باقاعدہ رکن چاہے نہ ہوں لیکن کچھ ہندوستانی ہندو حضرات ضرور یہاں پہنچتے ہں۔ جیسے میرے دوست روی شنکر شریواستو۔ روی پڑھ رہے ہو تو ہم سب کی جانب سے دیوالی مبارک اور دوسرے بھائیوں کو بھی۔ میں ادھر پرسوں پیغامات نہیں پوسٹ کر سکا بلکہ دیکھ بھی نہیں سکا تھا، اب سہی۔