نتائج تلاش

  1. ش

    لشکری زبان: دوسری قسط

    زیف ،، ہماری زبان اٹھارویں‌صدی تک ہندی یا ہندوی ہی کہلاتی رہی ،، یقینا یہ زبان مغلوں اور ان سے پہلے کے ادوار میں‌بھی بولی جاتی رہی ہوگی ۔۔ آپ نے بکمال ہنر معلومات اکٹھی کی ہیں‌ جو تشنگان علم کی پیاس بجھانے کے کام ضرور آئیں‌گی ،، مگر ایک بات آپ نے فورٹ‌ولیم کالج کا کوئی زکر خیر کیوں‌نہیں‌کیا ۔۔...
  2. ش

    لشکری زبان: اردو زبان کا آغاز و ارتقا

    زیف بھائی ، لفظ‌اردو کے بارے میں‌آپ کی تحقیق لا جواب ہے ۔۔ آپ نے اس لفظ‌کو اس کے ماخز سے جا نکالا ہے ۔ ۔ ۔ لیکن یہ تو لفظ‌کی بحث‌ہے ناکہ زبان کی ۔۔۔خود بقول آپ کے ( ظاہر ہے دریاے لطافت کے فاضل مصنفین اردو سے مراد شاہجہان آباد لے رہے ہیں نہ کہ زبان۔ زبان تو خیر ان دنوں ہندی کہلاتی تھی۔ ) ‌ تو...
  3. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف بھائی آپ ہندی الف کی ابترائی شکل کی بات کر رہے ہیں‌،، جب یہ آ‌ کسی لفظ‌کے آخر میں‌ آتا ہے تو اس کا ماترا صرف ایک لمبا ڈنڈا رہ جاتا ہے جیسا کہ ہمارا الف ہے ۔۔ باقی اعجاز بھائی نے جس مضمون کا زکر کیا ہے وہ مل جائے تو اس بارے میں‌بات آگے بڑھائی جائے ۔آپ کا مضمون ابھی پڑھ کر رائے دیتا...
  4. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    قیصرانی ، کبھی بہت خوب اور بہت عمدہ کے علاوہ بھی کچھ لکھ دیا کرو یار ۔۔یا تم صرف اپنی پوسٹوں‌کی تعداد بڑھانے کے لئے لکھتے رہتے ہو ؟؟
  5. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف بھائی ، زہے نصیب کہ آپ نے بھی توجہ کی نظر ڈالی ،،وگرنہ ہم تو سمجھے بیٹھے تھے کہ پیرِ زبان ہم سے ناراض‌ہو کر گہرے مراقبے میں‌ چلے گئے ہیں‌۔۔۔ مرحبا ،خوش آمدید ، جی آیا نو ، بھلی کرے آیا ، وش آتکے ، آو بھائی بسم اللہ ،، ہائے غالب خستہ یاد آ‌گئے ،، ان کے آنے سے جو آ جاتی ہے منہ پہ رونق ،،،، زیف...
  6. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    یہاں‌دبئی اور دیگر امارات میں جنوبی ہند کے لوگوں‌کی کثیر تعداد رہائش پزیر ہے ۔۔میرے ہوٹل کے نزدیک ہی ایک ملباری کیفے ٹیریا ہے جہاں‌ کھانے پینے کی اشیا اور چائے وغیرہ دستیاب ہے ۔دو روز پہلے میں اس کیفے ٹیریا میں کھانا کھا رہا تھا کہ ایک عجیب بات ہوئی ۔کیفے ٹیریا کے ملازم آپس میں‌ملباری زبان...
  7. ش

    اردو دور درشن

    کیا بات ہے دور درشن پر اردو کو جگہ مل ہی گئی ۔۔ پر کیا کسی نے سوچا ہے کہ ہندی میں‌انہوں‌نے ٹیلی وژن کو دور درشن کا نام دیا اور اس نام کو رائج بھی کر دیا لیکن اردو میں ہم ٹیلی وژن کو ٹی وی کے علاوہ کوئی نام نہ دے سکے ۔۔ ایک بات سمجھ میں‌نہیں‌آتی ،،یہ پاکستانی ٹی وی چینلز پر جو زبان استعمال...
  8. ش

    شطرنج کی بازی

    عجب کھیل ہے دنیا جس میں‌چال ہمیشہ رنج کی ہے سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے جو آگے اپنا بیٹھا ہے وہی ہے خود دشمن اپنا راہ دکھانے والا ہو جاتا ہے یہاں‌ راہ زن اپنا کیسا شاہ کیا پیادہ حالت سب شش و پنج کی ہے سچ پوچھو تو دنیا داری اک بازی شطرنج کی ہے
  9. ش

    کیا آپ کو علم ہے کہ ۔۔۔

    بھائی اعجاز اختر اور تمام دیگر دوستوں‌سے عرض ہے کہ ،، جناب تفسیر کی اس پر مغز دلیل کے بعد آپ لوگوں‌کی سمجھ میں‌ آ گیا ہوگا کہ ،،اردو لسان میں یورپی ڈراویڈینز کا کتنا اہم حصہ ہے ،، کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آداب عرض‌ہے جناب تفسیر صاحب
  10. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    برصغیر میں آریاوں‌کی آمد کے بعد مقامی زبانوں‌ اور آریائی زبان کے اختلاط سے ایک نئی زبان نے جنم لیا جسے “پراکرت “کہا گیا ۔۔جلد ہی پراکرت کو ادبی زبان کا درجہ مل گیا اور حکمراں‌ اور اعلیٰ طبقے نے مذہب اور سیاست کے لئے پراکرت کے استعمال کو فروغ‌دیا ۔۔ اسی دور میں عوامی حلقوں‌میں زبان کی ایک اور...
  11. ش

