نتائج تلاش

  1. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    معزرت دوستو ، معزرت چاہتاہوں‌کہ ، ہماری گفتگو کا دھاگا ، نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا سے یہاں‌منتقل ہو گیا اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی ۔۔میں‌ نے اسے سینسر پالیسی گردانا ،کیونکہ ہم پاکستانی صحافیوں کو ہر جگہ او‌ر ہر وقت سینسر کا سامنا رہتا ہے ۔۔۔ بہر حال یہ جگہ بہتر ہے اس بحث کے لئے جسے ہم جنگ...
  2. ش

    آپ کی سینسر پالیسی کیا ہے ؟

    شکریہ زکریا ۔۔ میں میڈیا سے تعلق کی بنا پر اسے سینسر پالیسی سمجھ بیٹھا تھا ۔۔پاکستان میں میڈٍیا کی مجبوریاں‌تو آپ سمجھتے ہی ہوں‌گے۔۔۔
  3. ش

    آپ کی سینسر پالیسی کیا ہے ؟

    سلام بھائی نبیل ،، نیٹ‌کی دنیا میں‌اردو کی کائینات سے صفحہ 7 اور 8 غائب کر دئے گئے ہیں‌، کیا میں‌وجہ جان سکتا ہوں‌؟؟ وہاں اردو زبان اور لسانیات کے حوالے سے اہم بحث ہو رہی تھی ۔‌۔۔کیا لوگ یہاں سچ بیانی اور علمی بحث نہیں‌کر سکتے ؟؟؟
  4. ش

    خبروں کے ماخذ

    تاذہ ترین خبروں‌ اور فوٹیج کے لئے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایجنسیز اے پی ،،اے ایف پی ،،اور روائٹرز ہیں‌۔۔ان کو ضرور چیک کیجئے گا ۔۔
  5. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    قیصرانی ، مختلف عرب ملکوں‌کے لوگوں‌کی عربی بھی مختلف ہے ۔ سوڈانی کی عربی ،اردن کے باشندے نہیں‌سمجھتے ،،اسی طرح‌عراقی کی عربی ، الجزائر والے کے سر پر سے گزرتی ہے۔۔مصر والے اپنی ہی عربی بولتے ہیں‌جس میں ج سرے سے موجود ہی نہیں‌ اس کی جگہ گ استعمال ہوتا ہے اسی لئے مصر میں‌جمال عبدالناصر نہیں‌ہوتا...
  6. ش

    دل کا معاملہ ہے

    طبی تاریخ میں ایسا کم ہی دیکھا گیا ہے کہ کسی انسان کا دل سینے میں دائیں جانب موجود ہو ،،کراچی کے فواذ کا دل بھی دائیں جانب ہے لیکن وہ ایک نارمل زندگی گزار رہا ہے ۔۔ چودہ سالہ فواذ ضیا پی ای سی ایچ ایس میں رہتا ہےاور نویں جماعت کا طالب علم ہے۔ فواذ اور اس کے والدین کوعلم نہیں تھا کہ اس کا دل...
  7. ش

    ‌‌اپنی جلد کو بچائیں‌

    قیصرانی ،، وقت نے اجازت دی تو اس موضوع کی تشنگی دور کرنے کی پوری کوشش کروں‌ گا ۔۔۔۔۔۔۔
  8. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    سب دوست،، زیف و محب اچھی بات یہ ہے کہ آپ لوگوں‌کے کی بورڈز سے سوچ کے پھول مہک رہے ہں‌۔۔اردو گل دستہ ہائے رنگ برنگ ہے ، اس میں‌کوئی شک نہیں‌۔ مگر اس میں بھی کوئی شک نہیں‌کہ اردو فارسی اور عربی سے الگ ایک زبان ہے ، ایک زندہ زبان جس میں‌اپنی بقا کی جنگ لڑنے کی صلاحیت بھی موجود ہے ۔۔۔برصغیر میں...
  9. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    قیصرانی ،، اگر ہم نے اپنی زبان کو اس کا درست مقام دیا ہوتا تو آج کیوں ہم اس فکر میں‌ہوتے کہ اردو کو کیسے نیٹ‌پر رائج کریں‌۔۔ یقینا اردو پر کام کیا گیا ہوتا تو اب تک یہ نیٹ‌ کیا دنیا بھر کے مختلف فورمز پر اپنی جگہ بنا چکی ہوتی ۔۔۔ پتا نہیں‌ہمارا احساس کمتری کب ختم ہوگا اور کب ہم اپنی زبانوں کو...
  10. ش

    ‌‌اپنی جلد کو بچائیں‌

    طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں سورج کی شعاعوں سے جلد کی حفاظت انتہائی ضروری ہے ۔ امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرمی میں سورج کی تپش انسانی جلد کے حساس خلیات کو جلا دیتی ہے ۔خاص طور پر سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعائیں انسانی جلد کے لئے نقصاندہ...
  11. ش

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    میرا مشاہدہ ہے کہ پاکستان میں عام طور پر کمپیوٹر پر اردو لکھنے والے صوتی کی بورڈ ہی استعمال کرتے ہیں‌۔ ہمارے ادارے میں بڑے پیمانے پر لوگ کمپیوٹر پر اردو لکھتےہیں اور سب ہی صوتی تختہ کلید استعمال کرتے ہیں‌۔۔میرے ذاتی خیال میں صوتی کی بورڈ زیادہ سہل اور یوزر فرینڈلی ہے ۔۔۔
  12. ش

