نتائج تلاش

  1. ش

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    آپ نے نظریں‌ جھکا لیں‌ یہ بہت اچھا کیا ڈوب کر ان جھیل سی آنکھوں‌میں مر جاتا کوئی
  2. ش

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    دانتوں‌ میں‌دبا پلو ،پلکوں کی جھکی چلمن حیاہے یاکہ چہرے پر صبح‌کی پہلی کرن
  3. ش

    چہرے کیا کہتے ہیں ؟

    غور سے دیکھے حسین چہرے تو یہ واضح ‌ہوا حسرتوں‌ کی دھول ان چہروں‌ پہ تھی غازہ نہ تھا
  4. ش

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    حجاب ، بہ خال ہندوش بخشم ثمر قند و بخارا را
  5. ش

    انسانی شخصیت پر پھولوں کے اثرات۔

    انتخاب گل از حجاب ہے لا جواب لا جواب
  6. ش

    شجرہ نسب

    بھائی جنوبی ایشیا میں‌ تقسیم نے وہ طوفان بدتمیزی مچایا کہ اس کی دھول میں‌ نہ جانے کتنے شجرے گم ہو گئے اور کتنے للو پنجو ، سید اور شیخ وغیرہ ہو گئے ۔۔ اور ایسے ممالک میں جہاں‌نان شبینہ سے بڑا کوئی مسئلہ حل طلب نہ ہو وہاں ‌کسے پڑی ہے گڑے مردے اکھاڑنے کی ۔۔
  7. ش

    اس فورم کا مقصد

    تم کیا دیکھتے ہو قیصرانی
  8. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    عجیب بات ہے ، ویسے تو اس فورم کی خواتین اتنا شور مچاتی ہیں‌،، مگر مجھے ان میں‌سے کسی نے پھوٹے منہ بھی خوش آمدید نہیں‌ کہا ۔۔ بھائی محب ، قیصرانی ، شمشاد و دیگر بتاو تو کیا معاملہ ہے ۔۔۔
  9. ش

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    فرزانہ ،،خارزار صحافت کے راہ وار کی حیثیت سے ہم ، ہم قافلہ ٹھرے ،، کبھی کسی پڑاو پر رک کر دم لیتے ہوئے ادہر ادہر کی گپ شپ کریں‌گے کچھ راستے کی کٹھنائیوں‌کا زکر بھی جمے گا ۔۔ وقت ملے تو بتانا
  10. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب اب کیسے ہو ، ٹھیک ہوئے کہ نہیں‌،، چلو جلدی سے ٹھیک ہو جاو ۔
  11. ش

    امن ایمان کی باتیں!

    امن ایمان احساس ہے تمہارے الفاظ‌ میں‌ کچھ فکر بھی ہے ،، لفظ‌ بھی جیسے تیسے پرو ہی لیتی ہو ۔۔ کم از کم کوشش تو کر تی ہو اپنے احساس کو الفاظ‌ کا پیرہن دینے کی ۔۔ پتا ہے کمی کس بات کی ہے ،، کمی صرف ذرا سی سنجیدگی کی ہے ۔۔
  12. ش

    وحدت الوجود

    شاکر بھائی ، مہربانی کر کے فلسفہ وحدت الوجود پر اختصار کے ساتھ روشنی ڈال دیں‌،، تاکہ ‌لاعلم افراد بھی اس بارے میں ‌جان سکیں ۔ ۔
  13. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    اچھا تو یہاں‌بھی بوچھی جی کی عید مٹھائی کا ذکر چل رہا ہے ۔۔
  14. ش

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بوچھی جی یہ عید گفٹ‌کی پیشکش تمام حاضر سروس ممبران کے لئے ہے یا صرف ان کے لئے جن کو بنفس نفیس نام لے کر مخاطب کیا گیا ہے ۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپریشن بہ خیر و خوبی پورا ہو اور اللہ تعالی‌ ہمیشہ خوش و خرم اور صحت مند رکھیں‌۔۔۔ آمین
  15. ش

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    محب ہمارے لوگ بہت سادے ہیں‌۔۔اکثر ان کو کسی بات کی گہرائی و گیرائی کا علم نہیں‌ہوتا صرف سنی سنائی کی بنا پر سنی سنائی کو علم سمجھ کر آگے بڑھانے میں لگ جاتے ہیں‌۔۔ منصور حلاج کی مثال سامنے کی بات ہے ۔۔ اس کو پتا ہی نہیں‌ انا الحق کا مطلب کیا ہے ۔۔ اور اسی نادانی کی بنیاد پر وہ اور دوست منصور...
  16. ش

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    دوست کیا بات ہے تمہاری اتناسارا اور اتنا اچھا لکھ لیتے ہو کسی خاص مضمون پر بھی لکھتے ہو کیا نہیں‌ لکھتے تو لکھا کرو اور اگر لکھتے ہو تو اور زیادہ لکھو اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  17. ش

    تعارف نفیسہ طارق

    ایک نظم نفیسہ کے بے بی کے لئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ویسے یہ دعا دنیا کے تمام بے بیز کے لئے ہے میرا بے بی پیارا بے بی چلنے کی کوشش میں گر پڑتاہے،تو روتا ہے میں‌دوڑ‌کر اٹھاتی ہوں پیار کرتی،چپ کراتی ہوں‌ میرے اللہ کل یہ دنیا کے میلےمیں ‌چلے گا ، گرے گا روئے گا اس کو اٹھانا پیار کرنا،چپ...
  18. ش

    تعارف منصور حلاج

    منصور بھائی پ ک گ یا جو بھی آپ کا نام ہے ،، خدا کے لئے اپنے دست خط سے “ انا الحق “ ہٹا دو اس کا مطلب جانتے ہوئے بھی اگر یہ لکھ رہے ہو تو افسوس کے علاوہ کیا، کیا جا سکتا ہے ۔۔ تم حق نہیں‌ ہو میرے بھائی ،، حق صرف اللہ تعالی کی ذات ہے ۔۔ تم حق پر ضرور ہو سکتے ہو ،، خود پر مہربانی کرو
  19. ش

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    محب ، کیا ہر معاملے میں‌اپنی ٹانگ پھنسا رکھی ہے ،،، ویسے یہ تم کو فلسفہ وحدت الوجود کی سوجھی کہاں‌سے ،، یہ آج کے دور کے مسائل نہیں ‌میرے بھائی ،، کیوں‌ گڑے مردے اکھاڑتے ہو ۔۔۔۔۔
  20. ش

    کراچی

    تو میرے دوست تم بھی ان چھٹیوں‌ میں‌بھائی تفسیر کے ساتھ کراچی کا ایک چکر لگا ڈالو ۔۔ :)
Top