نتائج تلاش

  1. ش

    تعارف منصور حلاج

    میرے دوست ،، کائنات میں اللہ سوہنے کے بعد اگر کسی کا مقام ہے تو وہ صرف اور صرف نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفٰی صلی علیہ وسلم کی ذات با برکات ہے ،، جب اللہ نے ان کو ان کے ظرف سے زیادہ بوجھ نہیں ‌اٹھانے دیا۔۔ جب موسیٰ جیسا نبی طور پر نور کی تجلی کی ایک جھلک کو نہ سہار سکا ،، تو یہ منصور حلاج کس...
  2. ش

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    فرضی بھائی ، اردو نامہ میں‌، اردو کے ارتقا پر کچھ گفتگو کی گئی ہے ،، اس کو پڑھیئے کہ شائد بین السطور آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل ہی جائے ،، جوئندہ یابندہ باشد
  3. ش

    کراچی

    دوست کیا چیز تھی جو پسند آ گئی تم کو ہم نے تو اس صفحے پر کوئی چیز نہ پائی ۔۔
  4. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس انٹرویو کے کھیل کو ایک صفحے تک محدود رکھا جائے تو کیا ہی اچھا ہو ۔۔۔۔ اتنا طویل انٹرویو کہ پڑھنے والے کا سانس ہی پھول جائے ۔ ۔ ویسے زکریا کا انٹریو پڑھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ واقعی کچھ پڑھا ہے ۔۔
  5. ش

    تعارف منصور حلاج

    منصور ثانی انا الحق کا سفر صرف ایک لا یعنی اصطلاح‌ہے ۔ انا الحق سیدھا سا کلمہ کفر ہے ۔۔ حق اللہ کا اللہ کے لئے انا الحق کا مطلب ہے “میں‌ حق ہوں‌“ “منصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے “ اس پر سوچیئے گا بھائی بھلا اللہ کی کبریائی کو کسی انسان کے پردے سے بولننے کی کیا ضروت ہے ،،...
  6. ش

    تعارف منصور حلاج

    خوش آمدید منصور حلاج ثانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں‌ ہی دل کے چاہے پر نام بدل لینے سے دل کے نہاں‌خانوں‌میں‌ دیپ جل اٹھیں‌ گے کیا یوں ہی دل کے چاہے پر چل پڑو گے ہر رستے تم بھٹک نہ جاو گے کیسے لوٹ‌پاو گے یوں ہی دل کے چاہے پر سولی کون چڑھتا ہے زہر کون پیتا ہے...
  7. ش

    تعارف نفیسہ طارق

    خوش آمدید ، وش آتکے ، جی آیا نوں ‌، پخیر راغلے ، بھلی کری آیا ، ایک نفیس شعر نفیسہ کے لئے ۔۔ رنگ ،خوشبو، صبا، چاند، تارے، کرن، پھول، شبنم، شفق سب ہی تھے لیکن تیرے آنے سے بزم اردو کی کائینات اور بھی رنگین ہو گئی ہے
  8. ش

    کراچی

    سلام بھائی تفسیر ،، معافی چاہتاہوں‌،، مگر کیا آپ کبھی کراچی گئے بھی ہیں‌ ؟؟ یا آپ نے کراچی دیکھا بھی ہے ؟؟‌ بھائی کہاں ‌کراچی اور کہاں دریائے سندھ کا ڈیلٹا ،، (ایں خیال است و محال است و جنوں است ) پاکستان بنے سے پہلے کراچی مچھیروں‌کا چھوٹا سا گاوں‌تھا ،، میرے اللہ ۔۔ تفسیر بھائی آپ نے خود ہی...
  9. ش

    پاکستان میں‌ زلزلے کا ایک سال

    آج 8 اکتوبر ہے ۔ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے روز پاکستان میں قیامت خیز زلزلہ آیا تھا۔ آپ تمام خواتین و حضرات کی خدمت میں‌ایک تجویز یا رائے پیش کر رہا ہوں‌،، ‌ کہ آپ تمام لوگ اس ہولناک زلزلے میں جاں‌بحق ہونے ولوں کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کریں‌ ۔۔ اللہ تعالیٰ 8 اکتوبر کے سانحے میں‌جاں‌بحق ہونے...
  10. ش

