عربی زبان میںجمع بنانے کا ایک قائدہ ہے ۔۔ جیسے فضل سے فضائل ، خصل سے خصائل ، اول سے اوائل اس رو سے تو مناہل “منہل“ کی جمع ہونا چاہیئے ۔ عربی قاموس میںیہ لفظ موجود نہیں یعنیٰ صوتی اعتبار سے لگتا تو عربی الاصل ہے لیکن عربی زبان کا لفظ نہیں ہے ۔۔ رہی بات فارسی کی تو فارسی لغت میں بھی یہ...