پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی

زیک

مسافر
'New visa policy to facilitate tourism includes e-visa for nationals of 175 countries' - DAWN.COM

جنوری میں بڑے زور و شور سے اعلان کیا تھا کہ پچاس ملکوں کے شہریوں کو ویزہ ائرپورٹ ہر دیں گے اور 175 کو ای ویزہ۔ این او سی بھی ختم کر دیں گے اور سیاحت کو خوب فروغ دیں گے۔

اس کے بعد سے خاموشی ہے۔ ای ویزہ والے ممالک کی فہرست بھی جاری نہیں ہوئی۔ نہ ویزہ آن ارائیول دے رہے ہیں۔ ای ویزہ ویب سائٹ کے کوئی آثار نہیں اور نہ ہی یہ اعلان کیا ہے کہ یہ پالیسی کب سے لاگو ہو گی۔
 

جاسم محمد

محفلین
غالبا ملک کے اصل حکمرانوں کو اس معاملہ میں کچھ تحفظا ت ہیں۔ بیک ڈور ڈیل مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی جائے گی۔
 
وقت آ گیا ہے کہ پاکسان کی ملّی ٹرّی (ملٹری) سیاسی پارٹی انتخابی نشان بندوق کو تسلیم کرلیا جائے اور عام انتخابات میں صرف انہی لوگوں کا انتخاب کیا جائے ۔ تمام کی تمام سیاسی پارٹیوں کو کالعدم قرار دے دیا جائے۔ ہی ہی ہی
 

زیک

مسافر
پہلی اطلاعات کے مطابق ویزہ آن ارائیول صرف رجسٹرڈ ٹوئر آپریٹرز کے ساتھ آنے والوں کے لئے ہو گا۔ اس کا تو کوئی فائدہ نہیں
 

جاسم محمد

محفلین
اس کا تو کوئی فائدہ نہیں
متفق۔ بلا پیکیج عام ٹورسٹ ویزا ملنا چاہیے۔ ہو سکتا ہے آبپارہ والوں نے اس معاملہ میں کوئی اعتراض اٹھایا ہو۔
سیاحت کو یکدم لبرلائز کر دینے سے سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
اس طرح کے ملک میں ایک عام سیاح کیوں آئے گا؟
When you read travel advices from western governments intended for their citizens (e.g. from the German 'Auswärtiges Amt') but also from the the Pakistani government then you read a lot of security issues, especially in the district of Indus Kohistan in KPK province. There people are told to be fanatic muslims and do not like foreigners.
In short: I think it is save, I never felt threatened and I would do it again
عام لوگوں سے تو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ مسئلہ پولیس اور فوج یعنی سیکورٹی ادارے کھڑا کرتے ہیں
 
Top