معذرت کہ جنت کی تصاویر بعد میں پوسٹ کی جائیں گی لیکن انہوں ہی نے کہا تھا کہ لہٰذا تازہ ترین سفر سے آغاز کرتے ہیں۔
Top