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف بھائی تاریخ‌کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ تاریخ‌ ماضی پرستوں‌کو بھول جاتی ہے ۔۔آپ نے 1857 کا ذکر کیا ،، مگر بھائی کیا یہ 2006 نہیں‌ ہے ۔۔کیا آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگریزی کا چلن نہیں‌ہے ۔۔کیا آج کی کاروباری دنیا انگریزی کے بغیر چل سکتی ہے ۔۔۔کیا آج دنیا گلوبل ولیج کے عام آدمی کی زبان...
  13. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی اعجاز عبید ،، آپ کا مضمون بہت اچھا ہے ۔آپ نے اردو کے ۔۔جوڑوں‌ کے درد ۔۔ پر تفصیلی بحث‌کی ہے ۔۔ امید ہے عشاقان اردو کے کام آئے گا ۔۔۔ بھائی صاحب برسبیل تذکرہ یہ تو بتائیں‌کہ کیا واقعی ہندی زبان میں نظمیں‌ہوتی ہیں‌؟؟؟ اور ہاں ماورا کو سب کی جانب سے خوش آمدید ،، چشم دوستاں‌روشن ،دل دوستاں‌شاد
  14. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    قیصرانی ، سرائیکی وسیب کا آسیب صدیوں سے لوگوں‌ کی خوشیوں اور احساسات کو نگلتا رہا ہے ،، اس سوہنی دھرتی سے ‌روہی کیا روٹھی گویا سکھ روٹھ گیا ۔۔ میں‌سرائیکی وسیب سے نہیں‌۔۔پر چترال سے گوادر اور مظفر آباد سے کراچی تک سب میرا وطن ہے ۔۔سرائیکی وسیب تو ان سب کے درمیان ہے ،،دل ہے ان کا بھائی ۔یہ اور...
  15. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شمشاد جی کیوں‌بے چارے بے بی ہاتھی کے پیچھے پڑے ہوئے ہو یار ۔۔ ابھی بے بی ہے اس کے کھانے کھیلنے کے دن ہیں‌۔۔ بڑا ہو لے صحت بنا لے جی لے اور جی لے پھر اور جی لے اور جیتا رہے ۔۔۔۔ کیونکہ مرا ہوا ہاتھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے ،، ہمارا بے بی ہاتھی انمول ہے ۔۔۔۔ شمشاد آپ نسیم میں باد سمیم کی گرمی کا مزہ...
  16. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    زیف و محب کی اردو ادب سے متعلق تکرار اور مکرر تکرار مزا دے رہی ہے ۔۔لیکن اردو کے کلاسیکی ماضی کو کتنے لوگ یاد کرتے ہیں‌معلوم نہیں‌۔۔ایم اے اردو کے طلبا بھی مخصوص سوالات کا رٹہ لگانے کو ترجئح‌دیتے ہیں‌۔۔ زیف بھائی یہاں‌ اردو شاعری کا جنازہ نکلا ہوا ہے اور آپ فارسی شعرا اور ادب کو یاد کر رہے...
  17. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی شارق ، جیسبادی کا کہنا ٹھیک ہے ، کہیں‌سے تو ابتدا ہونی چاہیئے ۔کوشش کیجئے کہ مضمون میں زیادہ ٹیکنیکل زبان استعمال نہ کی گئی ہو ،، جہاں‌ضروری ہو وہاں‌ گوشوارے یا نقشہ جات لگائے جا سکتے ہیں‌۔۔مضمون کو اخبار کے قاری کے مطابق بنانے کا کام مجھ پر چھوڑ‌دیں‌۔۔اللہ نے چاہا تو اس لائق ضرور ہوگا کہ...
  18. ش

    بہترین پوسٹس

    سیلیکشن کا کولیکشن حضرات گرامی میں محب صاحب سے سو فیصد متفق ہوں ۔۔سب اچھی چیزیں یک جا کر کے بنا دو اک گلدستہ سا ۔۔ہمیں کیوں نہ ملے یہ موقع کہ ہم دیکھیں سب اچھی پوسٹ ایک ہی جگہ ۔۔۔ایسا اچھا آئیڈیا ہے محب کا اس کی تائید میں‌کیوں نہ کروں‌گا ۔۔ آپ لوگوں‌سے بھی یہی کہوں‌گا کہ محب کی گزارش پر کان...
  19. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی شارق ، میں‌کوشش کروں‌گا کہ اس مضمون کو پڑھ اور سمجھ سکوں پھر اس کو چھپوا بھی دیا جائے گا ۔۔اچھا تو بھائی زیف آپ مبتدی نہیں‌ یہ جان کر تعجب ہوا،، ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے تمام عمر کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی گزری ۔۔اور زندگی بسر بھی ایسے ہی ہوتی ہے ہم سیکھتے ہیں‌اور سیکھتے ہی چلے جاتے...
  20. ش

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    بھائی شمشاد ،،،بات ہی کرنی ہے یہاں‌کی جائے یا وہاں‌کیا فرق پڑتا ہے ،، فرق پڑتا ہے تو بس اس بات سے کہ بات کس سے کی جا رہی ہے۔۔کچھ لوگوں‌سے گھنٹوں‌بات کر کے بھی دل نہیں بھرتا اور کچھ لوگوں‌سے ذرا سی دیر بات کرنے کے بعد منہ اور کانوں میں بہت دیر تک کڑواہٹ گھلی رہتی ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے آپ کا ۔۔۔ویسے...
Top