مبارکباد دیوالی مبارک

زیک

مسافر
شاہد: عید کی دو تھریڈز پہلے سے موجود ہیں۔

ہم نے کبھی کسی قاری سے نہیں پوچھا کہ وہ مسلمان ہے، ہندو، سکھ، عیسائی، دہریہ یا کسی اور مذہب یا عقیدے کا پیروکار۔ سب لوگ یہاں برابر ویلکم ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
باقاعدہ رکن چاہے نہ ہوں لیکن کچھ ہندوستانی ہندو حضرات ضرور یہاں پہنچتے ہں۔ جیسے میرے دوست روی شنکر شریواستو۔ روی پڑھ رہے ہو تو ہم سب کی جانب سے دیوالی مبارک اور دوسرے بھائیوں کو بھی۔ میں ادھر پرسوں پیغامات نہیں پوسٹ کر سکا بلکہ دیکھ بھی نہیں سکا تھا، اب سہی۔
 
Top