نتائج تلاش

  1. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی زیف ،،ماشا اللہ آپ سخن فہمی کے ستارے ہیں‌، نیٹ کی کائنات میں اردو کی دنیا آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔۔یار ویسے اتنی گہرائی میں‌کیوں‌جاتے ہیں‌، محب صاحب نے تو بس یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ ان کے آنے سے چراغوں‌کی روشنی ماند پڑ‌جاتی ہے ،،ہے نا محب بھائی۔۔منصور قیصرانی بھائی آپ بھی کوئی شعر سنائیں...
  2. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی منصور قیصرانی ، سرائیکی کی سائیکی بہت سادہ ہے ،، میٹھی ہے اپنی بولی کی طرح ۔۔۔۔آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ملک پاک میں بنیادی ڈھانچہ اس قابل نہیں‌کہ بھاری بھرکم ماہرین کو برداشت کر سکے ۔۔۔آپ لوگ بے شک وطن عزیز کے حقیقی نمائندے ہیں جن کی کوششوں‌سے ملک کے بجھتے مٹتے امیج کو جلا ملتی ہے۔۔۔بھائی اس...
  3. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی منصور قیصرانی ، شرمندہ ہوں‌کہ جواب سابق میں ، آپ کو شارق لکھ گیا ۔۔۔ امید ہے معزرت کو شرف قبولیت بخشیں‌گے۔۔ ورنہ سر تسلیم خم ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ باقی لوگ بشمول شارق کہاں‌غائب ہیں‌۔۔؟؟؟
  4. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شارق بھائی ،، اچھا آپ بھی کمپیوٹر سے منسلک ہو،، یہ بتاو کہ کمپیوٹر کے پاکستانی ماہرین اپنی خدمات یورپ اور امریکا کو کیوں ادھار دے دیتے ہیں ، بھائی پاکستان کوآپ کی ضروت نہیں ہے کیا ۔۔ڈیرہ غازی خان ،،سائیکی بولی ،،، مینڈا سوہنا فن لینڈ‌میں‌کی پے کرینا ۔۔پاکستان ونج سانول ۔۔۔
  5. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    جیسبادی( نام ہے یا عرفیت ) امید ہے خیریت سے ہوں‌گے ،، اس بات کی بھی امید اور دعا ہے کہ شارق بھائی جلد ان مضامین کو ترجمعہ کر کے چھاپے جانے کے قابل بنا دیں‌گے ۔۔۔بھائی قیصرانی آپ کیا کرتے ہیں یہاں‌ کچھ اس کا بھی بیاں کیجئے ۔۔۔ ویسے میں بھی یہاں‌موجود رہنے کی کوشش کروں گا ،، موجود رہا تو ملاقات...
  6. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    جناب اعجاز اختر صاحب ، راہ دکھانے کا شکریہ ،، آپ کی ویب سائٹ‌کھل نہیں رہی ، دوبارہ کوشش کروں‌گا ۔۔ جیسبادی (کیا عجب نام ہے ) کی ویب سائٹ دیکھی چھ انتہائی میعاری مضامین موجود ہیں‌،، مگر وائے افسوس تمام بزبان انگریزی و تکنیکی ہیں‌( زبان یار من تکنیکی و من تکنیکی نمی دانم ۔۔۔) میں‌کمپیوٹر میں‌اپنی...
  7. ش

    پاکستانی چینلز

    بھائی اعجاز ، پاکستان میں پرئیویٹ‌ٹی وی چینلز کی تاریخ‌ابھی اتنی پرانی نہیں‌ہوئی ہے ،،ابتدا عشق ہے بہت سے عشاق میدان میں‌کود پڑے ہیں‌ ان میں کچھ ناتجربہ کار ہیں‌اور باقی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے ۔۔۔وقت کے ساتھ جب دھول بیٹھے گی تو بہت سے چینلز بھی بیٹھ جائیں‌گے ۔۔تاہم بدقسمتی سے اس وقت تک نہ...
  8. ش

    فورم پر وکّی

    دوستو،، میرے سامنے وکی پیڈیا کا اردو سیکشن کھلا ہواہے ۔۔۔ آپ لوگ کس وکی کے بارے میں‌بات کر رہے ہیں‌،،، یہاں‌تو صرف آپ کو یہ کرنا ہے کہ اردو کے زیادہ سے زیادہ مضامین یہاں‌ شامل کرنے ہیں‌۔۔۔ یا اردو رسم الخط میں ویب سائٹس ایڈ کرنی ہیں ۔۔ مگر اردو کی ویب سائٹس ہیں‌کتنی ۔۔۔ کوئی بتلاو کہ ہم...
  9. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    جیسبادی (حیران ہوں‌کہ اس نام کا درست تلفظ کیسے ادا کروں ۔۔) میری کمپیوٹر کی تکنیکی معلومات صفر سے چار درجے نیچے ہیں‌۔۔آپ نے جو کچھ لکھا ہے اس کی عام فہم زبان میں تشریح‌کر دیں یا مہربانی کر کے ان تکنیکی نوعیت کے مضامین کو خود مکمل کر کے مجھے برقی ڈاک سے بھیج دیں،، میں‌نوک پلک سنوار کر اخبار کے...
  10. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    آپ سب کے گرم جوش استقبال کا تہہ دل سے شکریہ،،، میں‌ آپ کے میگزین میں‌خبروں‌اور رپورٹس کے زریعے تعاون کر سکتا ہوں‌،، یا آپ حضرات کے تجویز کردہ کسی موضوع پر مضمون لکھنے کی زمہ داری لے سکتا ہوں ۔۔ ویسے میں‌حیران ہوں‌کہ اردو کے بیشتر اخبارات نیٹ‌پر خبریں‌ تصاویر کے فارمیٹ‌میں‌کیوں جاری...
  11. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    سلام نبیل ،، اپنا مختصر تعارف تو میں‌نے پروفائل میں‌لکھ دیا ہے ۔۔ باقی کیا لکھوں‌، من آنم کہ من دانم ،،، لکھنا پڑھنا کام ہے ، ایک بڑے پرائویٹ‌نیوز چینل سے وابستہ ہوں‌،،، اب اس فورم سے میں کس طرح‌سے اردو کی مدد کر سکتا ہوں‌یہ آپ مجھے بتائیں‌گے۔۔ میرا شعبہ خبر ہے یہ میں‌آپ کو بتا چکا ہوں‌۔۔...
  12. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    غالب نے کہا تھا ،،،،جی خوش ہوا ہے راہ کو پرخار دیکھ کر ۔۔۔۔ان آبلوں‌کے پاوں‌سے گھبرا گیا تھا میں‌۔۔۔ تو ہمارا دل خوش ہوا ہے ویب پر یہ اردو سائٹ‌دیکھ کر ۔۔۔۔واقعی کافی دن سے دل میں‌خواہش تھی کہ انٹڑ نیٹ‌پر اردو لکھی اور پڑھی جا سکے ۔۔ قابل مبارک باد ہیں‌وہ لوگ جنہوں‌نے اس سلسلے میں‌ کاوش کی اور...
Top