    زلزلے کا ایک سال

    وزیر اعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام تین سے پانچ سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت زلزلے سے متاثرہ کسی ایک شخص کو بھی تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ ۔۔آٹھ اکتوبر کو یوم یکجہتی و استقامت پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے زلزلے سے...
  11. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ویسے آپس کی بات ہے ، محب کبھی کبھی جھوٹ‌بھی بول جاتا ہے اپنے بارے میں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی :(
  12. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    ہاں‌جی ، محب جی پوچھیئے کیا سولات ہیں‌آپ کے ،،، آپ بھی کیا یاد کریں‌گے کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔
  13. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    کراچی سے دبئی کوئی بہت لمبا سفر نہیں‌،، پونے دو گھنٹے میں‌بندہ کراچی سے اڑ کر دبئی میں‌آن موجود ہوتا ہے ۔۔ میں پہلی مرتبہ مارچ 2003 میں دبئی آیا ،، آیا کیا بھیج دیا گیا ، جیو والوں‌نے کہا بہت ہو گئی اب کچھ دن دبئی اسٹیشن پر بھی گزارو ،، وہاں‌زیادہ اور اہم کام ہوتا ہے ۔۔سو حکم حاکم مرگ مفاجات ۔۔...
  14. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    شکریہ دوستو ، مجھے علم نہیں ‌تھا کہ تعارف کے زمرے میں آنا اتنا ضروری ہے ،اور یہاں آو تو اتنا اچھا ریسپانس ملتا ہے ،دیر آید درست آید ، چلو اب تو آنا جانا لگا رہے گا ۔۔ شمشاد اور قیصرانی سے پرانی یاد اللہ ہے ،، لیکن ہمارے زمرے میں‌یہ دونوں‌ہی نہیں‌ بولتے ہاں‌دیگر جگہوں‌پر اتنا شور مچاتے ہیں‌کہ بس...
  15. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    شاہد احمد خان جناب زیف صاحب تسلیمات ،اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے ، خیر یہ تو جملہ معترضہ تھا ،،، میں‌نے پیجابی کو اردو کی ماں‌، معنوی اعتبار سے قرار دیا تھا ۔۔ اردو صوتی اور حرفی اعتبار سے برصغیر کی کسی بھی دوسری زبان کے مقابلے میںپیجابی سے ‌زیادہ قریب ہے ۔۔ کیا آپ سرائیکی، گوجری، ہندکو ،...
  16. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    نیچے دئے گئے لنک پر اردو یا ہندی کی تاریخ‌ کے بارے میں‌ایک اچھا چارٹ‌موجود ہے ۔ چونکہ یہ ایک ہندی سائٹ ہے اس لے انہوں‌نے ہندی زبان کی تاریخ‌قرار دیا ہے ۔۔ آپ اردو کم ہندی کی تاریخ‌سمجھ لیں‌۔۔ http://www.hindisociety.com/ArticleHindiHistory.htm ویسے خود اس سائٹ‌پر لکھا ہے ۔۔۔ Hindi (and...
  17. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    محب علوی ۔۔ تعارف کا زمرہ ہے یہ یہاًں شعر و شاعری نہ کراو :)
  18. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    محب مجھے الف سے کوئی بیر نہیں‌۔۔۔ الف کے حوالے سے کھڑی کا زکر خوب رہا ۔۔ تعارف کو تعرف جان بوجھ کر نہیں‌لکھا ،، بس فورم دیکھ کریہ غزل نازل ہو گئی ۔۔ اب جیسے لکھا لکھ دیا ۔۔ جنوں‌میں‌الف کا حساب رکھنا ویسے بھی ذرا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔ اچھا الف کے بارے میں‌ بلھے شاہ کی ایک کافی سن لو۔۔۔ ہک الف...
  19. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    ایک غزل جو شائد میرے تعرف کو کافی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے تعارف کا کوئی رستہ نکلے جان پہچان بڑھانے کا سلسلہ نکلے یہ سوچ کر بیٹھ گیا ہوں سر مقتل قاتل مجھے یاں ڈھونڈتا ہی آ نکلے اس سے ملنے کو چلا تو راہ میں ہزاروں پتھر مرے لمس آشنا نکلے شائد آپ کو بھی مل ہی جائے کہیں شاہد...
  20. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    جناب زیف سید کا مضمون لشکری زبان قسط اول تا سوئم پڑھا ۔۔ سچ تو یہ ہے کہ زیف بھائی نے زبان کا حق ادا کردیا ،، بہت ہی علمی اور مدلل بحث‌کی ہے ، تاریخ لسانیات کے طلبا کے لئے یقینا عرفان اور آ‌گئی کے کئی نئے ابواب کھل گئے ہیں‌۔۔۔۔۔۔جان گلکرسٹ یا فورٹ‌ولیم کے دیگر کرتا دھرتاوں‌نے وہی کیا جو انگریز...
Top