    کھڑی بولی

    اردو کے ارتقا سے متعلق کچھ پڑھنے کا موقع ملا ، سوچا کہ آپ سے بھی شیئر کر لوں‌۔۔۔شائد اس کے بعد کوئی اور صاحب بھی اس جانب متوجہ ہوں کہ کافی دن سے کسی نے اس دھاگے کا سرا پکڑنے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیر میں آریاوں‌کی آمد کے بعد مقامی...
  12. ش

    احمد ندیم قاسمی انتقال کر گئے

    اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائے شام ڈھلنے پہ بھی سورج نہ بجھایا جائے اردو ادب کا وقار قاسمی صاحب۔۔۔اس صاحب طرز شاعر اور ادیب نے جو بھی لکھا۔۔جب بھی لکھا۔۔۔ مبنی بر۔ابدی حقائق لکھا۔۔وہ ایک ایسے انقلاب کے خواہاں تھے۔۔جو دنیا میں انسان کو خود اپنی تقدیر کا مالک بنا سکے۔وہ عظمت انسان کے معترف...
  13. ش

    احمد ندیم قاسمی انتقال کر گئے

    احمد ندیم قاسمی ،،۔۔شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس ہونے کے ساتھ کالم نگار بھی تھے ۔احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ ہے۔ ندیم قاسمی ان کا قلمی نام ہے۔انہوں 1935ء میں بہالپور سے گریجویشن کی اور 1937ء میں لاہور میں بچوں اور خواتین کے میگزین پھول اور تہذیب نسواں کی ادارت سنبھالی ۔1942ء میں وہ علم و...
  14. ش

    احمد ندیم قاسمی انتقال کر گئے

    معروف شاعر،ادیب اور ممتازکالم نگار احمد ندیم قاسمی پیر کی صبح تقریبا پونے دس بجے (پاکستان ٹائم ) خالق حقیقی سے جا ملے ۔ان کی عمر نواسی سال تھی ۔۔ معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کو ہفتہ کے روز دل کی تکلیف کے باعث لاہورکے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا یا گیا تھا۔جہاں وہ مسلسل...
  15. ش

    میرا اولین شعر

    شمیل شاعری شروع کرنے پر مبارک باد قبول ہو ،،، اس شعر میں ایک سقم جو واضح‌نظر آتا ہے وہ ہے ، لوح‌و قلم کی ترکیب کا استعمال ،، لوح‌و قلم کی ترکیب اللہ جل شانہ کے لئے مخصوص ہے ۔۔لوح‌و قلم اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں‌ ،، اسی کی شان کو زیب دیتےہیں‌۔۔ ویسے میں غلط بھی ہو سکتا ہوں‌،، اس سلسلے میں دیگر سکہ...
  16. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    ڈیئر محب علوی ،،، آپ کو کس نے کہا کہ یہاں‌ اس دھاگے میں اردو کی لڑیوں‌ کے درمیان اخبارات اور سیاست مملکت خدا دار برائے خواص پر بحث‌کریں‌،، یا خبریات اخباری کے بارے میں گفت و گو فرمائیں۔۔ بھائی یہ دھاگہ اردو کی ابتدا اور ارتقا پر مبنی ہے اس لئے کوشش کریں‌کہ نفس مضمون سے آگے پیچھے نہ ہوں ،، ویسے...
  17. ش

    ایک نظم حسب حال

    قیصرانی اور دوست ،، بہت بہت شکریہ عزت افزائی کا
  18. ش

    بنگلور

    تمہارے منہ میں خاک قیصرانی،،، خدا نہ کرے دبئی مہنگائی میں‌پانچویں‌نمبر پر آ جائے ،، یار ہم نے ابھی تین سال یہاں‌رہنا ہے ،، کیوں‌ ہم غریبوں‌ کے زخموں‌پر نمک رکھتے ہو میرے بھائی ۔۔۔ابھی حال یہ ہے کہ ون بیڈروم ہال کا کرایہ 6 ہزار درہم ماہانہ ہے اور اسٹوڈیو اپارٹمنٹ‌4 ہزار درہم ماہانہ پر ملتا ہے...
  19. ش

    بنگلور

    ‌بھائی شعیب اگر آپ شہر بے مہر دبئی میں‌ ہیں‌ تو اس کے بارے میں‌بھی کچھ لکھیئے ۔۔ کہ کیسا شہر ہے جو افقی اور عمودی دونوں‌سمتوں‌میں‌بڑھ رہا ہے ،،، اور مہنگائی میں‌تو اس کا نمبر جو پچھلے سال تک دنیا میں 74واں‌تھا اس سال کی ریٹنگ میں 25 ویں‌نمبر پر آ گیا ہے ،،، اور اس شہر کی رنگینی و سنگینی کا...
  20. ش

    لاہور لاہور ہے

    بھائی شمشاد یہ لاہوری کھابے نام کا ہوٹل ریاض‌میں کہاں‌ہے، کس طرف کو ہے ، کدھر ہے ؟؟ کچھ اتا پتا اس کا بھی اے چاراں‌گراں‌۔۔۔۔ویسے ریاض‌ میں‌شمیسی کے علاقے میں ایک جگہ چپل کباب اچھے بنتے ہیں‌۔۔۔۔
Top