نتائج تلاش

  1. ش

    ایک نظم حسب حال

    کچھ تنگی اوقات ہے ، کچھ تلخی حالات ہے ، کچھ لوگ بھی مہرباں نہیں، کچھ شجر تو ہیں اماں نہیں، کچھ بے وطنی بھی چھائی ہے ، کچھ دل نے آگ لگائی ہے، کچھ خود بھی اپنا پتہ نہیں، کچھ اہل شہر میں وفا نہیں، کچھ اپنے بھی بیگانے ہیں، کچھ دوست ہیں ، انجانے ہیں، کچھ لوگ شکایت کرتے ہیں، کچھ...
  2. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    محب علوی صاحب قبلہ محترم ،، اخبارات ملک کے حالات واقعی کا آئینہ ہوا کرتے ہیں‌،، اب ملک پاک میں‌جو کچھ ہوگا ہم وہی تو رپورٹ‌ کریں‌گے نا ۔۔آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم بھی آنکھوں‌ پر پٹی باندھ کر سب ٹھیک ہے کا راگ الاپنا شروع کر دیں‌۔۔۔بھائی سچائی کو برداشت کرنے کا جزبہ پیدا کرو ۔۔۔ تپڑ ہے تو پاس کریں...
  3. ش

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    1۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے، اور ہاں تو آپ کے گھر میں اردو کا اخبار آتا ہے؟(شہر کے نام کے ساتھ) میرے شہر سے اردو کے چھوٹے بڑے بہت سارے اخبارات نکلتے ہیں،کم از کم دو اخبار ضرور گھر پہ آتے ہیں 2۔ آپ کے پاس کتنے ہفت روزہ یا ماہانہ (یا سہ ماہی) رسائل آتے ہیں؟ کوئی ایک درجن...
  4. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    مضمون سابق میں‌ پطرس کو رضاعلی عابدی ، بی بی سی لندن والے لکھا اور پڑھا جائے ،،، لو جی یہاں‌بھی ،،بی بی سی ،، یار محب علوی یہ بی بی سی کی اردو سروس کیوں اس قدر حائل ہوتی ہے ،، اردو نادانوں‌کی راہ پرخار میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    رضوان ، اچھا لگا ،،، مزا آیا پڑھ کر ،، جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے ۔۔۔پطرس کو ہر سو اردو سننے کو ملی (‌کیا واقعی )‌ یار کیا کنفیوژن ہے ،،، اردو کہتے ہو عربی فارسی سے لت پت ہندوستانی کو اور کہتے ہو تبت والے بھی بولتے ہیں‌،، بھائی پہلے طے کر لو اردو ہے کون سی زبان ،، وہ جو ہم پاکستانی...
  6. ش

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    ‌اردو کا یہ فورم ہو یا وہ فورم ،، جو فورم بھی ہو ،،فارم میں‌ہو ،، پرفارم کرے اور فارمی انڈوں کی مانند فارن میڈ نہ بن جائے ،، فورم سے فورن یاد آیا کہ یونی کوڈ کے فورمز پر لوگ معلومات صرف بی بی سی اردو سے کٹ‌پیسٹ‌کررہے ہیں‌،، خدا کے بندو جو بندہ خدا آپ کے فورم پڑھ سکتا ہے نیٹ‌پر وہ بی بی سی اردو...
  7. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    بھائی تفسسسیر اپنی ریسرچ کو کتابی شکل ضرور دیجئے گا ۔۔اور ہاں‌یہ ری سرچ کیا آپ کسی پراجیکٹ‌کے سلسلے میں‌کر رہے ہیں‌یا اپنے طور پر اردو کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں‌۔۔ آپ لوگ قابل صد مبارک باد ہیں‌کہ دیار غہر میں‌اردو کے چراغ‌ جلائے ہوئے ہیں‌۔۔ لیکن یہ زمانہ چراغوں‌کا نہیں‌ بلکہ انرجی سیور کا...
  8. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف آپ نے جو کھڑی بولی کی بابت تحقیق کی ہے کیا اس کو یہاں ہم لوگوں‌سے شیئر نہیں‌کریں‌گے ۔۔ویسے کیا آپ اس بات سے متفق ہیں‌کہ پشاور اور ہزارہ کی ہند کو بولی سے برما کی سرحد پر بولی جانے والی بہاری بولی اور بنگلہ تک تمام بولیاں بشمول پوربی ، دکھنی ، بھوج پوری ، پنجابی ، آسامی ، چھتیس گڑھی ، ہریانوی...
  9. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف ، محب ، اختر بھائی سب لوگ کہاں‌غائب ہو گئے ہیں‌۔۔۔ کیا یہ بحث‌ آگے نہیں‌بڑھائیں‌گے ،،،قیصرانی تو ویسے بھی آتا ہے تو چپ ہی رہتا ہے ،،،
  10. ش

    کھڑی بولی

    زیف آپ نے جو کھڑی بولی کی بابت تحقیق کی ہے کیا اس کو یہاں ہم لوگوں‌سے شیئر نہیں‌کریں‌گے ۔۔ویسے کیا آپ اس بات سے متفق ہیں‌کہ پشاور اور ہزارہ کی ہند کو بولی سے برما کی سرحد پر بولی جانے والی بہاری بولی اور بنگلہ تک تمام بولیاں بشمول پوربی ، دکھنی ، بھوج پوری ، پنجابی ، آسامی ، چھتیس گڑھی ،...
  11. ش

