نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ملائشیا کا سفر نامہ

    سن 2017 میں ملائشیا کی ایک مشہور ای کامری کمپنی نے Python JavaScript Laravel کی پروگرامنگ کے لیے بلایا۔ ملائشیا کی چند تصاویر۔ اپنی ڈیٹا انجنیرنگ کی ٹیم کے ساتھ ایک تصویر۔
  2. سید رافع

    قطر کا سفرنامہ

    قطر کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی الجزیرہ نے اکتوبر 2014 میں ASP.NET C# JavaScript میں بنے ایک بے حد اہم اور قدیم CMS پر کوڈنگ کے لیے بلایا۔ اس کی چند تصاویر۔ آفس کا بیرونی منظر آفس میں کام کرتے ہوئے خاص قطری لباس میں۔ قطر ووحہ کے سٹی سینٹر کا بیرونی منظر قطر ووحہ کے سٹی سینٹر میں لی گئی ایک...
  3. سید رافع

    سعودیہ کا سفر نامہ

    ستمبر 2015 کو ایک سعودیہ کی سب سے بڑی کنسلٹنٹ فرم نے جاب آفر کی۔ اس کی کچھ تصاویر۔ کمپنی نے جدہ میں سمندر کے ساتھ بنی سعودی الیکٹرک میں C# ASP.NET اور SharePoint کی کوڈنگ کے لیے بھیجا۔ کافی ہوا تھی اور سورج بھی خوب تیز۔
  4. سید رافع

    جرمنی کا سفرنامہ

    میں نے محسوس کیا کہ امریکی سفر نامے کی تصاویر مجھ سے گم ہو چکی ہیں تو کیوں نہ جن ممالک گیا ان کے سفر نامے کی ایک ایک لڑی بنا کر تصاویر پوسٹ کر دوں۔ محفلین کو سفرنامے سے زیادہ وہاں کی تصاویر میں مزہ آئے گا۔ بہرحال صحیح کہا گیا ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔ جرمنی کی ایک فرم جوکہ...
  5. سید رافع

    پاکستان کا دفاع

    امریکی فوجیں جولائی تک افغانستان سے نکل رہیں ہیں۔ ایسے وقت میں افغانستان کی امن کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاکستان کے اوپر سے امریکی جنگی جہاز خوب لینڈ اور ٹیک آف کر رہے ہیں تاکہ سامان اور فوجیوں کو بحفاظت امریکہ پہنچایا جائے۔
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    نومبر ٢٠٠٠ کی خوشگوار شام تھی اور گھر میں چہل پہل اور کزنز کی خوب رونق لگی ہوئی تھی۔ آج رات ٢ بجے کی فلائٹ سے مجھے بوسٹن کے شہر، ریاست میساچوسٹ امریکہ روانہ ہونا تھا۔ پانچ سال قبل ہی ونڈوز ٩۵ ریلیز ہوئی تھی اور امریکہ میں سافٹ وئیر انجینئرز کی اسامیاں بہت بڑھ گئیں تھیں۔ پاکستانی امریکی بزنس مین...
  7. سید رافع

    شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

    اس لڑی میں شوگر یعنی ذیابطیس اور بلڈ پریشر کے تمام معلوم علاج درج کیے جا سکیں گے۔ ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 130 ہوتا ہے جبکہ بارہ گھنٹے سے کچھ کھایا پیا نہ ہو۔ کھانے کے ڈھائی گھنٹے بعد نارمل شوگر لیول 130 سے 180 تک ہوتا ہے۔ نارمل بلڈ پریشر عمر کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے۔ لیکن ایک نارمل لیول 80 اور...
  8. سید رافع

    اصلاح کہاں چاہیے؟

    :Could you correct me where I am wrong .All my hopes are hinged to one concept which is knowledge If I take Hadith seriously rational writings then it points to a personality Imam Mehdi who will bring large-scale justice. So until he arrives the only option I have is to increase knowledge in...
  9. سید رافع

    افواہیں

    سنی سنائی بات جھوٹ ہے۔ اس لڑی میں آپ افواہیں یعنی سنی سنائی باتیں لکھ سکیں گے تاکہ بقیہ شہر اور لڑیاں افواہوں سے محفوظ رہیں۔ اس لڑی کی کوئی بات لڑی سے باہر کاپی پیسٹ نہ کریں تاکہ ہم سب اطمینان سے رہیں۔ :) سو یہ رہی پہلی بات: کیا یہ خبر درست ہے کہ فائزر کی دوسری شاٹ کے ساتوں دن کمر کے نیچے درد...
  10. سید رافع

    پاکستانیوں کی عالیشان طرز زندگی

    مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ کے جنرل سیکرٹری زبیر انصاری کا عالیشان گھر
  11. سید رافع

    فارسی شاعری مثنوی مولانا روم کے دفتر چہارم کا اردو ترجمہ

    'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اے ضیاء الحق حسام الدین توئی اے ضیاء الحق حسام الدین تم ہی ہو کہ گزشت ازمہ بنورت مثنوی جن سے مثنوی چاند پر سبقت لے گئی ❋❋❋ ہمت عالی تو اے مرتجے تیری بلند ہمت اے امید دلانے والے می کشد این را خدا داند کجا اس کو کہاں تک لے جائے گی خدا ہی جانے ❋❋❋ گردن...
  12. سید رافع

