نتائج تلاش

  1. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    فیصل ، تعارف کا کیا ہے ،، بات چیت گپ شپ میں ہوتا چلا جائے گا ۔ رہی بات دبئی کی تو دبئی کا ٹریفک تو اب اک عفریت لگنے لگا ہے ۔۔ اور اوپر سے دبئی والوں ‌‌کو اپنے شہر کو دنیا کا مہنگا ترین شہر بنانے کا خبط سوار ہو گیا ہے ۔ ایک دنیا ہے کہ دبئی سے شارجہ بلکہ عجمان تک جا کر رہنے پر مجبور ہے اور...
  2. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    شکریہ دوست کیا بات ہے تمہاری ، کچھ لکھ بھی دو ونک کے علاوہ
  3. ش

    مبارکباد عید مبارک اور اردو چیٹ

    آپ سب کو دلی پیشگی عید مبارک ۔۔ کل عام و انتم بخیر
  4. ش

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب تمہاری پاکستان یاترا کو لے کر کچھ زیادہ زو معنیٰ باتیںنہیں‌ شروع ہو گئیں‌۔۔ ویسے تبدیلی آب و ہوا کے ساتھ یہ غدودانے معدہ کی خانہ جنگی کوئی نئی بات نہیں‌۔۔ میں‌بھی یہاں‌سے کراچی جاتا ہوں‌تو کچھ وقت کھانے پینے میں‌ بہت احتیاط کرنی پڑتی ہے ۔۔ تم بھی ذرا احتیاط کا دامن تھامو ۔۔۔‌
  5. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    بھائی شمشاد پھر تم ہی ذرا بتا دو نا تعرف کیسا لکھا جائے کہ ۔۔۔۔۔۔۔
  6. ش

    تعارف شاہد احمد خان

    دوست کے اتنے سوالیہ نشانوں‌ کا مطلب ، طنز کی کوشش کی ہے کیا
  7. ش

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    کراچی کے سی ویو پر کہی گئی یہ غزل شائد تمہاری شاعری کے اولین دنوں‌ کی آورد ہے ۔۔ خیال تو اچھا ہے لیکن اس کو اچھی طرح‌ برتا نہیں‌گیا ۔۔ خود دیکھ لو ۔۔۔ یہ غزل بھی تم ہی نے کہی ہے تمناؤں کی نیلی چاندنی میں کہاں ہو تم ہماری زندگی میں کہاں ان سرخ پھولوں کو چھپاؤں اداسی حل نہ ہو جائے...
  8. ش

    مبارکباد عید مبارک

    لوگ کہتے ہیں‌ عید کارڈ ‌اسے اک روایت ہے یہ زمانے کی ایک دستک ہے ان کے ذہنوں پر جن کو عادت ہے بھول جانے کی
  9. ش

    ہندی کی تعلیم

    ہندی یا دیو ناگری میں‌لکھنا خاصہ آسان ہے اگر آپ کو لفظوں‌ کی پہچھان ہو اور ان کو جوڑنے کا طریقہ سیکھ لیں‌ ۔۔ ہاں‌ شدھ ہندی سے پریچے کے لئے سنسکرت کا پریوگ کرنا ہوگا جس سے پریچت ہونے کے لئے پستکوں‌ کا اپیوگ کٹھن کارے ہے ۔
  10. ش

    مبادیات فلسفہ

    مبادیات اما بعد نفسیات کی کتاب کس طرح‌لکھی جائے
  11. ش

    جدید صحافتی انگریزی اردو اصطلاحات

    پاکستانی کیا کہنا چاہ رہے ہیں‌کچھ سمجھ میں‌نہیں‌آ سکا ، ذرا آسان زبان میں‌سمجھائیں‌گے
  12. ش

    اسباقٍ فٍننش

    دھاگہ تو کھول لیا قیصرانی اب فننیش زبان سکھانا بھی شروع کر دو ۔۔
  13. ش

    اسباقِ فارسی

    زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم ۔۔۔۔۔
  14. ش

    ( مبادیات فلسفہ ) تبصرہ اور تنقید

    محب مبادیات فلسفہ کے بعد مبادیات طبعیات بھی شروع کر دینا
  15. ش

    پنجاب یونیورسٹی کے گریجویٹ

    شائد کوئی ایسا دوست موجود ہو ،، ہوگا تو رابطہ کر لے گا آپ سے
  16. ش

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    آپ لوگ اوپن یونی ورسٹی کے چکر میں‌نہ ہی پڑین تو بہتر ہے
  17. ش

    جیوکیشنگ

    زکریہ ، کوئی دیسی کھیل بھی کھیل کر دیکھو ، خاص‌ طور پر کبڈی ، کیا خیال ہے
  18. ش

    میرے مشاغل

    کسی کتے کا نام کسی بھی انسان کے نام پر رکھنا ، انسانیت کی توہین ہے
  19. ش

    شمشاد کے مشغلے

    شمشاد ، گھر داری بذات خود ایک اچھا مشغلہ ہے ۔۔ ہے نا
  20. ش

    آپ کی شخصیت۔

    پلکیں‌بھی چمک اٹھتی ہیں‌سوتے میں‌ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں‌ آتے
Top