    تاریخِ اردو - تفسیر کی زبانی۔ تبصرے

    متف میں زیف سے مکمل طور پر متفق ہوں‌۔۔۔ تفسیر صاحب جہاں‌سے بھی یہ ترجمعہ کر رہے ہیں اس کے لکھنے والے کی اپنی تحقیق بھی نفس مضمون میں نظر نہیں‌آتی ،، اس پر موصوف نے بہت سے الفاظ‌کو جیسے اردو کے قالب میں‌ڈھالا ہے وہ ایک نئی لغت کا متقاضی ہے ۔۔ کیا اردو زبان کے تحقیقی کام میں کوئی کمی رہ گئی تھی...
  12. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف ، جیو نیوز کے جس پروگرام کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ میں‌ بھی دیکھ رہا تھا ،، اس گفت گو پر کوئی تبصرہ اس لئے نہیں‌کر رہا کہ علمی گفت گو کے لئے صاحب علم ہونا بھی شرط ہے ۔۔ ادب ہے شرط منہ نہ کھلوائیئے ۔۔۔ ویسے آپ لوگوں‌نے الیکٹرونک میڈیا کے حوالے سے زبان کی بے زبانی کا زکر کیا ہے ،،، میں‌اس چوری...
  13. ش

    فرائی پسندے

    زکریا ،،، پسندے وہ ہوتے ہیں‌جو اگر اچھے پکے ہوں‌ تو کھانے والوں‌ کو بہت پسند آتے ہیں‌۔۔۔ ویسے سارا یا کوئی اور خاتون کڑھی بنانے کی ترکیب ارسال کر کے مشکور فرمائیں‌کہ دیار غیر میں عرصہ ہوا کڑھی چاول کھائے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ش

    احادیث‌ نبوی

    منتخب احادیث‌نبوی ۔۔ شرک کے بعد بدترین گناہ کسی انسان کو تکلیف پہنچانا ہے۔ جس کو مسلمان کا غم نہ ہو، وہ میری امت میں سے نہیں ۔ تم اپنے بھائی کی مدد کرو، خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ مظلوم کی مدد ظالم سے اس کو چھڑانا، اور ظالم کی مدد اس کو ظلم سے باز رکھنا ہے۔ جو شخص...
  15. ش

    نیا نام

    قیصرانی کہاں‌غائب ہے قیصرانی کہاں‌غائب ہو بھائی ،،، نیٹ‌کی کائینات میں‌اردو کی دنیا سے ایک دھاگہ الگ کیا ہوا ،، ہم تو تمہیں‌دیکھنے سے بھی گئے ۔۔ اور نام یں‌کیا رکھا ہے ،، نام ہی ہے نہ جس نام سے چاہو پکار لو ۔۔۔ ویسے کس کا نام رکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔۔
  16. ش

    تبصرہ

    بھائی ، اردو کا آغاز اور ارتقاء‌میں‌یہ بحث‌چل ہی رہی ہے ،، اس لئے نیا دھاگہ الگ کرنے کی کیا ضرورت تھی ،، ویسے وہاں‌آپ کا خیر مقدم ہے ،،،امید ہے کہ بحث‌میں‌شریک ہو کر تشنگان علم کی پیاس بجھائیں‌گے ۔۔۔۔
  17. ش

    نفیس آن لائن.... شمارہ مارچ 2006

    بھائی ، مارچ کے بعد آپ کے میگزین کا کوئی شمارہ کیوں‌نہیں‌آیا ۔۔۔
  18. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف بھائی ، آپ کے مضمون کی اگلی قسط کا انتظار رہے گا ۔۔ ویسے آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے ،، اس زبان کو اردو کا نام کب اور کس نے دیا ۔۔ اور کیا یہ نام دینے سے پہلے یہ زبان موجود نہیں‌تھی ؟؟ اور اگر تھی تو کیا کہلاتی تھی ۔۔
  19. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف ، آپ کا مضمون پڑھا ، کیا ہی اچھا ہوتا کہ اسے اردو میں ترجمہ کردیتے تاکہ ایک تو اپنی زبان میں لکھا ہوتا دوسرے سمجھنے میں زیادہ آسانی رہتی ۔۔ خیر آپ کا مضمون تقریبا پورا کا پورا لفظ اردو اور اس لفظ کے اوریجن کی بحث پر مبنی ہے ۔۔بھائی یہ لفظ خیمے یا کیمپ کے معنے میں کچھ کمی زیادتی کے ساتھ...
  20. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    بھائ، زبانوں کے ارتقاء میں دیگر زبانوں کا اختلاط ہمیشہ جاری رہتا ہے ،،، اور اردو کا حسن تو ویسے بھی مختلف زبانوں‌کے سولہ سنگھار سے نکھرا ہے ۔۔اردو کی خوبی یہ ہے کہ دیگر زبانوں‌ کے الفاظ‌اس میں‌مل کر اسی کے ہو جاتے ہیں‌،، آپ کے خیال میں چابی ، الماری وغیرہ کیا اردو کے اپنے الفاظ‌ہیں‌،،بھائی یہ...
Top