    اصلا با ادب بانصیب بے ادب بے نصیب نہیں بلکہ باعدل بانصیب بے عدل بے نصیب ہے

    پورے قرآن میں لفظ ادب کہیں نہیں آیا جبکہ لفظ عدل جابجا آیا ہے۔ اللہ کا طریقہ باعدل بانصیب ہے جبکہ بادشاہ باادب بانصیب کا طریقہ رائج کرتے ہیں۔ عدل کا تعلق علم سے ہے جبکہ ادب کا تعلق غفلت سے ہے۔ ادب عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مہمان نوازی کے لیے بولا جاتا ہے۔ عربوں میں مہمان نواز کو باادب کہتے تھے۔...
  13. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس مضمون کا مقصد لوگوں میں حوصلہ پیدا کرنا ہے کہ وہ چھپائے گئے اصل سچ سے واقف ہوں اور بتائے گئے ،پھیلائے گئے سیاہ جھوٹ سے واقف ہوں۔ ہر سچ علم و حوصلے کا باعث ہو تا ہے۔ ہر سچ امید کا پیامبر ہوتا ہے۔ اعلی حضرت نے کشش ثقل کو آسیب قرار دیا۔ لیکن اعلی حضرت اس کشتی کے تنہا مسافر نہیں۔ ایک انسان دوست،...
  14. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    قسط 1 رات کے دس بج رہے تھے۔ پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے شب جوان ہورہی تھی۔ ستمبر کی اس خوبصورت رات ہونے والی ہلکی پھوار نے سبز گھاس کو اور بھی خوبصورت بنا دیا تھا۔ ساری دنیا سے آئے ہوئے سیاح اس حسین رات کے ہر ہر پل سے لطف اندوز ہورہے تھے۔ ٹاور کے اردگرد رنگ برنگی روشنیوں میں ٹہلتے، محبت کرنے...
  15. سید رافع

    مذہب انسانیت: میں مسلمان، میراخون عیسائی اور دل یہودی ہے

    انسانیت کوئی مذہب نہیں کہ جس سے انسان چین پائیں اور سکون و اطمینان سے اپنے رب کے بھید کو جاننے میں مصروف ہوں۔بعض مسلمان اسلام میں داخل ہونے کے بجائے یہ جاننے کی کوشش میں ساری عمر لگے رہتے ہیں کہ کیسے ساری دنیا کے دیگر انسانوں کے ساتھ صلح کلی کے ساتھ رہا جائے۔ حالانکہ انسانوں میں بعض جانوروں سے...
  16. سید رافع

    سورہ کہف اور موجودہ دور کے مومنین کی سیاست کے لیے ہدایت

    اپنے قلب پر ایمان کی بالادستی قائم رکھنے کی کوشش کرنا مومنین کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ انکی سیاست اسی بالادستی کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ انکا جسم اور اس میں موجود توانائی ایمان بڑھانے میں لگتی ہے۔ اسی کے لیے وہ علم حاصل کرتے ہیں، سفر کرتے ہیں اور جنگیں لڑتے ہیں۔ اصحاب کہف 309 سال کے بعد جب جاگے...
  17. سید رافع

    صلوۃ قائم کرنے کا ایک طریقہ

    اللہ نے ذہن کے لیے عبادت نہیں بنائی بلکہ قلب کے لیے بنائی ہے۔ اگر ذہن سے عبادت ہو رہی ہے تو وہ بے جاء خوف کا باعث ہو گی۔ اگر قلب سے ہو رہی تو وہ نور اور سکون کا باعث ہو گی۔ چنانچہ نماز بھی اللہ نے ذہن کے بجائے قلب کے لیے بنائی ہے تاکہ قلب اللہ کو پہچاننے کے لیے یکسو ہو۔ نماز یا صلوۃ قائم کرنے...
  18. سید رافع

    لاک ڈاون میں بچوں کو اے آئی اور ویڈیو ایڈٹنگ سکھائیں اور ان کے معمولات بنائیں۔

    لاک ڈاون میں بچوں کے لیے معمولات بنانے سے وہ مثبت اور چست رہتے ہیں۔ اسکول بند ہیں اور ایسے میں والدین کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں ہیں۔ لاک ڈاون کے ان دنوں میں آپ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خاص کر جو بچے 7 سال یا اس سے بڑے ہیں وہ باآسانی آرٹیفیشیل انٹیلیجنس،...
  19. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    زمین گھوم رہی ہے اپنے محور کے گرد بھی اور سورج کے گرد اپنے مدار میں بھی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالیٰ نے آج سے قریباً 100 برس قبل زمین کی حرکت کا رد کیا؟ انہوں نے کتاب فوز المبین در رد حرکت زمین میں 105 دلائل زمین کے ساکن ہونے کے لیے دیے۔ زمین کا ساکن ثابت کرنا ان کے...
Top